سب سے پہلے تو ہم اپنی ویب سائٹ پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں کہ آپ نے بہت سارے ویب سائٹس کو چھوڑ کر ہمیں اپنے کام کے لیے پسند کیا اور اس کے بعد ہم کچھ اپنا تعارف پیش کرے ہیں پاکستان پرائیویٹ ڈیٹیکیو ایک لیمیٹڈ کمپنی ہے جو صرف اور صرف پاکستان کے قانون میں رہتے ہوئے کام کرتی ہے جس میں ہم کسی ایک شخص کی پرائویسی کسی بھی فرد یا ادارے کو نہیں دیتے ہم صرف ان لوگوں کو لیے کام کرتے ہیں جن کو پہلے سے اجازت ہ
وتی ہے۔
جیسا کہ پاکستان میں اور پاکستان کے باہر جتنے بھی خاندان ہیں ان کو اپنے لیے یا پھر اپنے لڑکے یا لڑکی کے لیے اچھے رشتے کی تلاش ہوتی ہے اور رشتہ مل جانے کے بعد ان کو سب سے بڑا ڈر یہ ہوتا ہے کہ لڑکے یا لڑکی کا کردار کیسا ہے اور ان کا فیملی بیک گراونڈ کیسا ہے اور پھر کیا وہ کسی جرم میں شریک تو نہیں کیا ان کی پہلے شادی تو نہیں ہوئی کیا وہ کسی بُری صحبت میں تو نہیں کیا وہ وہی ہے جو کہ بتایا گیا ہے اور اس طرح کے بہت سارے سوالات کے جوابات ہم ان کو تلاش کر کے دے سکتے ہیں اور دے بھی رہیں ہیں
ہمارے پاس بہت ہی اچھی کوالیفائیڈ ٹیم ہے جو ہرطرح کے حالات میں اپنا کام بہت ہی احسن طریقہ سے انجام دیتی ہے
اگر آپ کو ایسے ہی لوگوں کی تلاش ہے جو اس کام کو اور اکے کے مستقبل کو اور مستقبل کے رشتے داروں کی چھان بین کرسکے تو ہم حاضر ہیں ابھی ہم سے رابطہ کریں ہم سمجھتے ہیں کہ اس کام کے لیے ہم سے اچھا کوئی نہیں۔
ہم اچھی سروس اور پرائیوسی پر یقین رکھتے ہیں۔
Who we are
We are team of highly skilled detectives, we are going to make sure that you’re continuously in possession of the facts. we have a tendency to able to offer you with a comprehensive vary of services versatile enough to fit your own personal needs and budget, regardless of the case and where it’s going to be. As a really well-established private detective company, We provide incomparable level of expertness and experience to confirm that every one of the non-public investigations we stock out are conducted effectively and discreetly so as to achieve a fast and specially, satisfactory conclusion. We have helped several company and individual Person to get the proof that has given them the power to create advised selections and reach absolute peace of mind. O ur name is constructed on our complete discretion and value effectiveness, achieved through the employment of the foremost advanced techniques and a few of the foremost extremely intimate non-public Investigators within the Islamic Republic of Pakistan.