مالم جبہ سوات میں سوات کے ذاتی لوگوں پر TMA
کے 50 روپے
اور SAMSON'S GROUP OF COMPANY
کے 300 روپے Entry اور 200 روپے Parking ٹیکس کیوں؟؟؟
کیا وزیر اعلی محمود خان ہمارے سوات کے لوگوں کا خیر خواہ بن گیا ہے یا ناسور؟
باقی آپ لوگ خود فیصلہ کریں کہ SAMSON'S نام کی کمپنی کہاں سے آئی ہے اور یہاں کے مقامی لوگوں کو کیوں لوٹ رہی ہیں؟
اگر آپ لوگ اپنے آواز کو اٹھا نہیں سکتے تو کم از کم اس ویڈیو کے ذریعے یہ پیغام پہنچائیں تاکہ وزیر اعلی محمود خان تک پہنچ جائے اور اس پر فوری طور پر ایکشن لیا.
ویڈیو کو شئیر لازمی کریں.
شکریہ...
Cricket star Daren Sammy, dressed in a traditional attire grooves to some desi soulful beats at a festival in Malam Jabba, Swat.
وادی سوات کے خوبصورتی سے لطف اٹھائے...
#tourmotionpakistan #tour #adventure #hiking #tourists #trips #swat
سوات کے علاقہ چارباغ میں دریا کے کنارے پر نماز کے لیے خوبصورت جگہ ۔ اللہ خدمت کرنے والوں کو اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔
لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور سے ڈاکٹر اسرار کا لوگوں کے نام نیا پیغام ڈاکٹر اسرار نے اپنے قوم سے اپیل کیا ہے کہ خدارا بغیر کسی ضرورت اپنے گھروں سے باہر نا نکلیں... ڈاکٹر اسرار کے مزید ویڈیوز کیلئے پروفائل کا وزٹ کریں... شکریہ
https://www.facebook.com/chacha.khan
سریوں کے وجہ سے سڑک کو ایسے لوگ خراب کرتے ہے،، دیکھئے بلکارئی کے مقام پر ارمان خان کے ساتھ۔
’’پاکستان خوبصورتی میں کسی بھی دوسرے سیاحتی ملک سے کم نہیں۔ پاکستان کے لوگوں کو بیرون ممالک کی بجائے اپنے ملک کی سیاحت کو پروموٹ کرنا چاہیے تاکہ دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن ہو‘‘ عثمان ڈار زِپ لائن کا مظاہرہ کرتے ہوئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
#malamjabba #valley #swatvalley #swatvalleykpk #snow #snowday #tourmotionpakistan #tour #winter #season
[سوات نئے پاکستان کی جیتی جاگتی تصویر بن گیا]
گزشتہ سالوں سے دہشت گردی کی لپیٹ میں رہنے والا علاقہ سوات آج پوری دنیا کی نظر میں امن اور سیاحت کے حوالے سے مخفوظ ترین علاقہ ہے,عالمی میڈیا بھی تبدیلی کی پذیرائی کر رہا ہے۔۔۔مزید تفصیلات جانئیے اس رپورٹ میں۔
#PTI #Pakistan #Tourmotionpakistan #Swat
MalamJabba Winter Sports Festival 2020
#TravelPakistan #VisitPakistan #Tourmotionpakistan #BeautifulPakistan
Malam Jabba Swat Khyber Pukhtoon Khwa Pakistan.
.
.
.
.
#Tourmotionpakistan #trips #tour #swat #kp #tourism #tourist #Vlogger #Pakistan