Fans of Ghulam Hussain khan Baloch

  • Home
  • Fans of Ghulam Hussain khan Baloch

Fans of Ghulam Hussain khan Baloch Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fans of Ghulam Hussain khan Baloch, Passport and visa service, .

10/04/2024
سلام ہو آپ پر اے عظیم انسان آپ نے انسان ہو کر  انسانیت خریدی ہے غریبوں کا مسیحا بے سہارا ‘ محتاجوں اور ضرورتمندوں کی آوا...
09/04/2024

سلام ہو آپ پر اے عظیم انسان آپ نے انسان ہو کر انسانیت خریدی ہے
غریبوں کا مسیحا
بے سہارا ‘ محتاجوں اور ضرورتمندوں کی آواز پر لبیک کہنے والا
غریبوں کے مسیحا فلاحی کاموں کے بے مثال ہیرو بے سہارا بچوں اور بچیوں کی امید غریبوں کے گھروں کو موتیوں کی لڑی میں پرونے والا مسیحا جن کے فلاحی کاموں کی مثال کہیں نہیں ملتی سیلاب زدگان ہوں یا کرونا متاثرین٫علاقہ میں بیماروں یا زخمیوں کے لیے ایمبولینس سروس کی فراہمی ہو یا نوجوانوں کو موٹر سائیکل رکشوں کے ذریعے روزگار فراہم کرنا ہو دیہاتوں میں صاف پانی کے لیے فلٹریشن پلانٹ مہیا کرنا ہوں یا زندگی کے آخری لمحے گزارتے گردوں کے عارضے میں مبتلا مریضوں کے لیےڈائیلاسز مشینوں کی ٹی ایچ کیو ہسپتال میں دستیابی ہو یا کوئی بھی قدرتی آفات ہو چاہے وہ اپنا ہو یا بیگانہ ہو کوئی بھی ہو شادیوں کے بچیوں کے جہیز کا اہتمام ہو یا پھر دور دراز علاقوں میں سہولیات کا فقدان ہو مدرسہ و مسجد کی تعمیر یا پھر امام مساجد کا ماہانہ وظیفہ ہو اپنی تمام تر خدمات ہمیشہ عام آدمی کی زندگی کی آسانی کے لئے وقف کردی بغیر رنگ و نسل مذہبی ہم آہنگی کے دعاعی سب کی مشکل میں کام آنے والے مسیحا سردار غلام حسین بلوچ کو میرا سلام
ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں جس طرح آپ کی ٹیم نے 5 ہزار سے زائد گھروں میں آٹے کے تھیلے فراہم کیے جو غریب سفید پوش آپ تک نہ پہنچ سکے تو آپ کی ٹیم ان کے گھروں میں راشن پہنچا رہی ہے یہ ہے بے لوث انسانی خدمت /

اس معاشرے میں ہر کوئی اپنے کام میں مصروف ہے۔ غربت، افلاس، دکھ اور محرومی کسی کو بھی پسند نہیں۔ سب ان سے بچنا چاہتے ہیں سب کو زندگی کی دوڑ میں آگے بھاگنا ہے لیکن اس تیز رفتار معاشرے میں ایک عظیم اور حیرت انگیز شخصیت غلام حسین بلوچ کی ہے،جس نے اپنی زندگی کی دوڑ کے ساتھ ساتھ اوروں کو بھی سہارا دیا ہوا ہے میری نظر میں یہ وہ واحد شخص ہیں جنہوں نے اپنی زندگی غریبوں اور مساکین کی خدمت میں صرف کی اور ابھی بھی دن رات ان کی زندگیوں میں بہتری لانے کی بھرپورکوششش کر رہے ہیں
غریب لوگوں کے دلوں کا شہزادہ جسں نے فلاحی کاموں میں دوسرے علاقوں میں بھی کام کیے ہیں ہرکسی کام بغیر لالچ کے کرتاھے یہ نہں دیکھتا یہ مخالف ھے یہ اپنا ھے اللہ کی خاطر کرتاھے جس کی وجہ سے پورے علاقے میں لوگ دعائیں دیتے ھے آج ایک آدمی کے پاس بیٹھا تھا تو اس نے اپنی بے بسی سنائی اور اس بے بسی کا سہارا پھر وہی غلام حسین بلوچ بنا جس کو آج اس نے بہت دعائیں دیں حانکہ وہ شخص دوسرے علاقے کا تھا اور بہت غریب تھا ساتھ دوسرے لوگوں نے بھی غلام حسین بلوچ کی تعریف کی اور میں بہت خوش ھوا شکر ھے اللہ کا کہ میرے علاقے میں درد رکھنے والے لوگ بھی ھے ہمارے علاقے کو ایسے دردمندوں لوگوں کی ضرورت ہے

