#lushgreen#Allaivalley#today
Awesome views of plain allai , a land of beauty with blessed weather,
آج کے دن سنٹرل آلائی بنہ پل سے لئ گئی ویڈیو ، دریائے آلائی کا صاف وشفاف بہتی دریا کا موج مستی کے ساتھ ساتھ سرسبز اور بلند وبالا پہاڑ لہلہاتی گنگناتی ہواؤں کے ساتھ برف پوش پہاڑوں کا خوبصورت نظارہ ، آلائی کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتی ہے، ہر سال لوگ عید پر سیرو تفریح کیلئے جاتے ہیں اس سال سب سیاح حسن کی ملکہ وادی آلائی کا سیر کریں اور زندگی کے خوبصورت لمحات گزار دے ۔ ویڈیو سے چور بھی لطف اندوز ہو اور سب سے آلائی کی اس خوبصورتی کو شیئر کریں ۔
شکریہ
Galai meadows
#Galai#meadow #allaivalley#
Today view dated 07/08/22
Nogram bridge view ,two rivers meet
A wonderful spot for tourists located in allai valley at biare ,two rivers meet here one from Rashang valley other from bateela and palang , valley,
Today view of center Allai
A view of center allai from the front of cnw guest house banna , the lush greenery and beautiful landscape, cool winds, sweet sound of Allai river
Galai meadows allai
Galai meadows allai valley, the way world most beautiful spot
گلئی میدان کا دلکش نظارہ
قدرت کے حسین نظاروں میں گم ہو جانا زندگی کے خوبصورت لمحات ہوتے ہیں، جب بے چینی بڑھ جائے تو اس طرح کے خوبصورت مقامات کا رخ کیا کرو ، دل کو سکون مل جائے گا، وادی آلائی کے یہ خوبصورت مقامات جو خوبصورتی میں بے مثال ہے یہاں ایک مقام گلئی میدان ہے
Beautiful view of sokai SAR, ganja ghar
Attractive beauty of ganja ghar , sokai SAR, from domrai top today dated 08/05/22
وادی آلائی آج کے دن
وادی آلائی نے سفید چادر اوڑھ لی ہے، یہ خوبصورت نظارے یقیناً وادی آلائی کی حسن کو چار چاند لگا دیتی ہے،
خاپیرو سوکئی کا روپکنی باندی روڈ سے نظارہ
آج وادی آلائی میں خاپیرو سوکئی کا دور سے خوبصورت نظارہ، سچ میں سوئٹزرلینڈ کو شرمائے، اپنے آلائی کے اس حسین نظاروں کو دنیا کے کونے کونے میں پھیلائیں
کنگوال آلائی آج کا تازہ نظارہ
قدرت کی حسین نظاروں میں آج وادی آلائی کے خوبصورت ترین وادی گنگوال سے لطف اندوز ہوجائے
Morning view of allai valley
صبح سویرے وادی آلائی کا قدرتی نظارے
گلیی میدان آلائی ویلی تازہ لوک
وادی آلائی گلئی میدان کا تازہ برف باری کے بعد دلکش مناظر
Video credit, ubaid malang
گورنمنٹ ھائی سکول روپکنی بانڈی
وادی آلائی کے خوبصورت پہاڑوں کے دامن میں واقع گورنمنٹ ھائی سکول روپکنی بانڈی کا خوبصورت منظر، پسند آئے تو سب کے ساتھ شیئر کریں اور وادی آلائی کے اس خوبصورتی کو دنیا کے کونے کونے میں پھیلا ئیں
Allai
وادی الائ راشنگ بالا کا ایک خوبصورت آبشار سے لطف اندوز ہوتے ہوئے
Allai
نالا راشنگ کچل آبشار میں پانی کے قدرتی بہاو سے لطف اندوز ہوتے ہوے
Allai
کچل آبشار نالا راشنگ کو جاتے ہوے راستے میں قدرت کے حسین نظاروں سے لطف اندوز ہوے
Allai
وادی الائی میں واقعیہ کچل آبشار سیاحوں کی نظروں سے اوجھل ہے الائی کی اس خوبصورت حسین وجمیل۔اور دلکش نظاروں سے خود بھی اس خوبصورتی سے لطف اندوز ہو جائے اور دوستوں کو بھی بیج دیں