05/03/2022
وزارت داخلہ سعودیہ کے جانب سے اھم اعلانات
1/ مملکہ آنے والے تمام لوگوں کےلئے قرنطینہ ختم
2/ حرمین شریفین سمیت تمام مساجد سے تباعد ختم
3 / ماسک کی پابندی ختم
4/ کرونا ٹیسٹ کی شرط ختم باہر سے مملکہ آنے والوں کےلئے ماسک کی پابندی ختم نہیں کی باقی سب ختم کر دی