علامہ سید رضی جعفر نقوی کا اھم ہیغام
.
.
.
.
.
جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید رضی جعفر نقوی کا 22 نومبر کو امام بارگاہ شھدائے کربلا انچولی بلاک 20 میں شھید راہ قدس سید حسن نصر اللہ و دیگر شھدائے مقاومت و شھدائے پاراچنار کی مجلسِ ترحیم کی مناسبت سے ملت جعفریہ کے نام اھم پیغام
اس وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
تمام عاشقانِ ولایت کو عید سعید غدیر مبارک
ہماری وڈیوز کو زیادہ سے زیادہ Like اور Share کریں
#عید_غدیر
#یوم_تکمیل_دین
چلو چلو وادی حُسينؑ چلو
فخرِ ملتِ جعفریہ، منتظم اعلی وادی حُسينؑ قبرستان ، محترم جناب سید عالم شاہ جی کا 8 ذوالحج 15 جون 2024 بروز ہفتہ 4 بکے شام وادی حُسينؑ میں منعقد عظیم الشان مجلسِ عزاء کی مناسبت سے ملتِ جعفریہ کے نام اھم پیغام
اس وڈہو کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں شیئر فرمائیں
#KAZMICabService
#Wadi_e_HussainAS
باغِ وادی حُسينؑ
علمائے کرام و عمائدین ملتِ کا مشترکہ اعلامیہ
اس وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر فرمائیں
#Syed_Alam_Shah
#KAZMICabService
#Wadi_e_HussainAS
فخرِ ملتِ تشیع، روحِ رواں وادی حُسينؑ
سید عالم شاہ جی
کا ملتِ تشیع کے نام اھم پیغام
اس وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر فرمائیں
#Syed_Alam_Shah
#KAZMICabService
#Wadi_e_HussainAS
وادی حُسينؑ میں عزائے حُسينؑ
الحمد اللہ
سیدہ کائنات (سلام علیہا) کی حمایت و نصرت کی بدولت KAZMI Cab Service کے زیرِانتظام آج 3 مارچ بروز اتوار وادی حُسينؑ قبرستان میں جملہ مرحومین و شھدائے ملتِ جعفریہ کے ایصالِ ثواب و بلندی درجات کی مناسبت سے دوسری ماھانہ اجتماعی مجلسِ ترحیم (برائے مومنات) کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزاروں ارواح شھداء و مرحومین سمیت سوگوار خانوادوں نے بھرپور شرکت کرکے سیدہ کائنات بی بی زھراء (سلام علیہا) کو ان کی آل کا پرسہ پیش کیا
ہم اس عظیم الشان اجتماعی مجلس ترحیم کے انعقاد کے سلسلے میں آپ تمام مومنین و مومنات باالخصوص محترمہ ثمینہ ہاشم (امریکہ) اور محترمہ سیدہ افشین نقوی (ہیوسٹن، امریکہ) سمیت ان تمام مومنین و مومنات کے انتہائی ممنون و مشکور ہیں کہ جنھوں نے ماھانہ اجتماعی مجلسِ ترحیم کے انعقاد کے سلسلے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا اور ہماری حوصلہ افزائی فرمائی
ہم اس موقع پر فخرِ ملتِ جعفریہ اور وادی حُسينؑ کے روحِ رواں محترم جناب سید عالم شاہ زیدی کی انتہائی شکرگزار ہیں کہ جن کی حمایت و سرپرستی اور حوصلہ افزائی کی بدولت وادی حُسينؑ میں عزائے حُسينؑ کا آغاز ہوا
KAZMI Cab Service
+923339326326
WhatsApp Number
+923339326326
#Wadi_e_HussainAS
#KAZMICabService
ہماری وڈیوز کو زیادہ سے زیادہ Like اور اپنے FaceBook پروفائل پر Share کریں
جشنِ ولادت باسعادت قائم آل محمد مولا امام زمانہ (عجل اللہ تعالٰی فرجھم) مبارک ہو
KAZMI Cab Service
وادی حُسينؑ الرٹ
24 فروری 2024
کراچی ٹول پلازہ پر مذہبی و سیاسی جماعت کی جانب سے احتجاجی دھرنے کے باعث ٹول پلازہ اور وادی حُسينؑ سروس روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند
احتجاجی دھرنے کے باعث شدید ٹریفک جام ہونے سے ٹول ہلازہ اور اطراف کے راستوں پر سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں ۔ سندھ رینجرز اور پولیس کے افسران و جوان ٹول پلازہ پر کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے موجود
کراچی سے وادی حُسينؑ اور اندرون سندھ جانے والے افراد فی الحال ٹول پلازہ کی جانب سفر کرنے سے اجتناب کریں
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں شیئر فرمائیں
KAZMI Cab Service
+923339326326
WhatsApp Number
+923339326326
#Wadi_e_HussainAS
#KAZMICabService
تاثیرِ درود
از امام علی رضا علیہ السلام
ہماری #وڈیوز کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں شیئر فرمائیں
فاتحہ کبیرہ کی اہمیت اور بعد از مرگ والدین کے اولاد پر حقوق
#Wadi_e_HussainAS
#KAZMICabService
اسَّـلامُ عَلَـیْــکَ یا اَبـا عَــبْــدِاللّهِ الْــحُسينؑ
جشـــن ولادت بــاسعــادت نــواسہ رســول ص، جــگــر گــوشــہ عــلــی ع و بــتــول ع، محســن انســانــیت، وارث الانبــیاء، حضرت امام حُسينؑ کے پرمسرت موقع پر آپ تمام احباب، خــصــوصــاً امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجھم شریف کی خدمت میں ہدیہ تہنیت و تبریک پیش کرتے ہیں
KAZMI Cab Service
+923339326326
WhatsApp Number
0300 9326326
#ImamHussainAS
#KAZMICabService
#Wadi_e_HussainAS