Zafar sandhu

Zafar sandhu New world with Zafar sandhu

07/03/2024

‏پنجاب حکومت ایسے چل رہی ہے جیسے تین چار سہیلیوں نے ٹک ٹاک چینل کھول لیا ہو

28/02/2024

‏اس وقت سکول کے نالائق سٹوڈنٹس یوکے، یورپ اور امریکہ میں ہیں اور لائق سٹوڈنٹ ان سے آنے کے طریقے پوچھ رہے ہیں۔

01/11/2023

جو افعانی بھائی واپس جارہے ہیں
ان سے کم قیمت پر کچھ نہ خریدو بلکہ پوری قیمت ادا کرو۔
کیونکہ اللہ تعالی کے مُحَمَّد رسولﷺ نے منع فرمایا ہے، کہ کسی کی مجبوری سے فائدہ نہ اٹھاؤ۔

30/10/2023

انسان کو جب اللہ سے لینا ہو تو لاکھوں کروڑوں کی چاہت رکھتا ہے
لیکن جب اللہ کی راہ میں دینا ہو تو جیب میں سکے ڈھونڈتا ہے

○میں باغی رہوں گا ہمیشہ ان محفلوں کا●                            ●جہاں شہرت تلوے چاٹنے سے ملتی ہو○
29/10/2023

○میں باغی رہوں گا ہمیشہ ان محفلوں کا●

●جہاں شہرت تلوے چاٹنے سے ملتی ہو○

04/10/2023

‏آپ ﷺ نے فرمایا : ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کرنا ۔

‏(المستدرک الحاکم : 674)

‏2/2

29/09/2023

‏"میرا یہ ایمان ہے اگر کسی انسان کو عظیم انسان بننا ہے تو میرے نبی ﷺ کو رول ماڈل بنائیں، اگر ایک قوم کو عظیم قوم بننا ہے تو مدینہ کی ریاست کو رول ماڈل بنائیں۔" عمران خان
‏⁦‪ ‬⁩

29/09/2023

‏مصطفی ﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
‏شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام

‏⁧‫ ‬⁩ ﷺ

آج کی سب سے خوبصورت تصویر ۔ . ماشاءاللہ ❤
01/09/2023

آج کی سب سے خوبصورت تصویر ۔ . ماشاءاللہ ❤

FYI
30/08/2023

FYI

13/08/2023

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zafar sandhu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share