KKH & JSR Updates

  • Home
  • KKH & JSR Updates

KKH & JSR Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KKH & JSR Updates, Tourist Information Center, .
(1)

15/08/2023

انجمن تاجران روندو کی جانب سے شاہراہ بلتستان پر دھرنا شروع دھرنا شروع
گلگت سکردو روڈ مکمل بند

الرٹ  تمام سیاح اور مقامی حضرات سے اپیل کی جاتی ہے جگلوٹ سکردو روڈ پر بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے جگوٹ سکردو روڈ ...
23/07/2023

الرٹ
تمام سیاح اور مقامی حضرات سے اپیل کی جاتی ہے جگلوٹ سکردو روڈ پر بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے جگوٹ سکردو روڈ شنگوس اور دیگر مقامات پر بھی روڈ بلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ ۔لہذا اپیل کی جاتی ہے کہ اس شدید بارش کے موسم میں غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں ۔مزید برآں کسی بھی ہنگامی صورت حال کی اطلاع کیلٸے مندرجہ زیل نمبرات پر رابطہ کریں:-
1-ضلعی انتظامیہ کنٹرول روم
نمبر 920200-05815
2-اسسٹنٹ کمشنر آفس روندو کنٹرول روم نمبر922000-05815
3-پولیس کنٹرول روم
نمبر 0581515
4-ریسکو 1122 کنٹرول روم
نمبر 058151122

10/07/2023

جگلوٹ سکردو روڈ کل بھاری پہاڑی تودے کی بلاسٹنگ کی غرض سے آمدورفت کے لیے بند رہے گی،صبح 9 تا 12 بجے،
جبکہ دوپہر 2 بجے تا 5 بجے تک ٹریفک کی آمدورفت معطل رہے گی۔
updates

09/07/2023

جگلوٹ سکردو روڈ ژھری کے مقام پر کل 10بجے سے 12بجے تک اور 2بجے سے چار بجے تک روڈ کشادہ کرنے کی وجہ بند رہے گا ایف ڈبلیو او زرائ

09/07/2023

ژھری کے مقام پر بلاک شدہ جگلوٹ سکردو روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلے
اوپن
JSR updates

08/07/2023

شاہراہ بلتستان لینڈ سلائڈنگ کے باعث 4 مقامات پر بلاک، سیاح اور مسافر پھنس گئے،

  ژھری کے مقام پر بلاک،مسافر حضرات معلومات لیکر سفر کریں شکریہ
08/07/2023

ژھری کے مقام پر بلاک،
مسافر حضرات معلومات لیکر سفر کریں شکریہ

Travel AdvisoryKKH Chillas to Gilgit section has been cleared for traffic 🚦شاہراہ قراقرم چلاس سے گلگت سیکشن ٹریفک کیلئے ...
07/07/2023

Travel Advisory

KKH Chillas to Gilgit section has been cleared for traffic 🚦

شاہراہ قراقرم چلاس سے گلگت سیکشن ٹریفک کیلئے بحال کر دیا ۔۔۔

PC Shahab Uddin Ghauri

08/06/2023

Travel Advisory
Babusar top
Dear travellers please inquire about the road conditions before traveling to Babusar Top.

بابو سر کاغان روڈ پر سفر کرنے والے مسافر سفر سے پہلے مقامی ہیلپ لائن سے رابطہ ضرور کریں
چلاس کنٹرول روم 05812920037
ڈپٹی کمشنر دیامر آفس 058120955

02/06/2023

شاہراہ بلتستان لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بلاک.
2-6-2023

شاہراہ قراقرم دیامر بھاشا ڈیم کے حدود میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہر قسم کے ٹریفک کے لئے معطل،ہزاروں سیاح اور مسافر پھنس گ...
28/04/2023

شاہراہ قراقرم دیامر بھاشا ڈیم کے حدود میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہر قسم کے ٹریفک کے لئے معطل،
ہزاروں سیاح اور مسافر پھنس گئے،زرائع

Travel and Weather Advisory
28/04/2023

Travel and Weather Advisory

Traveler AdvisoryKkh latest update Dassu Kohistan as of 18:00 hours on 11 February 2023 KKH Road has been blocked due to...
11/02/2023

Traveler Advisory
Kkh latest update Dassu Kohistan as of 18:00 hours on 11 February 2023

KKH Road has been blocked due to a heavy landslide near Dassu. Due to a huge slide that occurred at KKH near Dassu, two people got injured. One survivor has been shifted to Dasu hospital and 2nd one is still inside the truck. People are struggling to save him.
transport has been diverted to another access Road.

