Karachi Karachi Hai Yar

  • Home
  • Karachi Karachi Hai Yar

Karachi Karachi Hai Yar Karachi Karachi Hai Yar is a portal where you can get updates of Karachi, revive your memories by thousands of Images, discussions & much more!

Akhri Hal!!!
16/03/2023

Akhri Hal!!!

  North Nazimabad's New Assistant Commissioner Hazim Bangwar!
02/02/2023

North Nazimabad's New Assistant Commissioner Hazim Bangwar!

08/01/2023

گندم سٹاک کرنے والوں سے گزارش ہے ابھی گندم فروخت نہ کریں جب تک لوگ خودکشیاں نہ کریں تاکہ آپ جہنم میں اپنا مقام یقینی بنا لیں شکریہ 🖐️

اسے کہا گیا تمھارا کیرئیر ختم ہوگیا ریٹائرمنٹ لو گھر جاؤ, وہ ہمت نا ہارا لگاتار محنت کرتا رہا جب بڑے بڑے کھلاڑی میڈیا پر...
06/01/2023

اسے کہا گیا تمھارا کیرئیر ختم ہوگیا ریٹائرمنٹ لو گھر جاؤ, وہ ہمت نا ہارا لگاتار محنت کرتا رہا جب بڑے بڑے کھلاڑی میڈیا پر بیٹھ کر ایک دوسرے کی پگڑھیاں اچھال رہے تھے تب وہ ڈومیسٹک میں جان مار رہا تھا, چار سال کا عرصہ گزرا اور وہ پرفارمنس دیتا رہا بالآخر اسے اپنی صلاحیت دکھانے کا موقع ملا اور لگاتار چار اننگز کھیل کر ایک سینچری اور 3 نصف سینچری اسکور کرکے مین آف دا میچ اور مین آف دا سیریز کا اعزاز اپنے ہوم گراؤنڈ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں اپنے نام کرلیا, آج سرفراز سرخ رو ہوا اور اسکا کیرئر ختم کرنے کی خواہش رکھنے والا بری طرح بے نقاب ہوگیا, زندہ باد سیفی بھائی۔

What a series he is having 😍
06/01/2023

What a series he is having 😍

Marhoom Aamir Liaquat ki tasaweer leak karnay k jurm main FIA Karachi nay Dania Shah ko Chakwal say giraftaar karlia!
16/12/2022

Marhoom Aamir Liaquat ki tasaweer leak karnay k jurm main FIA Karachi nay Dania Shah ko Chakwal say giraftaar karlia!

کرکٹ میں کوٹہ سسٹم اور سعود شکیل کے پانچ سال میرٹ کی جگہ کوٹہ سسٹم نافذ ہوا تو جنوبی افریقہ کی مضبوط کرکٹ ٹیم دیکھتے ہی ...
13/12/2022