یقینن زندگی انسانیت سے محبت کا نام ہے جو احساس، خدمت اور محنت سے حاصل ہوتی ہے۔ وجودِ خاکی پر انوارِ رحمت برسنے کا بنیادی رستہ خدمتِ خلق ہے۔ پھر جسے خدا چن لے اسی لیے کہتے کہ سکون کی تلاش میں ہوں تو انسان کی خدمت کر خدا کی قسم جو سکون اور مزہ انسانیت کی خدمت میں ہے کسی اور چیز میں نہیں❤️

03/04/2024

ضلع لودھراں کے اوورسیز پاکستانی غلام حسین خان بلوچ کا ماہ رمضان المبارک میں ایک اور احسن اقدام

02/04/2024

ویلڈن محسن لودھراں غلام حسین خان بلوچ اوورسیز پاکستانی نے ماہ رمضان المبارک میں غریب و مستحق افراد میں 1500 اٹا کا تھیلا تقسیم کر دیا ہے

02/04/2024
02/04/2024

خان غلام حسین خان بلوچ اوورسیز پاکستانی نے ماہ صیام میں ایک اور احسن اقدام۔ غلام حسین خان بلوچ نے ماہ صیام میں 1500 سے زائد غریب اور مستحق افراد میں آٹا تقسیم کر دیا۔ 1500 تھیلے اور فی تھیلا کا وزن 20 کلو گرام ہے ۔ غلام حسین خان بلوچ اوورسیز پاکستانی کا کہنا ہے کہ ہر مشکل وقت میں اپنے ضلع لودھراں کی عوام کے ساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑا رہوں گا اور مشکل وقت میں اپنی عوام کی مدد جاری رکھوں گا۔

*رانا محمد فراز نون ایم این اے 154 کی ڈیرہ غلام حسین خان بلوچ اوورسیز پاکستانی پر آمد* ۔          رانا محمد فراز نون صاح...
31/03/2024

*رانا محمد فراز نون ایم این اے 154 کی ڈیرہ غلام حسین خان بلوچ اوورسیز پاکستانی پر آمد* ۔ رانا محمد فراز نون صاحب کی غلام حسین خان بلوچ کے بڑے بھائی غلام مصطفیٰ سے ملاقات اور آپس میں تفصیلی گپ شپ ۔ خان غلام مرتضیٰ خان بلوچ کی قربانی کا شکریہ ادا کیا ۔۔ رانا محمد فراز نون صاحب کا کہنا ہے کہ ہمیں جیت غلام حسین خان بلوچ اوورسیز پاکستانی کی مدد سے ملی ہے ۔ رانا محمد فراز نون کے ہمراہ میاں ارشد آرائیں ، رانا افضل ایڈووکیٹ اور اپنی پوری کے ٹیم ساتھ۔

30/03/2024

کہروڑپکا اوورسیز پاکستانی خان غلام حسین خان بلوچ کا ماہ صیام میں ایک اور احسن اقدام 2لاکھ سے زائد آبادی پر مشتمل رندجادہ اور گردونواح کے علاقوں کے لئے ایک اور فلٹریشن پلانٹ ڈونیٹ کر دیا رندجادہ اور گردونواح کے مکینوں کی جانب سے اوورسیز پاکستانی غلام حسین خان بلوچ کی جانب سے رندجادہ میں دوسرا فلٹریشن پلانٹ ڈونیٹ کرنے پر خوشی کا اظہار ڈھیروں دعائیں دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا

