10/01/2024
کورونا تو بہت چھوٹا عذاب ہے اس قوم پر!
سجاول، سندھ کی ذھنی توازن کھوئی ایک مجبور و بے کس بیٹی جو رات دن سجاول کی گلیوں بازاروں میں بھٹکتی پھرتی رہتی ہے۔ اسکی ذھنی معذوری کا آئے دن فائدہ اٹھاتے روٹی کے چند نوالوں کے عوض سجاول کے غیرتمند جوان اسکی عزت تار تار کرتے کرتے اسے ۔۔۔۔۔۔حاملہ کر بیٹھے ہیں۔ اب وہ بیچاری کھانے کے ایک نوالے کے لیئے ہوٹلوں کے باہر بیٹھی رہتی ہیں جہاں 24 گھنٹے سندھ کے ہوٹلوں پہ بیٹھے مونچھوں پر تائو پھیرتے کئی جنسی درندے اپنی ہوس ناک نگاہوں سے تاڑ رہے ہیں!.😢😢😢😢