oopssiee 😂😂😂
🇮🇳 ki kutt lage
*یہ فرانسیسی Virologist اور نوبل انعام یافتہ سائنسدان Luc Montagnier ہیں۔ انہیں HIV یعنی ایڈز کا وائرس دریافت کرنے پر نوبل انعام سے نوازا گیا۔ HIV کا مطلب ہے کہ Human Immunodeficiency Virus یعنی ایک ایسا وائرس جو انسانی مدافعتی نظام کو ناکارہ کرکے نقصان پہنچاتا ہے۔*
تفصیلات آپکو بتانے کا مقصد یہ ہے کہ *Luc Montagnier* ایک ایسے سینئر ترین *Virologist* سائنسدان ہیں جنہیں عام ڈاکٹروں سے ہزار گنا زیادہ ہر طرح کے وائرسز کا پتا ہے۔
وائرسز سے انسانی جسم کے مدافعتی نظام پر ہونے والے اثرات اور اسکے مقابلے میں تیار کی جانے والی ویکسینز کا بھی انہیں ہی دوسرے ڈاکٹرز سے زیادہ علم ہے۔
آج جب اس عظیم *وائرولوجسٹ* نے کرونا ویکسین کے متعلق خبردار کیا کہ اس سے مزید کینسر جیسی بیماریاں پھیلیں گی تو میڈیا کو سانپ سونگ گیا۔ کسی نے کوئی خبر نہیں چلائی۔
*شیطان کی عالمی اسمبلی UNO* کے ادارہ صحت *WHO* کے صیہونیوں نے انکے انٹرویوز کو میڈیا، اخبارات اور یہاں تک کہ سوشل میڈیا سے بھی سینسر کروایا یعنی ڈلیٹ کروادیا تاکہ کہیں آپ کو ویکسین کی آڑ میں جاری عالمی شیطانی ایجنڈے کا علم نہ ہوجائے۔
یہ وڈیو *Luc Montagnier* کے حالیہ انٹرویو کے ایک اہم حصے کی ہے۔ اس میں وہ بتا رہے ہیں کہ کرونا ویکسین کا فائدہ نہیں بلکہ الٹا نقصان ہوگا، کہتے ہیں ویکسین سے مستقبل میں کینسر جیسی خطرناک بیم