Pc: KKH & JSR Updates team member

11/02/2023

داسو میں شاھراہ قراقرم ٹرک خراب ھونے سے بلاک ۔
11/2/2023

جگلوٹ گورو میں صبح سے ابتک شاھراہ قراقرم بند ھے ھزاروں مسافر تکلیف میں مبتلا ہیں حکومت ٹس سے مس نہیں ہے ۔  update
10/02/2023

جگلوٹ گورو میں صبح سے ابتک شاھراہ قراقرم بند ھے ھزاروں مسافر تکلیف میں مبتلا ہیں حکومت ٹس سے مس نہیں ہے ۔
update

شاہراہِ قراقرم میں کونسے آسان اقدامات کرنے سے حادثات کو کنٹرول کیا جاسکتا ہےتحریر انجنیئر رضا حسین بگورو      پاکستان کے...
10/02/2023

شاہراہِ قراقرم میں کونسے آسان اقدامات کرنے سے حادثات کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے

تحریر انجنیئر رضا حسین بگورو

پاکستان کے مختلف جگہوں اور مختلف ٹرانسپورٹ کمپنیوں میں سفر کرنے کا موقع ملا اور ان کے نظام کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا بالخصوص ڈائیوہ کمپنی کے بس میں راولپنڈی سے کراچی اور کراچی سے راولپنڈی دوران سفر اس کمپنی کا کچھ اقدامات انتہائی پسند آگئے ان اقدامات میں سے کچھ یہ تھے سب سے پہلے وہ آپ کے سامان کو مکمل سکینگ کرنے کے بعد اپ لوڈ کرتے ہیں آپ کو بس میں سوار کرانے کے فوراً بعد آپ کی تصویر لیتے ہیں اس کے علاؤہ سفر کے اختتام سے قبل وہ ایک شکایت اور تجاویز والی ڈائری تمام مسافروں کو دیتے ہیں اور مسافر بس ڈرائیور ہوسٹس اور گاڑی کے حوالے سے شکایت اور تجاویز لکھتے ہیں اور یہ ڈائری پہ دستخط آخر میں اسٹیشن انچارج کرتے ہیںاس کے علاؤہ مختلف سٹیشنوں سے ڈرائیور بھی تبدیل ہوتے ہیں ہم راولپنڈی سے کراچی جاتے تھے رحیم یار خان سے ڈرائیور تبدیل کر دیا گیا میں نے پوچھا ہم تو لکھیں گے آپ ردی کی ٹوکری میں پھینک دیں گے اس ہوسٹس نے کہا اگر آپ ہماری خلاف لکھو گے ہم رپورٹ جمع نہیں کرائیں گے تو ہمیں نوکری سے فارغ کریں گے نہیں جمع کرائیں گے اور ہماری شکایت درج ہے تو ہمیں اس کے بعد بھی ایک دو مرتبہ وارننگ دیتے ہیں تیسری مرتبہ فارغ کرتے ہیں اور اس کی بنیاد پر ڈرائیور اور ہوسٹس کی تنخواہ اس ڈائری کی ریٹنگ سے دی جاتی ہے اس طرح آپ دوست احباب کبھی سرینہ ہوٹل جائیں وہاں پہ آپ کو ڈیجیٹل طریقے سے آپ کی آراء اور شکایت لیتے ہیں جو ڈائرکٹ ان کے اعلیٰ حکام تک پہنچ جاتی ہے اور اس ایک کام کی وجہ سے ان پرائیویٹ کمپنیوں کی ریٹنگ بڑھ جاتی ہے اور معیار نہ صرف برقرار رہتا ہے بلکہ مزید بہتر ہوتا ہے
اس لیے کہتے ہیں نقل کے لیے عقل کی ضرورت ہوتی ہے

ایک پرائیویٹ کمپنی کو عارضی سیل کرنا کوئی مستقل حل نہیں ہے گورنمنٹ کے ادارے اگر فزیکل چیک بھی کریں گے تو ڈرائیور کی تیز رفتاری کو کیسے کنٹرول کرو گے اس کا آسان حل میری کم عقل یہ سوچتی ہے درجہ بالا پرائیویٹ کمپنیوں کا نقل کرتے ہوئے ہمیں ان کو کاپی کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ گلگت بلتستان میں گورنمنٹ اور پرائیوٹ دونوں ٹرانسپورٹ کمپنیاں کام کر رہی ہیں ان کا بسوں میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے کسی ذمہ دار آفیسر کا وٹس ایپ نمبر چسپاں کریں تاکہ مسافر دوران سفر پیش آنے والے واقعات تجاویز اس نمبر پر باقاعدہ سے سینڈ کریں اور وہ آفیسر اس کمپنی سے ان شکایات کے متعلق تحریری جواب طلب کرے دوسری تجویز تمام کمپنیوں کو لازمی قرار دیں کہ سفر کرنے والے مسافروں سے ڈائری میں شکایات اور تجاویز لکھوائیں اور اس کو کمپنی کا انچارج دستخط کر کے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے پاس جمع کرائیں تاکہ اس پہ متعلقہ شکایات اور تجاوزات کو بغور جائزہ لینے کے بعد اقدامات اٹھائے اس عمل سے شاہراہِ قراقرم میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات سے بچ سکتے ہیں
اس پہ عمل کرنے کے باوجود بھی کسی قسم کا کوئی حادثہ رونما ہوجائے تو ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور متعلقہ کمپنی کے مالکان زمہ دار ہونگے اور ان کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے اس کمپنی کے مالک اگر گاڑی کی خرابی کی وجہ سے کوئی حادثہ رونما ہو تو محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے اس آفیسر جو ان شکایات کا چانچ پڑتال کے بعد ایکشن نہ لیا ہو اور کمپنی کے مالک دونوں کے خلاف کاروائی ہو نہیں اگر تیز رفتاری کی وجہ سے ہو تو ڈرائیور کے خلاف کاروائی ہو ہر حادثے میں ڈرائیور جان کی بازی نہیں ہارتا ہے چھوٹے چھوٹے واقعات بھی ہوتے ہیں تاکہ ڈرائیور گاڑی مالکان اور محکمہ سب آئندہ کے لیے احتیاط کریں گے
گزارش اتنی ہے کہ درجہ بالا تجاویز پہ عمل پیرا ہوں تو مجھ امید ہے شاہراہِ قراقرم میں رونما ہونے والے واقعات میں کمی آئے گی

