کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دھماکے کے وقت کی سی سی ٹی وی ویڈیوں۔
#PakistanRailwaysFriends #Queeta #PakistanRailways #karachi
کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر مبینہ خودکش دھماکا، 27 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی، دھماکے کے بعد تباہی وبربادی کے مناظر
#PakistanRailwaysFriends #ٹرین #PakistanRailways #Queeta
میرپورخاص کا ریلوے اسٹیشن 17 سال سے بے رونق، ضلع بھر کی عوام کو ٹرانسپورٹرز کے رحم و کرم پر۔ #railway #PakistanRailway
میرپورخاص کا ریلوے اسٹیشن 17 سال سے بے رونق، ضلع بھر کی عوام کو ٹرانسپورٹرز کے رحم و کرم پر ،
Update Green Line Railway Train Between Karachi & Islamabad
کراچی سے اسلام آباد چلنے والی واحد لگژری ٹرین ، گرین لائن ، جو پاکستان کی سب سے زیادہ پر آسائش ٹرین ہے.
وقت کی پابندی، تمام سہولیات کے ساتھ۔
بہترین اور مفت کھانا، اور کیا چاھیے۔
پاکستان کی وہ ٹرین جس نے سہولیات کے اعتبار سے یورپ کی ٹرینوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔
اوقات ٹائم ٹیبل اور کرایہ کی تفصیلات نیچے تحریر ہیں۔
Green Line Train Karachi Cantt to Margala Timetable, Schedule, All Updates
Green Line is among the most famous and populous trains of Pakistan Railways. The Train Name code of Green Line is 5UP, and its full name is 5UP - Green Line. Green Line commences its journey from Karachi Cantt and ends at Margala. It departs from Karachi Cantt at 10 pm and arrives at Margala at 8:45 pm You can know the complete schedule of 5UP - Green Line below.
#TimeTable
Station Name Arrival Departure
Karachi Cantt
10 pm
Hyderabad
12:52 am 12:57 am
Rohri
05:30 am 05:55 am
Bahawalpur
10:18 am 10:20 am
Khanewal
11:40 am 12:00 pm
Lahore
03:20 pm 03:55 pm
Chak Lala
07:55 pm 07:57 pm
Rawalpindi
08:10 pm 08:25 pm
Margala
08:45 pm
مہران ایکسپریس اور علامہ اقبال ایکسپریس کی ریس 🚆🚉
#fbreels #fbreelsvideo #trains #travel #PakistanRailways #railways
تین ٹرینیں ایک ساتھ پٹریوں پر کوئی بتاۓ گا یہ کونسا ریلوے اسٹیشن ہے.
#fbreels #fbreelsvideo #railways #travel #trains #PakistanRailways
کراچی سے جانے والی شالیمار ایکسپریس تین سے چار کوچ ڈرل ھوئی ہیں
ریلوئے حکام کراچی ڈویژن
اللہ کا کرم ھے کوئی جانی نقصان نہیں ھوا ریلیف ٹرین بن قاسم بادل نالا پہنچ گئی ھے افسران بھی موجود ھیں جلد ٹرین روانہ کردی جائیگی
ڈریل مینٹ کی اصل وجہ افسران ابتدائی رپورٹ میں میڈیا کو آگاہ کریں گے،
ریلوئے حکام
میرپورخاص/ ریلوی اسٹیشن پر سہولیات کا فقدان
میرپورخاص ریلوے اسٹیشن پاکستان کے بڑے پلیٹ فارموں میں شمار ہوتا ہے کسی وقت یہاں سے کراچی حیدرآباد کے لیے دس کے قریب ایکسپریس ٹرین سروس چلاکرتی تھی جبکہ اب صرف دو ٹرینیں مہران اور شاہ لطیف ایکسپریس چلتی ہیں جیسے جیسے ٹرینیں کم ہوتی گئی اس طرح میرپورخاص ریلوے اسٹیشن پر سہولیات کا فقدان بھی پیدا ہوچکا ہے
ڇھور سے (تھر کول) اسلام کوٹ تک نیا ريلوے ٹریک کا کام جاری ہے جو کہ اچھی بات ہے،ریلوے کے اعلی حُکام سے پُر زور اپیل ہے کہ میرپورخاص لوپ لائن ٹریک بھی جلد ازجلد بنایا جائے،🙏
موسم سہانا بارش کا یوں آنا سرد موسم ہوجانا اور ریل گاڑی میں سفر ہو تو کیا ہی خوبصورت منظر ہوتا ہے کیا آپ نے بارش میں کبھی یوں ریل گاڑی میں سفر کیا ہے؟ 🌧🌧
حادثے کا شکار ہونے والی 11اپ ہزارہ ایکسپریس بقیہ بوگیوں کو لے کر جائے حادثہ سے اپنی منزل مقصود پر روانہ ہو چکی ہے
افسوس ناک خبر
ہزارا ایکسپریس کے ساتھ نوابشاھ سراہاری کے قریب خطرناک خادثہ دس کے قریب بوگیاں کلٹی ہوگئی.چاندنی چوک میرپورخاص کا خاندان میں ٹرین میں شامل ہے. آٹھ دس بوگیاں الٹ گئی ہیں کئی افراد زخمی ہیں ریسکیو آپریشن نہی شروع ہوا میرپورخاص کے رہائشی محمد جمیل کا.موقف