جن ججوں نے ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی کی سزاء سنائی تھی انہیں قانون کے مطابق پھانسی پر لٹکایا جائے ۔ اگر اس دنیا میں موجود نہیں تو ان کی قبروں پر علامتی پھانسی کی تقریب ترتیب دی جائے اور بطور سزاء انکی مراعات ختم کی جائیں ۔
09/03/2024
شعبان المعظم کے آخری ایام ہیں ، میرے ربّ تجھے تیرے جلال کا واسطہ امریکہ، اسرائیل اور ان کے معاونین اور حمایتیوں کو نیست و نابود فرماء اور مسلم اُمہ کے بغیرت حکمرانوں کو بھی نشان عبرت بنا
06/03/2024
اطلاع عام
ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فیس بک ڈاؤن / ہیک ہونے کے بعد اگر میرے اکاؤنٹ سے کسی قسم کاغیر اخلاقی یا مذہبی سیاسی منافرت پر مبنی مواد پوسٹ ہوتا ہے تو میں ایسے کسی بھی پوسٹ سے پیشگی لا تعلقی کا اعلان کرتا ہوں ۔ میرا ایسے کسی بھی سرگرمی سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
Be the first to know and let us send you an email when Hajj & Holly Shrines Pilgrims posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.