Pak Travel Club

  • Home
  • Pak Travel Club

Pak Travel Club Your expert guide to discovering Pakistan's breathtaking beauty. Discover Pakistan, with the Experts."

We curate unforgettable Private & Group trips for couples, families, friends, and corporates, ensuring a safe, secure, and enriching experience.

27/09/2024
27/09/2024
25/09/2024






Guess The Place 💕
02/09/2024

Guess The Place 💕

.pk سفاری ریزورٹ سوق ویلی سکردو 💕
02/09/2024

.pk
سفاری ریزورٹ سوق ویلی سکردو 💕

سکردو روڈ کا مشہور مٹن شوربہ ۔۔۔ کبھی آپ نے  ٹرائی کیا ہے
02/09/2024

سکردو روڈ کا مشہور مٹن شوربہ ۔۔۔ کبھی آپ نے ٹرائی کیا ہے

کیا آپ جانتے ہیں یہ کونسی ڈش ہے
02/09/2024

کیا آپ جانتے ہیں یہ کونسی ڈش ہے

قراقرم ہائے وے سے بابوسر ٹاپ کے لیے سڑک  جہاں سے مڑتی ہے اسے چلاس گیٹ وے کہتے ہیں. اس مقام پر درجہ حرارت چالیس ڈگری سینٹ...
22/06/2024

قراقرم ہائے وے سے بابوسر ٹاپ کے لیے سڑک جہاں سے مڑتی ہے اسے چلاس گیٹ وے کہتے ہیں. اس مقام پر درجہ حرارت چالیس ڈگری سینٹی گریڈ تھا. ٹھیک چالیس کلومیٹر کے بعد بابوسر ٹاپ پر سات ڈگری سینٹی گریڈ. گویا چالیس کلومیٹر اور ڈیڑھ گھنٹے کے مسافت پر تینتیس درجہ کا فرق… حیرت انگیز جغرافیہ

جی میں آئی کہ کیا ایسا کوئی اور بھی مقام دنیا میں ہوگا. جہاں اسی قدر یا اس سے ملتے جلتے فاصلے کے فرق سے اتنا زیادہ درجہ حرارت تبدیل ہوتا ہو. مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا.. اس کا جواب تھا

ہاں، مختصر فاصلے پر درجہ حرارت کے نمایاں فرق کی کئی مثالیں موجود ہیں، جیسا کہ آپ نے چلاس اور بابوسر ٹاپ کے درمیان ذکر کیا ہے:

جب تفصیلات دیکھیں تو علم ہوا کہ ابھی تک روئے زمین پر دوسری کوئی ایسی جگہ نہیں جہاں آپ کسی بھی زبردست سواری میں سوارہوکر گھنٹے ، ڈیرھ گھنٹے میں چالیس درجہ حرارت سے سات درجہ حرارت تک پہنچ سکیں. ہم نے آج تک اس زبردست سیاحتی نعمت کو دنیا پر آشکار ہی نہیں کیا لہذا ایک روپے کا فائدہ بھی نہیں اٹھایا . دنیا پر تو دور کی بات ایک فیصد پاکستانیوں کو بھی یہ بات معلوم نہیں ہوگی.

قدرت نے فیاضی میں کمی نہیں کی اور ہم نے نا اہلی میں کسر اٹھا نہیں رکھی. مگر اہلیت کا سفر شروع کرنے پر ابھی فطرت نے کوئی پابندی عائد نہیں کی یہ کہیں سے کسی وقت بھی شروع ہوسکتا ہے.. تو کیا کہتے ہیں اٹھائیں آج ہی پہلا قدم…… 🤍🏔️🏔️🏔️🤍

منقول
سب کو کاپی کی اجازت ہے

22/06/2024

نگر میں چیری کا سالانہ پیداوار اور کسان کتنا کماتے ہیں نگر نیشنل چیری فیسٹیول ویڈیو رپورٹ





Thank you
Credit: WTV

14/05/2024

بزرگ اور جو لوگ کمپیوٹر سے کم واقف ہیں یہ وڈیو ضرور دیکھیں!

Ai Generated  Image of Bullet Train from Kashgar China to Islamabad  passing from Gilgit baltistan in future
25/04/2024

Ai Generated Image of Bullet Train from Kashgar China to Islamabad passing from Gilgit baltistan in future

23/04/2024

Address


Telephone

+923555454867

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Travel Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Travel Club:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share