کرکٹ میں کوٹہ سسٹم اور سعود شکیل کے پانچ سال
میرٹ کی جگہ کوٹہ سسٹم نافذ ہوا تو جنوبی افریقہ کی مضبوط کرکٹ ٹیم دیکھتے ہی دیکھتے تباہ ہوگئی
پاکستان کرکٹ میں اعلانیہ نہ سہی مگر شاید غیر اعلانیہ کوٹہ سسٹم ضرور رائج ہے
اسد شفیق ڈراپ ہوئے تو ٹیسٹ ڈیبیو پر 168رنز بنانے والے فواد عالم کو 10 سال باہر بٹھانے کے بعد موقع دیا گیا۔
فواد عالم نے چار سنچریاں بنائیں
آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر کا حصہ بنے
مگر ذرا سے فارم بگڑی اور فوراً ڈراپ کردیا
فواد عالم ڈراپ ہوئے تو سعود شکیل کو پانچ سال تاخیر سے 27 برس کی عمر میں موقع دیا گیا حالانکہ پورا پی سی بی جانتا تھا کہ پاکستان میں بابر اعظم کے بعد تکنیک کے اعتبار سے سب سے اچھا بیٹسمین سعود شکیل ہے ۔۔ سعود نے 2014میں سمیع اسلم اور امام الحق کے ساتھ انڈر 19کھیلی ۔۔ سمیع اسلم کا انٹرنیشنل ڈیبیو 2015 میں ہوا جبکہ امام الحق کا 2017 میں ہوا ۔۔ سعود شکیل انتظار کرتے رہے، وقت گزرتا رہا
آج پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم میں پانچویں اور چھٹے نمبر کا بیٹسمین موجود نہیں مگر کم بیک پر چار سنچریاں بنانے والے فواد عالم گیارہ رکنی تو چھوڑیے اٹھارہ رکنی ٹیم میں شامل نہیں۔ وجہ ہے غیر اعلانیہ کوٹہ سسٹم ۔۔ فواد عالم کھیل لیں یا سعود شکیل۔۔ اسد شفیق کھیل لیں یا فواد عالم ۔۔ شاید پی سی بی طے کرچکا ہے کہ گیارہ رکنی ٹیم میں کراچی کا ایک ہی لڑکا کھیلے گا ۔۔ بہت مجبوری پڑ گئی تو کچھ میچز کے لیے دو لڑکے ۔۔بس اس سے زیادہ نہیں ۔
پاکستان ملتان اور پنڈی ٹیسٹ صرف اس لیے ہارا کہ پانچ نمبر کے بہترین بیٹسمین فواد عالم ٹیم میں نہیں تھے ، مگر پی سی بی نے سوچا میچ ہارتے ہیں تو ہار جائیں لیکن فواد عالم کو نہیں کھلانا کیونکہ پاکستان میں فیصلے میرٹ پر نہیں علاقائیت کی بنیاد پر ہوتے ہیں
ہمیں یاد ہے 2019میں سرفراز احمد کی خراب بیٹنگ فارم کو وجہ بنا کر کپتانی سے ہٹایا گیا تھا مگر دلچسپ بات یہ تھی اس وقت سرفراز سے بھی زیادہ خراب پرفارم کرنے والے اظہر علی کو کپتانی سونپ دی گئی تھی ۔۔ ٹیم کو آسٹریلیا میں ذلت آمیز شکست ہوئی تو شین وارن اظہر کی خراب کپتانی پر تنقید کرتے ہوئے بار بار سرفراز احمد کو یاد کرتے رہے ، آج بابر اعظم تمام تر خوبیوں کے باوجود تین سال بعد بھی ناتجربہ کپتان نظر آتے ہیں ۔۔ پاک انگلینڈ سیریز میں بڑا فرق اسٹوکس اور بابر کی کپتانی ہے ۔۔بابر ابتک یہ نہیں سیکھ سکے کہ فیلڈر کہاں کھڑا کرنا ہے اور کب کس بالر کو گیند دینی ہے؟ بین اسٹوکس کو اس کام پر دسترس حاصل ہے
خواہش ہے کہ سعود شکیل پاکستان کے لیے لمبا عرصہ کھیلیں اور ان کے ساتھ وہ سلوک نہ ہو جو پی سی بی نے شاندار کارکردگی کے باوجود عاصم کمال اور فواد عالم کے ساتھ کیا۔

Hahaha :D
06/12/2022

Hahaha :D

موجودہ ورلڈ کپ میں جہاں موجودہ اور بڑے سابق کھلاڑی ٹی وی پر بیٹھ کر 30 لاکھ سے بھی زائد وصول کرکے ورلڈ کپ ٹرانسمیشن کے ن...
30/10/2022

