نیوز اپڈیٹ

  • Home
  • نیوز اپڈیٹ

نیوز اپڈیٹ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from نیوز اپڈیٹ, Travel Company, .

26/01/2024

بریکنگ نیوز
Pk54
پوسٹل وٹینگ میں ملک شوکت 12000 وٹ کے ساتھ سب سے اگے

23/01/2024
انتحابی مہم۔۔(2) 23/01/2024🇧🇫تحریک انصاف کے نامزد امیدوارPK54 زرشاد خان اور NA21 امیدوار مجاہد علی خان ویلج کونسل قاسمی ...
23/01/2024

انتحابی مہم۔۔(2) 23/01/2024🇧🇫
تحریک انصاف کے نامزد امیدوارPK54 زرشاد خان اور NA21 امیدوار مجاہد علی خان ویلج کونسل قاسمی ببربانڈہ حجرہ محمود خان آمد۔ الیکشن کے حوالے سے کارنر میٹنگ میں شرکت کی اس موقع پر صدر قاسمی عمران علی،پارٹی کارکنان اور علاقہ کے عوام بھی موجود تھے۔

23/01/2024

آج کے مردان جلسے میں تحریک انصاف کے اھم کارکنوں کی پارلیمنٹرین میں شمولیت سے نظریاتی کارکنوں کی شدید ناراضگی عیاں ھوگٸی۔۔۔ تحریک انصاف کیلٸے ان کارکنوں کی قربانیاں بہت ہیں مگر اب یہ دیرینہ کارکن بارش کے وہ قطرات ہیں جس کے بعد لڑیاں لگ جانے کا خدشہ رہتا ھے۔۔۔دیکھتے ہیں سیاسی اُتار چڑھاو کا اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ھے مگر یہ کنفرم ھے کہ جس کروٹ بھی بیٹھے گا PTI P کا نقصان نہ ھوگا۔۔۔!!

23/01/2024

‏دو مراثيوں کو پھانسی ہوئی۔ آخری خواہش پوچھی گئی تو پہلے مراثی نے سارنگی سیکھنے کی خواہش ظاہر کی۔ مراثی سے پوچھا گیا کہ کتنا وقت درکار ہو گا۔
مراثی بولا: اگر کسی تجربہ کار استاد سے سیکھیں تو بیس سے پچیس سال لگتے ہیں۔ پوچھا گیا کہ عمر کتنی ہے۔ جواب ملا، 40 ‏سال۔
اچھا تو 65 سال کی عمر میں پھانسی چڑھو گے۔ مراثی نے ہاتھ جوڑ کر کہا، 'جو رب کو منظور'۔
اب دوسرے مراثی کی باری آئی. کہا گیا،
تم نے بھی ظاہر ہے سارنگی سیکھنی ہوگی، "پھانسی ٹالنے کیلئے"۔
دوسرے مراثی نے کہا، ہاں! سرکار لیکن۔
‏اور پھر پہلے مراثی کی طرف دیکھ کر بات جاری رکھتے ہوۓ بولا، 'میں نے اس سے سیکھنی ہے'۔

"ہمیں چوتھی بار حکومت ملے تو پھر ملک کی تقدیر بدل دیں گے"

23/01/2024

خوبصورت لوگوں کی انتخاب۔۔۔تو بنینگے خوبصورت منصوبے MMA دور حکومت میں منسٹر ایریگشن حافظ اختر علی عزیزی منسٹر ی کے زیر نگرانی مالاکنڈ پراجیکٹ تھری اربوں روپے آمدن کے ساتھ ہزاروں جریب بنجر زمین سیراب۔۔۔۔

22/01/2024
22/01/2024

اذاد امیدوار کو ووٹ دینا اسکی تجوری بھرنے میں مدد کرنا ھے اسے خریدنے والے تیار بیٹھے ھیں وہ کروڑوں میں بک جاتا ھے

21/01/2024
واللہ جگرا ہو تو ایسا ہو۔۔!آسٹریلیا اور انڈیا کا فائنل میچ انڈین ہوم گراؤنڈ__بیس لاکھ سے زیادہ لوگ لائیو دیکھ رہےایک دیو...
20/11/2023

واللہ جگرا ہو تو ایسا ہو۔۔!
آسٹریلیا اور انڈیا کا فائنل میچ
انڈین ہوم گراؤنڈ__بیس لاکھ سے زیادہ لوگ لائیو دیکھ رہے
ایک دیوانہ فلسط!!ین کا ماسک اور Stop Bombing Palestine والی شرٹ پہنے گراؤنڈ میں آ گیا__یہاں تک کہ پچ پر پہنچ آیا، جس کی وجہ سے میچ کچھ دیر روکنا پڑا
واللہ یہ نظارہ پورے عالم نے دیکھا
اللہ اس نوجوان کی حفاظت فرمائیں__آمین

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نیوز اپڈیٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share