Arfa travel agency

  • Home
  • Arfa travel agency

Arfa travel agency Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arfa travel agency, Travel Company, .

------------- *Shawwal Group*------------*🇮🇷 شام زیارت گروپ2024**بائی ائیر ✈️**♦️PACKAGE COST**$700**♦️TOTAL TRAVEL DAYS...
26/03/2024

------------- *Shawwal Group*------------

*🇮🇷 شام زیارت گروپ2024*

*بائی ائیر ✈️*

*♦️PACKAGE COST*
*$700*

*♦️TOTAL TRAVEL DAYS*
*7 Days*


*🏬Room*
Sharing Basis
*Double Room with Additional Charges*

*💢Package Included*
Visa / 3 Time Meal / Accommodation / Ziyarat / Transportation

*🗃️DOCUMENTS REQUIRED*

-Passport Validity Must be 6 Month
-ORIGINAL PASSPORT
-1 PHOTO PASSPORT SIZE (White Background)
-1 NIC COPY

*$300 Advance Payment required for Confirm Booking*

*💺LIMITED SEATS*

*روانگی : 25 اپریل*
روانگی کی تاریخ میں ردوبدل ہو سکتی ہے

*پاسپورٹ جمع ہو رہے ہیں*

*KAT Travel & Tours*
📱+92 333 3397907
📱+963 985 910 902

خصوصی پیکیج! پراعتماد و باوقار سفر و حضر، شب معراج، شب برات ،اور رمضان المبارکتمام تر سہولیات درج ہیں.....03334141328
08/01/2024

خصوصی پیکیج!
پراعتماد و باوقار سفر و حضر،
شب معراج، شب برات ،اور رمضان المبارک
تمام تر سہولیات درج ہیں.....
03334141328

Vip especial umara packageرجب المرجب کے بہترین اسپیشل پکیچ جس میں 3اسٹار ہوٹلز مکہ و مدینہ میں ہونگے ٹرانسپورٹ ویزہ ریٹر...
07/01/2024

Vip especial umara package
رجب المرجب کے بہترین اسپیشل پکیچ جس میں 3اسٹار ہوٹلز مکہ و مدینہ میں ہونگے
ٹرانسپورٹ ویزہ ریٹرن ڈائریکٹ ٹکٹ
خواہشمند حضرات مزید معلومات کے لیئے رابطہ نمبر 03334141328

دمشق شہر‘ شہر نہیں میوزیم ہے‘ اس کی ہر گلی‘ ہر مکان‘ ہر کوچے اور ہر اینٹ پر تاریخ درج ہے‘ تاریخ اس کی ہواؤں میں باقاعدہ ...
05/01/2024

دمشق شہر‘ شہر نہیں میوزیم ہے‘ اس کی ہر گلی‘ ہر مکان‘ ہر کوچے اور ہر اینٹ پر تاریخ درج ہے‘ تاریخ اس کی ہواؤں میں باقاعدہ سانس لیتی ہے اور اس کے بارے میں کہا جاتا ہے جو بھی دمشق آیا وہ اس میں جذب ہو گیا
دنیا میں مکہ اور مدینہ کے بعد سب سے زیادہ صحابہؓ ‘ محدث‘ عالم‘ دانشور اور صوفی دمشق میں مدفون ہیں‘
آپ کو جگہ جگہ مزارات ملتے ہیں اور ہر مزار آپ کے پاؤں جکڑ لیتا ہے‘ آپ مزار کا کتبہ پڑھتے ہیں اور پھر حیرت میں ڈوب جاتے ہیں۔
زیارات مقدسات اور اسلام کی چوتھی مقدس ترین جگہ دمشق کے لیئے ایک فروری کو قافلہ روانہ ہورہا ہے خواہشمند حضرات جلد رابطہ کریں چند زیارات کا نام درج ذیل ہے
نبی حضرت یحییٰ علیہ السلام
نبی حضرت ذوالکفل علیہ اسلام

سیدہ بیبی زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا
سیدہ بیبی رقیہ سلام اللہ علیہا
خادمہ بیبی فاطمہ حضرت فضہ
روؤس شہداء کربلا مقام کربلا معلی
ام کلثوم بنت امیر المومنین حضرت علی
بیبی سکینہ بنت امام حسین
صحابی حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ
حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت اویس الثقفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
عاشق رسول سلطان نورالدین زنگی
فاتح بیت المقدس سلطان صلاح الدین ایوبی
شیخ اکبر ابن العربی شیخ محی الدین
شیخ خالد کرد نقشبندی
شیخ احمد کفتارو نقشبندی
علامہ ابن عابدین شامی فتویٰ شامی کے مصنف
حافظ ابن عساکر تاریخ مدینہ و دمشق کے مصنف
حضرت بھلول دانا کا مزار اقدس
شیخ عارف باللہ حضرت ایوب کردی
اس کے علاؤہ تاریخی مساجد جن میں مسجد اموی مسجد سعید باشا
قلعہ دمشق قصر سلطان اعظم پاشا
اس کے علاوہ بہت سارے زیارات مقدسات

ایک ہفتہ کا اسپیشل پکیچ
ملک شام دمشق سرزمین مقدس سرزمین انبیاء کرام علیہم الرضوان کے لیئے خوش نصیب قافلہ کراچی سے دمشق کے لیئے ایک فروری کو روانہ ہورہا ہے
جو احباب اس مقدس سفر میں شامل ہونا چاہتے ہیں وہ رابطہ کریں
آغا جان حضوری
+963 985 910 902
03334141328

محدود مدت آفر ایک ہفتہ کا اسپیشل پکیچ ملک شام دمشق سرزمین مقدس سرزمین انبیاء کرام علیہم الرضوان کے لیئے خوش نصیب قافلہ ک...
24/12/2023

محدود مدت آفر
ایک ہفتہ کا اسپیشل پکیچ
ملک شام دمشق سرزمین مقدس سرزمین انبیاء کرام علیہم الرضوان کے لیئے خوش نصیب قافلہ کراچی سے دمشق کے لیئے ایک فروری کو روانہ ہورہا ہے
جو احباب اس مقدس سفر میں شامل سفر ہونا چاہتے ہیں وہ جلد رابطہ کریں
براۓ رابطہ 03334141328

خواہش مند حضرات رابطہ فرمائیں 03334141328
16/12/2023

خواہش مند حضرات رابطہ فرمائیں 03334141328

محدود مدت آفر ایک ہفتہ کا اسپیشل پکیچ ملک شام دمشق سرزمین مقدس سرزمین انبیاء کرام علیہم الرضوان کے لیئے خوش نصیب قافلہ ک...
13/12/2023

محدود مدت آفر
ایک ہفتہ کا اسپیشل پکیچ
ملک شام دمشق سرزمین مقدس سرزمین انبیاء کرام علیہم الرضوان کے لیئے خوش نصیب قافلہ کراچی سے دمشق کے لیئے ایک فروری کو روانہ ہورہا ہے
جو احباب اس مقدس سفر میں شامل سفر ہونا چاہتے ہیں وہ رابطہ کریں
براۓ رابطہ 03334141328

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arfa travel agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share