GNdiploma

GNdiploma Like this page and get your daily lesson and win prizes. Like this page and get your daily lesson.
(532)

11/09/2024

اپنے کاروبار کا تعارف کروائیں
تاکہ ممبرز آپ سےرابطہ کر سکیں۔۔ ❤

02/09/2024

ملک میں اس وقت سب سے زیادہ پریشان ایماندار لوگ ہیں جو حلال کماتے ہیں۔

A wealthy Arab man went to study in Germany. After a month of studying, he wrote a letter to his father telling him:"Dad...
01/09/2024

A wealthy Arab man went to study in Germany. After a month of studying, he wrote a letter to his father telling him:

"Dad, Berlin is a very beautiful city, and the people are very kind to me, but I feel shy when I arrive at the university in my Range Rover, while my great professors arrive by train."

After a short while, he received a letter from his father with a check for ten million dollars attached. The letter read:

"Buy yourself a train, my son, and don't embarrass us in front of foreigners.🤭

01/09/2024

یہ جو کچے کے ڈاکوؤں نے یوٹیوب چینل بنایا ہوا ان کو وہ سلور یا گولڈ والا بٹن ڈیلیور کرنے کون جائے گا 🙄
🤣

26/08/2024

رومانیہ کے لیے جنرل ورکرز اور ڈلیوری رائڈرز کی نوکریاں دستیاب ہیں تفصیلات پہلے کمنٹ میں دی گئی ہیں

24/08/2024

رومانیہ یورپ* 🇷🇴🇷🇴کے لیے *جنرل ورکرز* کی آسامیاں خالی ہیں مزید تفصیلات کے لیے پہلا کمنٹ دیکھیں

20/08/2024

میں سکون کی تلاش میں تھا
حکم ہوا "نماز" قائم کرو

19/08/2024

"صدقے جاؤں" کو انگلش میں کیا کہتے ہیں. میں نے کسی کو بولنا ہے😁🤭

19/08/2024

سوال
وہ کون سا جانور ہے جو تین سال تک سو سکتا ہے

19/08/2024

مٹر ۔ ٹماٹر ۔ ٹریکٹر-پوسٹر.
ماسٹر-کے علاوہ ایسا لفظ جس میں ٹر آتا ھو۔
🥴🤷

18/08/2024

سوال
اس شہر کا نام بتائیں جسے الٹا لکھنے پر پرندے کا نام بن جاتا ہے

18/08/2024

ہر پاکستانی کو معاشی مسائل سے نکلنے کا واحد حل اب یہ ھی نظر آ رھا ھے کہ وہ نیزہ 93 میٹر دور پھینک دے

17/08/2024

فوری ضرورت برائے کینیڈا⁦🇨🇦⁩⁦🇨🇦⁩⁦🇨🇦⁩⁦🇨🇦⁩
جاب: سٹور سپروائزر
تنخواہ: 20 کینیڈین ڈالر فی گھنٹہ
تفصیلات کے لیے پہلا کمنٹ میں

17/08/2024

فیصل آباد میں 1956 سے شروع ہونے والی ستارہ ٹیکسٹائل مل کو بند کر دیا گیا.

02/08/2024

مفت ویزا کی فراہمی ،بڑااعلان کردیاگیا
تفصیل پہلے کمنٹ میں

مزید تفصیلات حاصل کرنے کے لیے دی گئی ویب سائٹ کو گوگل پر سرچ کریںPKtoEU.com
15/07/2024

مزید تفصیلات حاصل کرنے کے لیے دی گئی ویب سائٹ کو گوگل پر سرچ کریں
PKtoEU.com

                    GNdiploma
12/07/2024

GNdiploma

For Apply Visit Pakpoll.info
10/07/2024

For Apply Visit Pakpoll.info

For Apply Visit Pakpoll.info
07/07/2024

For Apply Visit Pakpoll.info

Resume Tips and Tricks (CV)https://joblees.com/resume-tips-and-tricks/
06/07/2024

Resume Tips and Tricks (CV)
https://joblees.com/resume-tips-and-tricks/

Resume Tips and Tricks: Your resume is often the first impression you make on a potential employer, so it's important to make it count.

Here's an interesting fact about work: According to a study by Stanford University, employee productivity decreases sign...
06/07/2024

Here's an interesting fact about work: According to a study by Stanford University, employee productivity decreases significantly after 50 hours of work per week. In fact, those who work up to 70 hours only achieve the same amount of work as those who work 55 hours. This finding highlights the importance of work-life balance and the diminishing returns of overworking.

24/06/2024

                    GNdiploma
23/06/2024

GNdiploma

23/06/2024

گوگل نے پاکستان میں لیپ ٹاپ کی فیکٹری لگانے کا اعلان کیا ہے۔
ہواوے ہر سال تین لاکھ پاکستانی سٹودنٹ کو آٸی ٹی کی تعلیم دے گا

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! • ایک منفرد اور ضروری پروڈکٹ جو صرف مرد مریضوں (بستروں پر پڑے ہوئے/ Bedridden) کے لیے...
22/06/2024

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
• ایک منفرد اور ضروری پروڈکٹ جو صرف مرد مریضوں (بستروں پر پڑے ہوئے/ Bedridden) کے لیے بلامعاوضہ(Free of cost) فراہم کی جا رہی ہے۔
• پیشاب کی بوتلیں خاص طور پر مریضوں کی راحت، ان کے تیمارداروں کی آسانی، اور صفائی ستھرائی کو مد نظر رکھ کر ڈیزائن کی گئی ہیں۔
• یہ بوتلیں پاکستان میں عام دستیاب نہیں ہیں؛ ہمارے والد کی سہولت کے لیے کینیڈا سے منگوائی گئی تھیں ۔
• اٹینڈنٹ اور والد کے تجربے کی بنیاد پر، ہم نے یہ بوتلیں اللہ کی رضا کے لیے مریضوں اور ان کے تیمارداروں کی سہولت کے لیے تیار کروائی ہیں ۔
• اگر کسی کو اس بوتل کی ضرورت ہو، تو برائے مہربانی مجھ سے رابطہ کریں تاکہ آپ کو یہ بوتل بلامعاوضہ فراہم کی جا سکے۔
* مجھے صرف بوتل مہیا کرنے/پارسل/کوریئر کرنے اور بوتل کی فیڈ بیک کے لیے مریض کی کچھ بنیادی معلومات درکار ہوں گی جو کہ درج ذیل ہیں:
آپ کا نام بطور حوالہ: موبائل نمبر:
مریض کا نام:
عمر:
مرض:
شہر:
نوٹ: آپ اس معلومات کو اپنے جاننے والوں کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچ سکے۔
شکریہ و سلام! بوتل فری منگوانے کے لیے وٹس ایپ نمبر۔
03336173727

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GNdiploma posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GNdiploma:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share