Soon Valley Tourism

  • Home
  • Soon Valley Tourism

Soon Valley Tourism Soon Valley Tourism is Providing Tourism Services in Soon Valley.

Soon Valley skaser khushab Starts from padhrar village and ends in skaser salt range.the highest peak having beautiful lakes like UCHALI ,KHABEKI and KANHATTI.it has very rich and fertile land and people of this area are really brave and strong.The mojer cast of soon valley is AWAN( MALIK). the main villages are KHOORA , MUSTAFA ABAD , NOSHEHRA , CHAMNAKI , SURRAKI , MARD WALL , KHABEKI , UCHALI , POTHY , UGALI AND etc..............

سکیسر میں بارش کے ساتھ ژالہ باری سے موسم نہایت خوشگوار۔۔۔۔❤❤👇👇👇
19/09/2020

سکیسر میں بارش کے ساتھ ژالہ باری سے موسم نہایت خوشگوار۔۔۔۔❤❤👇👇👇

Guess the place ?
14/09/2020

Guess the place ?

سون سکیسر کا خوبصورت موسم آپ کا منتظر ہے 🙂
01/09/2020

سون سکیسر کا خوبصورت موسم آپ کا منتظر ہے 🙂

وادی سون نلی آبشار
19/08/2020

وادی سون نلی آبشار

سون سکیسر میں قدرتی پانی کے چشمے پوری آب و تاب سے رواں دواں ہیں ۔
09/07/2020

سون سکیسر میں قدرتی پانی کے چشمے پوری آب و تاب سے رواں دواں ہیں ۔

وادی سون میں مون سون کی آمد
06/07/2020

وادی سون میں مون سون کی آمد

اوچھالی جھیل
03/07/2020

اوچھالی جھیل

سون سکیسر میں گرمیوں میں سستانے کے لیے روایتی چھپر
18/06/2020

سون سکیسر میں گرمیوں میں سستانے کے لیے روایتی چھپر

Good Morning from Soon Valley
07/06/2020

Good Morning from Soon Valley

سون سکیسر کی خوبصورتی اپنی مثال آپ ہے 🙂
30/05/2020

سون سکیسر کی خوبصورتی اپنی مثال آپ ہے 🙂

ضلع خوشاب(  کٹھہ) میں واقعہ پکا کوٹ
26/05/2020

ضلع خوشاب( کٹھہ) میں واقعہ پکا کوٹ

سون سکیسر کی جنگلی سوغات جو اپنے ذائقے کی وجہ سے پوری وادی میں مشہور ہے۔
12/05/2020

سون سکیسر کی جنگلی سوغات جو اپنے ذائقے کی وجہ سے پوری وادی میں مشہور ہے۔

کنہٹی واٹر فالوادی سون کے آنگن میں اک خوبصورت امرت کی مانند یہ واٹر فال پہلی جھلک میں آپ کی ساری تھکاوٹ اور ہوش دونوں اُ...
01/05/2020

کنہٹی واٹر فال

وادی سون کے آنگن میں اک خوبصورت امرت کی مانند یہ واٹر فال پہلی جھلک میں آپ کی ساری تھکاوٹ اور ہوش دونوں اُڑا دیتی ہے یہ جگہ تنہائی پسند حضرات کے لیۓ اک جنت کا منظر پیش کرتی ہے

لیکن یہاں سے تو وادی سون کی خوبصورتی کے پہلے باب کی ابتدا ہوتی ہے
یہ واٹر فال اور اس کا صاف شفاف نیلگوں پانی کا شور ہر آنے والے سیاہ کو اک گیت سناتی ہے

اوچھالی جھیل کی سحر انگیز تصویر
26/04/2020

اوچھالی جھیل کی سحر انگیز تصویر

سودھی روڈ سون سکیسر کا ایک خوبصورت روڈ
23/04/2020

سودھی روڈ
سون سکیسر کا ایک خوبصورت روڈ

سون ویلی کے خوبصورت گاؤں دھدڑ کی چند تصویریں
21/04/2020

سون ویلی کے خوبصورت گاؤں دھدڑ کی چند تصویریں

If you want to enjoy the nature, visit Soon Valley 🙂
20/04/2020

If you want to enjoy the nature, visit Soon Valley 🙂

سون سکیسر کے خوبصورت مناظر فوٹو کریڈٹ: محمد ارشد
14/04/2020

سون سکیسر کے خوبصورت مناظر

فوٹو کریڈٹ: محمد ارشد

سون سکیسر کی وادیوں میں موجود امبرت آبشار
13/04/2020

سون سکیسر کی وادیوں میں موجود امبرت آبشار

چِٹہ سون ویلی
13/04/2020

چِٹہ سون ویلی

سون سکیسر میں یہ خوبصورت سڑکیں اس وادی کا حسن بڑھا دیتی ہیں ۔
12/04/2020

سون سکیسر میں یہ خوبصورت سڑکیں اس وادی کا حسن بڑھا دیتی ہیں ۔

Peaceful 🙂
10/04/2020

Peaceful 🙂

تلہ گنگ لاوہ سے وادی سون سکیسر جاتے ہوئے راستے پہ واقع ایک  خوبصورت گاؤں اصحاب جو قدرتی حسن سے بھرپور ہے
08/04/2020

تلہ گنگ لاوہ سے وادی سون سکیسر جاتے ہوئے راستے پہ واقع ایک خوبصورت گاؤں اصحاب جو قدرتی حسن سے بھرپور ہے

Some glimpse of Soon valley taken from the Camera of Muhammad Arshad.
07/04/2020

Some glimpse of Soon valley taken from the Camera of Muhammad Arshad.

اوچھا لی جھیل کا ایک منظر
01/04/2020

اوچھا لی جھیل کا ایک منظر

سون سکیسر میں موسم بہار کی آمد
05/03/2020

سون سکیسر میں موسم بہار کی آمد

11/02/2020
Khabeki lake
10/02/2020

Khabeki lake

Beautiful Kanhati Mountains in Soon Valley.
01/02/2020

Beautiful Kanhati Mountains in Soon Valley.

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Soon Valley Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Soon Valley Tourism:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share