ایم کلیانوی عمرہ وحج گووپ آرگنائزر کی جانب سے، عمرہ پر جانے والے معتمرین کے لیے عمرہ تربیتی پروگرام...
01/01/2019
23/12/2018
مدینہ منورہ میں ترکی ریلوے میوزیم کے ساتھ ترکی دور کا اسٹیشن، انجن، ڈبہ وغیرہ...
23/12/2018
ترکی ریلوے میوزیم میں سونے کے پہاڑ کا ایک ٹکڑا...
23/12/2018
ترکی ریلوے میوزیم،
مختلف اشیاء...
10/12/2018
*ترکی ریلوے میوزیم مدینہ منورہ*
27/11/2018
محترم جناب شفیق الزمان صاحب( خطاط المسجد النبوی الشریف ﷺ) ہیں اور پاکستانی ہیں، جو کہ تقریباً تیس سال سے خطاطی کے شعبہ سے وابسطہ ہیں اور مدینہ طیبہ میں ہی قیام پذیر ہیں،حرمین شریفین کے لیے دنیا کے فنِ خطاطی کے مقابلہ میں اوّل آئے اور کچھ عرصہ قبل امامِ کعبہ رئیس الحرمین الشریفین شیخ عبد الرحمن السدیس صاحب حفظہ اللہ کے ہاتھوں ایوارڈ حاصل کیا ، اور مختلف جگہوں پر آیات، اسمأ الحسنہ، مساجد کے نام، کے ساتھ ساتھ ’’روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کے اُوپر جو آیات لکھ کر لگائی گئیں ہیں وہ بھی انہی کی خطاطی ہے، جو کہ ہمارے لیے سب سے بڑے اعزاز اور فخر کی بات ہے۔
27/11/2018
دارالمدینہ منورۃ میوزم...
27/11/2018
مقامِ بدر کی خصوصی ریارات...
فضاء بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو،
اتر سکتے ہیں گردو سے قطار اندر قطار اب بھی...
27/11/2018
بدر کے راستے میں بئر روحا (آبِ شفا)...
27/11/2018
معرض القرآن الکریم...
27/11/2018
اُحد جس کے دامن میں جنگ اُحد ہوئی تھی یہاں پر 70 صحابہ اکرام شہید ہوئے تھے، اس پہاڑ کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ ہم سے محبت کرتا ہے ہم اِس سے محبت کرتے ہیں اور فرمایا یہ پہاڑ جنت کی دروازے پر ہوگا...
27/11/2018
مدینہ منورۃ میں مختلف مساجد...
27/11/2018
مدینہ منورۃ میں فری علاج کی سہولت...
27/11/2018
مدینہ منورۃ...
11/11/2018
11/11/2018
حدیبیہ سے گروپ کو عمرہ کروایا...
06/11/2018
مکہ مکرمہ کی زیارات...
06/11/2018
حرم شریف کے اطراف کے زیارات...
06/11/2018
الحمدللہ گروپ کو عمرہ کروایا پہلا عمرہ بارش میں ہوا...
06/11/2018
الحمدللہ مکہ مکرمہ میں ہوٹل فندق العلیان رویال
27/10/2018
اللّٰهم لك الحمد ولك الشكر...
26/10/2018
السلام علیکم ورحمۃ اللہ...!
الحمدللّٰه کراچی سے عمرہ کی ادائیگی کے لیے گروپ روانہ ہو رہا ہے،
وقت : صبح 8:55
سعودیہ عربیہ : SV:703
تاریخ : 26/10/2018
اللّٰه پاک سے دعا ہے کہ ہمارے اِس سفر کو آسان فرمائیں اور اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں اور تمام خواہش مندوں کو اسی سال حرمین شریفین کی حاضری نصیب فرمائیں، آمین یاربّ العالمین...
طالب دعا: شیخ محمد مشہود الحق کلیانوی
21/10/2018
ایم کلیانوی عمرہ وحج گووپ آرگنائزر کی جانب سے، عمرہ پر جانے والے معتمرین کے لیے عمرہ تربیتی پروگرام...
Be the first to know and let us send you an email when MKWT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.