Tanhaiyan

Tanhaiyan @[397536426932421:]

https://youtu.be/LciO3lWrwcY
04/09/2019

https://youtu.be/LciO3lWrwcY

Thank you for watching. A lot of these pictures inspire me and so I thought to try myself. I have put my feelings into this work. I hope you all enjoy. While...

https://youtu.be/WgRqRcSEGBE
30/08/2019

https://youtu.be/WgRqRcSEGBE

It is my first video on youtube and I am hoping that I will keep posting more like these. I love art work it can be relaxing and sometimes its much easier to...

26/01/2016

You have escaped the cage. Your wings
are stretched out. Now fly.

~ Rumi

18/01/2016

تیرا چپ رہنا ميرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا
اتنی آوازیں تجھے دیں کہ، گلا بیٹھ گیا

یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اُسے چاہتا ہوں
جو بھی اُس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا

اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ،،،، مت پوچھ
اُس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا

اپنا لڑنا بھی محبت ہے تمھیں علم نہیں
چیختی تم رہی،،،، اور میرا گلا بیٹھ گیا

اُس کی مرضی وہ جسے پاس بٹھا لے اپنے
اس پہ کیا لڑنا،،،. فلاں میری جگہ بیٹھ گیا

بات دریاؤں کی سورج کی نہ تیری ہے یہاں
دو قدم جو بھی ميرے ساتھ چلا،،،، بیٹھ گیا

بزمِ جاناں، میں نشستیں نہیں ہوتیں مخصوص
جو بھی اک بار جہاں بیٹھ گیا،،،،،،،،، بیٹھ گیا

11/01/2016

اپنوں سے لڑی جانے والی جنگیں بے نتیجہ ہوتی ہیں . جیتیں یا ہاریں ، شکستگی ہی مقدر ٹھہرتی ہے-

06/01/2016

بچهڑنا هے تو خوشی سے بچهڑو ...
سوال کیسے ، جواب چهوڑو !!!!!
کسے ملی هیں جہاں کی خوشیاں ؟؟؟؟؟
ملے هیں کس کو عذاب چهوڑو !!!!!
نئے سفر پے جو چل پڑے هو ...
مجهے خبر هے کہ خوش بڑے هو ...
یہ کون اجڑا تمهارے پیچهے ؟؟؟؟؟
یہ کس کے ٹوٹے هیں خواب چهوڑو !!!!!
محبتوں کے تمام وعدے ...
نبهائے کس نے ، بهلائے کس نے ؟؟؟؟؟
تمہیں پشیمانی هو گی جاناں ...
جو میری مانو حساب چهوڑو ...

18/04/2015

اسے کہنا
مکمل کچھ نہیں ہوتا
ملن بھی نامکمل ہے
جدائی بھی ادھوری ہے
یہاں اک موت پوری ہے
اسے کہنا
اداسی جب رگوں میں خون کی مانند اترتی ہے
بہت نقصان کرتی ہے
اسے کہنا
بساط عشق پرجب مات ہوتی ہے
دکھوں کے شہر میں جب رات ہوتی ہے
مکمل بس خدا کی زات ہوتی ہے

04/04/2015

سُنو اے موم کی گُڑیا___
اب اس دور کے اندر___
کوئی مجنوں نہیں بنتا___
کوئی رانجھا نہیں ہوتا___
قدم دو چار چلنے سے___
سفر سانجھا نہیں ہوتا___
تو اِن بے کار سوچوں پہ___
سُنو....!!
رونے کا ڈر کیسا__؟؟
جِسے پایا نہیں تم نے___
اُسے کھونے کا ڈر کیسا___؟

21/03/2015
24/12/2014

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanhaiyan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share