09/02/2023
Please do share
Is it safe to visit Pakistan these days? Should I visit it?
QSTOURISM is a digital platform which presents an encyclopedic guide from rich knowledge about world cities to the world's terrific travel destination
(8)
Be the first to know and let us send you an email when QStourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Want your business to be the top-listed Travel Agency?
پاکستان کو قدرت نے بیشمار نعمتوں سے نوازا ہے ،یہ قدرتی وساحل سے مالا مال ہونے کے ساتھ ساتھ خوبصورت اور دل فریب نظاروں سے بھرا پڑا ہے .یہاں حسین و جمیل ساحلوں سے لے کر دنیا کے بلند و بالا پہاڑوں کے سلسلوں اور برف سے ڈھکے گلشیوروں پر مشتمل ہے .یہاں مسحورکن ندیاں اور جنّت کا نظارہ دینے والی جھیلیں بی ملیں گیں اور ریت سے بھرے ٹیلوں پر دور دورتک پھیلا ہوا صحرا بھی .غرض پاکستان الله تعالہ کا دیا ہوا چار موسموں پر مشتمل ایک خاص تحفه ہے جو دنیا بھر میں موجود سیاحت کے دلدادہ لوگوں کے لے ایک پرکشش مقام بن سکتا ہے اگر ہم سب ساتھ مل کر دنیا کو اس کی اصل پہچان دکھا سکیں. ہماری مدد کریں اور اپنی وال پر دوستوں کے ساتھ ہمارے پیج کوshare کریں.