29/03/2024

شکریہ غلام حسین خان بلوچ اوورسیز پاکستانی ۔۔ رند جادہ کی عوام نے رند جادہ میں دوسرا واٹر فلٹر پلانٹ دینے پر بہت زیادہ غلام حسین خان بلوچ کا شکریہ ادا کیا ۔

Great leader Ghullam Hussain khan Baloch Zindaabad ✨
25/03/2024

Great leader Ghullam Hussain khan Baloch Zindaabad ✨

ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا درد مندوں سے غریبوں سے محبت کرنا لودھراں کے نوجوان کی طرف سے انسانیت کی خدمت کی پنجاب ا...
23/03/2024

ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا درد مندوں سے غریبوں سے محبت کرنا لودھراں کے نوجوان کی طرف سے انسانیت کی خدمت کی پنجاب اسمبلی تک دھوم

ہر انسان کی نیکی ہمیشہ سفر کرتی ہے لودھراں کے قصبہ چوکی مستی خان کہروڑپکا کے سماجی رہنما غلام حسین خان بلوچ اوورسیز پاکستانی کی طرف سے ڈیلائسسز مشینیں تحصیل ہسپتال کو عطیہ کرنے کی گونج اسمبلی تک پہنچ گئی گزشتہ روز ممبر صوبائی اسمبلی نواب رضی اللہ نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں محکمہ صحت کی حالت زار کا جہاں اپنی تقریر میں ذکر کیا وہاں انسانیت کی خدمت کرنے والے چوکی مستی خان کے نوجوان غلام حسین بلوچ،غلام عبّاس خان ،غلام مرتضیٰ خان بلوچ کے رفاعی کاموں کا بھی ذکر کیا انہوں نے کہا کہ فلاحی کاموں میں دل چسبی لینے والے غلام حسین خان بلوچ نے اپنی جیب سے ڈیلائسسز مشینیں تو تحصیل ہسپتال کو دے دیں مگر اس کو چلانے کیلئے ٹیکنکل سٹاف موجود نہیں ہے اس لیے کہتے ہیں نیکی جب بھی کی جائے سفر کرتے ہیں دنیا میں بھی آخرت میں خان غلام حسین خان بلوچ نے انسانیت کی خدمت کا بہت بڑا مشن عملی طور پر پورا کردیا مزید بیس فیلٹریشن پلانٹس ایمبولینس بھی چوکی مستی خان میں موجود جن کو بہت جلد شروع کیا جائے گا

🌹🌹🌹🌹 *ہم خان غلام حسین خان بلوچ اوورسیز پاکستانی آف چوکی مستی کہرورپکا کو اس نیکی کے کام کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ھیں...
19/03/2024

🌹🌹🌹🌹 *ہم خان غلام حسین خان بلوچ اوورسیز پاکستانی آف چوکی مستی کہرورپکا کو اس نیکی کے کام کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ھیں* 🌹🌹🌹🌹

10سالوں میں جو کوئی نہ کر سکا وہ خدمت خلق کے جذبے سے سرشار غلام حسین خان بلوچ اوورسیز پاکستانی دبئی نےکر دیکھایا

چمکدار آنکھیں , پر امید چہرہ ,جامع انداز حکمت اور باصلاحیت دماغ ,جذبہ خدمت خلق سے بھرپور اور ظلم جبر کے اندھیروں کے خلاف مزاحمت کرنے والا واحد فلاحی شخصیت,یہ خوبصورت نوجوان جس کا دل خدمت انسانیت سے سرشار ہے،جس کے جذبات میں دُکھی انسانیت کا درد ہے،جو دوسروں کے درد کو اپنا درد سمجھتا ہے،غریب کی تکلیف کو اپنے دل میں محسوس کرتا ہے،

خوبصورت جذبہ
خوبصورت انداز
خوبصورت سوچ

*خان غلام حسین خان بلوچ اوورسیز پاکستانی کے چھوٹے بھائی غلام مرتضیٰ خان بلوچ کو سالگرہ مبارک ہو*۔     ✨ Happy birthday 🎂...
18/03/2024

