Ali Ch

Ali Ch Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Ch, Vacation Home Rental, .

05/04/2024

اصل میں مہنگائی کےذمہ دار وہ بچے ہیں جو بقایہ پیسے واپس نہیں کرتے اور والدین سمجھتے ہیں کہ بہت مہنگائی ہو گئ ہے۔
حکومت پاکستان

05/04/2024

پرائیویٹ ڈاکٹر کی دی گئی آٹھ ادویات میں سے ایک مریض کیلئے ہوتی ہے.
اور باقی سات ڈاکٹر صاحب کے ذاتی اخراجات کا بل.🤐

02/04/2024

الحمدللہ اللہ نے اتنی معصوم شکل سے نوازا ہے کہ کوئ یکی کر بھی لوں تو کسی کو یقین نہی آتا🌚

02/04/2024

میں 8 کلاس میں pak stady کے پیپر میں 100 میں سے 80 نمبر لیا تھا جس دن پیپر تھا میں چھٹی کیا تھا لیکن فیس ٹائم پر دیتا تھا ۔۔🥱

01/04/2024

مجھے 2024 میں سمجھ میں آیا ... کہ مطالعہ پاکستان میں صرف صفحہ نمبر درست ہے🥱

01/04/2024

میں نے جس دن سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی،
میں اسی دن سمجھ گیا تھا کے یہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا...😆😂

01/04/2024

پاکستان برائے فروخت..!!
بہترین لوکیشن چار موسم، سمندر، ایٹم بم، موٹرویز کےساتھ پکے و کچے کے ڈاکو، لمبر ون کی سیکورٹی اور بہترین کیمروں کی سہولت دستیاب ہیں۔🇵🇰

01/04/2024

غریبی میں مرنے سے بہتر ہے کہ آپ لوگ بھی ہمارا ساتھ دیں 🔥
کچے کے ڈاکوؤں کا پیغام✌

01/04/2024

قوم پاک فوج کیساتھ کھڑی ہے.. DGISPR
لیکن صاحب میں نے صبح دیکھا ہے قوم آٹے کی لائن میں کھڑی ہے..😢

31/03/2024

پاکستان کرکٹ ٹیم اب اگر فوجی ٹریننگ کے باوجود بھی پرفارمنس نہ دے تو پھر ایک بار ہم سے ٹریننگ دلوا کر دیکھیں🙂
کچے کا ڈاکو

ادارے ایسے ہی تباہ نہیں ہوتے۔۔۔بے جا پابندیاں ملازمین کی کام میں دلچسپی ختم کر دیتی ہیں
29/03/2024

ادارے ایسے ہی تباہ نہیں ہوتے۔۔۔
بے جا پابندیاں ملازمین کی کام میں دلچسپی ختم کر دیتی ہیں

28/03/2024

"پاکستان میں سب کو یکساں حقوق حاصل ہیں" مطالعہ پاکستان📝

28/03/2024

جتنا مرضی پانی پی لو لیکن سحری کا وقت ختم ہونے سے ایک منٹ پہلے دو گھونٹ نہ پیئو تو بندہ نفسیاتی پیاسا رہ جاتا ہے..
🤧😬🥺😒

28/03/2024

کچھ لوگوں کی حرکتیں دیکھ کر لگتا ہںے کہ
شیطان ان کو چھٹیوں کا کام دے کر گیا ہںے😐😁🙈😂

27/03/2024

یہ ہمارا بڑا پن ھے کہ ایٹمی قوت ھونے کے باوجود ھم قرض مانگتے ہیں ورنہ مانگ ھم بھتہ بھی سکتے ہیں ۔۔
😂😜😂😜

27/03/2024

کیا روزہ کی حالت میں مطالعہ پاکستان پڑھنا جائز ہے🙄
رہنمائی فرمائیں

25/03/2024

نیند پوری نہ ہونے کیوجہ سے سحری کے وقت دہی لینے والا نوجوان حبیب بینک جا پہنچا
ذرائع

25/03/2024

شاہد آفریدی پر بے جا تنقید کرنے والے یاد کریں کہ جب پاکستان کے 48 پر 5 آؤٹ ہوتے تھے اور پھر آفریدی میدان میں اترتا تھا۔ اور پھر 48 پر 6 آؤٹ ہو جاتے تھے۔🥺

23/03/2024

ہائے!
ایک دور تھا جب مجھے کوئی منہ نہیں لگاتا تھا..

اور آج بھی وہی دور چل رہا ہے..🙄

22/03/2024

اِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ يُسۡرًا ؕ‏.
(اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے.

20/03/2024

آج بھی پیار کا اظہار ، مجھ سے ھو نہ سکا
دانت اِک اور ، نکلوا کے چلا آیا ھُوں
❤️🤨

18/03/2024

افطاری سے ایک منٹ پہلے آدھا کھجور نہیں کھا سکتے اس ڈر سے کہ کہیں روزہ نہ ٹوٹ جائے پہر لوگوں کا حق کھاتے ہوئے ڈر کیوں نہیں لگتا۔

17/03/2024

جتنی اسرائیل کی کل آبادی ہے اس سے کئی گنا زیادہ مسلمانوں کے پاس مولوی اور پیر ہیں،لیکن دعا ایک کی بھی قبول نہیں ہوتی،🙄

16/03/2024

بھارت کے پاس بُلٹ ٹرینوں کی تعداد 57 ہوگئی جو دنیا میں سب سے زیادہ ہے خیر سانو کی ساڈے ملک وچ نو مئی جو ہو گیا سی
🙄🥴

16/03/2024

بنگالی تھوڑا جلدی کر گئے ہمارے ساتھ ہوتے تو انہیں بھی مفت آٹا مل رہا ہوتا
🙅‍♂️🙆‍♂️🤦‍♂️🤷‍♂️

16/03/2024

زرداری کی پینٹ میں موتر کرنے کی ویڈیو وائرل کرنے کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں 😢

15/03/2024

بھائی تک تو ٹھیک تھا 💁

لیکن آج ایک لڑکی نے مجھے چاچا کہا 🙁😥🤧

15/03/2024

عوام سحری میں روٹی کھاتی ہے یہ جرنیل پورا ملک کھاگئے
🙂

11/03/2024

مینوں لگدا سارے شیطان قید ہوگئے نے میری ریچ وڑ گئ وے 😅

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Ch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share