22/01/2023

Laila peak
Adventure

District Ghizer, the Land of Frozen Lakes.❤Khalti ice ground's day/night bird eye view from different angles during the ...
18/01/2023

District Ghizer, the Land of Frozen Lakes.❤
Khalti ice ground's day/night bird eye view from different angles during the Winter Sports Festival 2023.

Skardu city ♥️Courtesy Qammer Wazir
18/01/2023

Skardu city ♥️
Courtesy Qammer Wazir

18/01/2023

K2 WINTER! ❄️Today is the day, 2 year ago in 2021, 10 nepalese Climbers created a history by summiting Mt. K2 in winter .🤙🏼 🙌🏽🙏

(ORGINAL TXT) Mingma David Sherpa
All these years, K2 in winter was untouchable, even after so many climbers have attempted to climb multiple times. Because of its harsh cold temperature and unpredictable weather patterns with icy sharp path, had always been an obstacle for climbers.

When we made it, the whole world was shocked hearing the news. We made this historical moment: with the support of each and every one who were directly or indirectly involved in this journey.

I would like to heartily thank each and everyone involved and not to forget the basecamp cooks and kitchen staffs for providing us great tasty meals and the unforgettable biryani, which was the best.

We made a history but all the support made us feel even more prouder that we were able to represent our whole Nation with pride and the very most this will be always be an example for the world that
NOTHING IS IMPOSSIBLE.
HEROes:
1. Nimsdai Purja 🙌🏽
2. Mingma David Sherpa
3. Mingma G .g 🙌🏽
4. Geljen Sherpa 🙌🏽
5. Pem Chiri Sherpa 🙌🏽
6. Dawa Temba Sherpa 🙌🏽
7. Mingma Tenzi Sherpa .sherpa 🙌🏽
8. Dawa Tenjin Sherpa 🙌🏽
9. Kilu Pemba Sherpa 🙌🏽
10. Sona Sherpa .86 🙌🏽

́ry

Another story of K2.Sometimes, I laugh when I review my mountaineering journey!  Cause looking back my early days in jou...
07/08/2022

Another story of K2.

Sometimes, I laugh when I review my mountaineering journey! Cause looking back my early days in journey! I was desperately looking for a job and a opportunity to climb mountains.
Back there, When I summit any mountains I believed that I will get another mountain to climb again from a related company!

But looking now! When I summit any mountain I get a record and not just my member and companies knows about it but a whole world getting this.

Mountaineering really changed! Where people can actually live their life with profession and passion with fame and name!!

Best would be when your brother is with you cheering up and celebrating on summit photo.

This is
Always a little higher.


Mingma David Sherpa
Mingma G
Ming Ma

06/08/2022

Unbelievable drone footage of K-2 Summit by High Altitude drone operator/film maker .g.h.This is one for the first drones footages of the Savage Mountain. It's still unthinkable to operate a drone due to the harsh climatic conditions in the Karakoram

K2 Bottleneck🇵🇰
25/07/2022

K2 Bottleneck🇵🇰

And now   summit push, climbers headed  towards the  , fingers crossed🙏                                                 ...
21/07/2022

And now summit push, climbers headed towards the , fingers crossed🙏


06/07/2022

گڈ نیوز
گلگت سکردو روڈ اوپن

پہاڑوں کا شہزادہ لٹل کریم اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ اللّٰہ تعالیٰ انہیں  غریقِ رحمت غریقِ مغفرت فرمائے آمین
04/04/2022

پہاڑوں کا شہزادہ لٹل کریم اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ اللّٰہ تعالیٰ انہیں غریقِ رحمت غریقِ مغفرت فرمائے آمین

ائیر بلیو (AirBlue) نے سکردو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر مخلتف اسامیوں کے لئے درخواستیں مانگ لیں۔۔Shukurya Imran Khan        ...
28/03/2022

ائیر بلیو (AirBlue) نے سکردو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر مخلتف اسامیوں کے لئے درخواستیں مانگ لیں۔۔
Shukurya Imran Khan

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KKH & JSR Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KKH & JSR Updates:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share