*خان غلام حسین خان بلوچ اوورسیز پاکستانی کے چھوٹے بھائی غلام مرتضیٰ خان بلوچ کو سالگرہ مبارک ہو*۔

Happy birthday 🎂🎈🎈🎂💐👏💐 Many Many
To Ghulam Murtazakhan Blouch
❤️ سالگرہ کا دن بہت بہت مبارک ہو۔۔۔😍
دعا ھے 🤲اُس پاک پروردگار سے کہ آپ اپنے آنے والے ہر دن میں مسرتوں کے گلاب اور خوشیوں کے نگینے پائیں۔۔۔ 😍ہر وہ چیز آپ کی دسترس میں ہو جس کی آپ خواہش کریں 😍اور آپ کا ہر خواب مبارک ہو۔۔۔ آمین ثم آمین

🎉🎈🎂سالگرہ مبارک 🎂🎈🎉

سالگرہ کا دن ویسے تو کسی کا بھی ہو بہت خوشی کا دن ہوتا ہے
جب کوئی اپنے جنم دن کو سعادت اور نیک بختی کا دن تصور کر کے خوشی سے نہال ہوتا ہے😊
اور پھر جسکی سالگرہ ہو اسے اپنے جنم دن پر یہ خواہش بھی ہوتی ہے کہ اسے اس کے اپنے اس خوشی کے موقع پر مبارک باد دیں اور یاد کریں
اور جب خواہش کے عین مطابق کوئی اپنا مبارکباد کا تحفہ دیتا ہے اپنی خوشی کا اظہار کرتا ہے لمبی عمر اور صحت سلامتی کی دعائیں دیتا ہے
تب اپنائیت کے احساس سے اس کا رواں رواں سرشار ہوجاتا ہے اسے اپنا وجود بہت قیمتی بہت اہم محسوس ہوتا ہے😇

دعا گو ہوں کہ رب تعالی آپ کو صحت و سلامتی کے ساتھ سعادت بھری لمبی زندگی عطافرمائیں

*رمضان المبارک کی دوسری افطاری مبارک💝🥀🌹💐🌝*
13/03/2024

*رمضان المبارک کی دوسری افطاری مبارک💝🥀🌹💐🌝*

غلام مرتضیٰ خان بلوچ کا ویلکم ان کے بھتیجے فاروق خان  نے کیا اور گل دستہ پیش کیا ۔غلام مرتضیٰ خان بلوچ اج اپنے بڑے بھائی...
11/03/2024

غلام مرتضیٰ خان بلوچ کا ویلکم ان کے بھتیجے فاروق خان نے کیا اور گل دستہ پیش کیا ۔
غلام مرتضیٰ خان بلوچ اج اپنے بڑے بھائی غلام حسین خان بلوچ اوورسیز پاکستانی سے ملنے دبئی پہنچ گئے ہیں ۔

*سعودی عرب میں کل پہلا روزہ ہوگا❤️🚨*سعودی عرب اور دیگر ممالک جن میں کل روزہ ہوگا سب کو نیک مہینے ماہ رمضان کی آمد کی بہت...
10/03/2024

*سعودی عرب میں کل پہلا روزہ ہوگا❤️🚨*
سعودی عرب اور دیگر ممالک جن میں کل روزہ ہوگا سب کو نیک مہینے ماہ رمضان کی آمد کی بہت بہت مبارک ہو
دعاگو: غلام حسین خان بلوچ اوورسیز پاکستانی دبئی

08/03/2024

خان غلام حسین خان بلوچ اوورسیز پاکستانی دبئی کی ضلع لودہراں کےلیے سماجی خدمات کو سیاست سے نہ جوڑا جائے کیونکہ وہ اپنا اولین فریضہ عوامی خدمت پر یقین رکھتے ہیں انکی طرف سے ضلع لودہراں کی عوام کی خدمت اور فلاح کے منصوبے سیاست کی نظر نہیں ہونے چاہیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fans of Ghulam Hussain khan Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share