موجودہ ورلڈ کپ میں جہاں موجودہ اور بڑے سابق کھلاڑی ٹی وی پر بیٹھ کر 30 لاکھ سے بھی زائد وصول کرکے ورلڈ کپ ٹرانسمیشن کے نام پر کما رہے ہیں اور ٹیم پر تنقیدوں کے نشتر چلا رہے ہیں مگر وہیں دوسری جانب سابق کپتان سرفراز نے اس نادر موقع کو ٹھکرا ڈومیسٹک کرکٹ کو ترجیح دی اور اپنی ٹیم سندھ کیلئیے پنڈی اسٹیڈیم میں میچ کھیل رہا ہے, اور وہاں بھی ایک عام سا کھلاڑی بن کر جونئیر کپتان کی کپتانی میں کھیل رہا ہے, کسی کیخلاف کوئی سازش کوئی بیان بازی کچھ نہیں وہ چاہتا تو اس حوقع کو اپنے حق میں بھرپور کیش کرسکتا تھا لیکن اس نے گیم کو فوقیت دی۔
سیفی بھائی آپ کیلئیے عزت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے

Koi aur ho to ajaye line may.. Aam maafi mil rahi hai!
18/10/2022

Koi aur ho to ajaye line may.. Aam maafi mil rahi hai!

  say   2 Crore Maliat Ka Sona Farokht Kerny Kyliye Anaya Walay Sunar Cantt Station Ky Qareeb Lutgaye, Police Ny Karwaye...
13/10/2022

say 2 Crore Maliat Ka Sona Farokht Kerny Kyliye Anaya Walay Sunar Cantt Station Ky Qareeb Lutgaye, Police Ny Karwaye Kertay Huye Mulziman Ko Giriftar Kerlia, Raqam Baramad Kerky Maal Khanay Main Jama, Jama Kraye Gaye 2 Crore Ki Raqam Maal Khanay Say Gayab 4 Police Ehelkar Giriftar Muqadma Darj Kerlia Gaya.

لاوارث کراچی کی ایک اور درد بھری داستان, "گلشن میں میرے گھر میں, میں اور میری والدہ رہتی ہیں چند روز قبل میں گھر سے آفس ...
13/10/2022

لاوارث کراچی کی ایک اور درد بھری داستان, "گلشن میں میرے گھر میں, میں اور میری والدہ رہتی ہیں چند روز قبل میں گھر سے آفس لیاری کی طرف جارہا تھا کہ والدہ کی کال موصول ہوئی میں نے بائک سائڈ میں روک کر کال اٹینڈ کی تو امی سینے میں تکلیف کی شکایت کر رہی تھیں اور کہہ رہی تھیں کہ بیٹا جلدی گھر آؤ, میں نے فورا بائک گھر کی جانب موڑی لیکن راستہ بہت طویل تھا تو پڑوسی کو کال کرنے کیلئیے موبائل نکالا کہ شاید وہ ایمبولینس کا انتظام کرکے امی کو ہسپتال لے جائیں اتنے میں دو ڈکیت آگئے اور موبائل والٹ سب چھین لیا میں ان سے منتیں کرتا رہے گیا کہ بھائی خدارا ایک کال کرنے دے دو والدہ کی زندگی کا معاملہ ہے لیکن انہوں نے ایک نا سنی اور سب لے گئے گھر پہنچا تو بہت دیر ہوچکی تھی, آج میں اسی گھر میں اکیلا رہتا ہوں اور صرف اپنے آپ سے سوال کرتا ہوں کیا قصور تھا میرا"۔
بشکریہ: یاور

Lawaris
10/10/2022

Lawaris

تصویر میں موجود بھائی جوہر چورنگی پر موجود چیز کے باہر صرف 100 روپے میں چکن تکا رول فروخت کر رہے ہیں جسے انکی اہلیہ خود ...
03/10/2022

تصویر میں موجود بھائی جوہر چورنگی پر موجود چیز کے باہر صرف 100 روپے میں چکن تکا رول فروخت کر رہے ہیں جسے انکی اہلیہ خود تیار کرتی ہیں, معاشی حالات سے مقابلہ کرنے کیلئیے رولز خود فروخت کر رہے ہیں, کراچی والو اگر آپکا وہاں جانا ہو تو بھائی کو لازمی سپورٹ کریں۔

Moeen bhai bhi   kay khanon kay deewanay !!
02/10/2022

Moeen bhai bhi kay khanon kay deewanay !!

