Sparly News/سپرلے نیوز

  • Home
  • Sparly News/سپرلے نیوز

Sparly News/سپرلے نیوز We keep you updated with all the happenings around the pakistan .Be it sports,cultutr,Adventure or

تمام  عوام کو سیاست سے بالاتر ہوکر   #احتجاجی  #مظاہرہ میں شرکت کی اپیل ہے بمقام وینئی چوک چپریال      #امن  #پختون
01/10/2024

تمام عوام کو سیاست سے بالاتر ہوکر #احتجاجی #مظاہرہ میں شرکت کی اپیل ہے بمقام وینئی چوک چپریال
#امن #پختون

انشاء اللّٰہ اسلام آباد دھرنے میں شرکت کیلئے تحصیل مٹہ سے تازہ دم قافلے یکم اگست کو روانہ ہوگی اہلیان تحصیل مٹہ سے خصوصی...
30/07/2024

انشاء اللّٰہ اسلام آباد دھرنے میں شرکت کیلئے تحصیل مٹہ سے تازہ دم قافلے یکم اگست کو روانہ ہوگی اہلیان تحصیل مٹہ سے خصوصی شرکت کی اپیل ہے تمام ساتھی مقامی جماعت اسلامی کے ذمہ دار سے رابطہ کریں۔
نوٹ: روانگی بوقت دوپہر 1 بجے مٹہ بازار سے ہوگی۔
دھرنا لیاقت باغ 2024






Hafiz Naeem ur RehmanJamati Thoughts

 #مٹہ جماعت اسلامی مٹہ کا قافلہ امیر جماعت اسلامی تحصیل مٹہ ثناء اللّٰہ فاروقی صاحب کے سربراہی میں اسلام آباد دھرنے کیلئ...
26/07/2024

#مٹہ
جماعت اسلامی مٹہ کا قافلہ امیر جماعت اسلامی تحصیل مٹہ ثناء اللّٰہ فاروقی صاحب کے سربراہی میں اسلام آباد دھرنے کیلئے روانہ یاد رہے!
کہ امیر جماعت اسلامی پاکستان نے حکمران حکومت کے ظالمانہ ٹیکسوں ، اوربیلنگ، اشرافیہ کے مراعات، اور بدامنی کیخلاف اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کیا ہے
#دھرناتوہوکررہےگا
#دھرنا #حافظ


14/06/2024









26/04/2024
کسی بھی ناگہانی صورتحال میں الخدمت فاؤنڈیشن مٹہ سے رابطہ کریں،033493406400346942685303469384276
15/04/2024

کسی بھی ناگہانی صورتحال میں الخدمت فاؤنڈیشن مٹہ سے رابطہ کریں،
03349340640
03469426853
03469384276

اختتامی تقریب دورہ تفسیر القرآن الکریم ہر خاص و عام کو خصوصی شرکت کی اپیل ہے۔
09/04/2024

اختتامی تقریب دورہ تفسیر القرآن الکریم
ہر خاص و عام کو خصوصی شرکت کی اپیل ہے۔

مخیر حضرات سے مالی تعاون کی اپیل ہے  ۔۔۔۔۔۔  ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
08/04/2024

مخیر حضرات سے مالی تعاون کی اپیل ہے
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔


جماعت اسلامی پاکستان کے ارکان نے حافظ نعیم الرحمن کو امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب کر لیا ہے
04/04/2024

جماعت اسلامی پاکستان کے ارکان نے حافظ نعیم الرحمن کو امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب کر لیا ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sparly News/سپرلے نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share