![فوری ضرورت برائے دبئی UAEہمارے معزز پر نسپل کو (یو اے ای) کی مشہور معروف کمپنی کیلئے مندرجہ ذیل افراد کی ضرورت ہے.سیکورٹ...](https://img4.travelagents10.com/029/172/122109078050291724.jpg)
03/05/2024
فوری ضرورت برائے دبئی UAE
ہمارے معزز پر نسپل کو (یو اے ای) کی مشہور معروف کمپنی کیلئے مندرجہ ذیل افراد کی ضرورت ہے.
سیکورٹی گارڈ
تعلیم کم از کم میرک FA قد 5 فٹ 7 انچ انگلش لکھنا پڑھنا اور جانتے ہوں.
روزانہ ڈیوٹی 8 گھنٹے ، 4 گھنے اور ٹائم + کے ساتھ ٹوٹل 12 گھنٹے ڈیوٹی لازمی ہے.
معاہدہ 2 سال.
ٹیسٹ انٹرویو 10 مئی 2024 کو ھوں گئے.
رہائش، میڈیکل ، ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی اور دیگر مراعات مقامی لیبرلا کے مطابق خواہشمند حضرات اپنے اصل کا غذات کے ہمراہ تشریف لائیں.
Mosco Manpower Placement Services
License No: 4855/RWP PTN: 2450158/2024
Call☎️ 03097996179 | 044-2622645
📍 Visit us at Al-Zain TTC, Opposite Govt: Model High School, Nai Abadi Renala Khurd, Okara, Punjab
You can also find us on Google Maps at
https://maps.app.goo.gl/cr8bkfEBN6bEn4Y4A