لیاقت آباد میں پیدا ہونے والا لیجنڈری فنکار عمر شریف جس نے کئی دیہائیوں تک پاکستانیوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیری, آج 2 ا...
02/10/2022

لیاقت آباد میں پیدا ہونے والا لیجنڈری فنکار عمر شریف جس نے کئی دیہائیوں تک پاکستانیوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیری, آج 2 اکتوبر کو عمر شریف کو ہم سے بچھڑے ایک برس گزر گیا ہے, پروردگار عمر شریف کے درجات بلند فرمائے۔

Hahaha isay kehtay hain next level confidence 😀
28/09/2022

Hahaha isay kehtay hain next level confidence 😀

Beautiful
28/09/2022

Beautiful

Looking for an active Moderator for page please inbox us if interested!
27/09/2022

Looking for an active Moderator for page please inbox us if interested!

Alert!!!
26/09/2022

Alert!!!

  walon you are Awesome 😍
26/09/2022

walon you are Awesome 😍

Thank You
26/09/2022

Thank You

18/09/2022

Logon nay Kelectric ki gaarion may naye Kachraaa tax k baad, kachra daalna shuroo kardiya!

یہ جو بی بی چارپائی پر بیٹھی ہیں یہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مس قراۃ العین خان وزیر ہیں، انہیں جب بتایا گیا کہ نوشہرہ میں اگلے...
30/08/2022

یہ جو بی بی چارپائی پر بیٹھی ہیں یہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مس قراۃ العین خان وزیر ہیں، انہیں جب بتایا گیا کہ نوشہرہ میں اگلے 8 گھنٹوں میں پانی داخل ہونے والا ہے تو انہوں نے کسی کو کہنے کی بجائے خود گھروں سے جا جا کر لوگوں کو کہا کہ ضروری سامان پیک کرو جلدی اور جہاں آپ کیلیئے انتظام کیا ہے وہاں پہنچیں، کئی لوگ تو فوراً نکل پڑے لیکن کچھ لوگوں نے اعلان پر توجہ نہ دی جس پر مس قراۃ العین صاحبہ نے چھڑی اٹھائی اور دروازے کھٹکھٹا کر زبردستی باہر نکالا پولیس کی نفری ساتھ لی تاکہ سامان رکھوانے میں مدد کی جائے ریڑی، ٹرالی جو جو ٹرانسپورٹ ملی استعمال میں لا کر رات سے پہلے سارا علاقہ خالی کروا کر انہیں مخصوص مقامات پر پہنچا دیا پھر رات 2 سے 3 کے درمیان علاقے میں پانی داخل ہوا لیکن سب گھر خالی ہو چکے تھے اسلیئے کوئی جانی نقصان نہ ہوا...
حسرت ہی ہے کہ ایسے کمشنر ڈپٹی کمشنر ایڈیشن ڈپٹی کمشنر ہر علاقے ہر صوبے میں ہوں... ویلڈن میڈم ❤️

  walay 😍🤩❣️
27/08/2022

walay 😍🤩❣️

BREAKING: Local Body Elections Postponed!
24/08/2022

BREAKING: Local Body Elections Postponed!

23/08/2022

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبہ سندھ سمیت کراچی بھر کے تمام تعلیمی ادارے اسکولز اور کالجز 24 اگست بدھ سے 25 اگست جمعرات تک بند رکھنے کا اعلان کردیا.

Spread the words please!!
22/08/2022

Spread the words please!!

افسوسناک خبر! سندھ کے ضلع خیرپور میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے  باعث ایک مسجد کی چھت گرنے سے کم از کم 15 افراد ج...
22/08/2022

افسوسناک خبر! سندھ کے ضلع خیرپور میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث ایک مسجد کی چھت گرنے سے کم از کم 15 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ سیلاب کی وجہ سے اپنے گھروں سے محروم ہونے والے تقریباً 200 افراد مسجد میں پناہ لیے ہوئے تھے۔

Tum hi to hooo bassss!
22/08/2022

Tum hi to hooo bassss!

Address


Opening Hours

Monday 12:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Karachi Hai Yar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karachi Karachi Hai Yar:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share