Arham's Sayings

  • Home
  • Arham's Sayings

Arham's Sayings Poetry, Songs, Romantic Posts

Ashwaria ❌Kanwal Cheema ✔️ ❤️
02/09/2024

Ashwaria ❌
Kanwal Cheema ✔️
❤️

یہ کس نے بوئی اداس نسلیں،جو اپنے ڈھانچے چبا رہی ہیں !وبا سے بڑھ کر ہماری سوچیں،ہمارے جسموں کو کھا رہی ہیں !
01/09/2024

یہ کس نے بوئی اداس نسلیں،
جو اپنے ڈھانچے چبا رہی ہیں !

وبا سے بڑھ کر ہماری سوچیں،
ہمارے جسموں کو کھا رہی ہیں !

ہر پیغمبر کی قوم کا گناہ ہماری قوم میں پایا جاتا ہے ۔ ایک حضرت صالح علیہ السلام کی قوم کا گناہ باقی تھا وہ بھی پورا ہوا....
15/06/2024

ہر پیغمبر کی قوم کا گناہ ہماری قوم میں پایا جاتا ہے ۔ ایک حضرت صالح علیہ السلام کی قوم کا گناہ باقی تھا وہ بھی پورا ہوا..

اللہ سے دعا ہے کہ من حیث القوم ہم پر کوئی عذاب نہ آئے اللہ کی رحمت اور اس کا فضل ہے ورنہ ہم تو اپنے گناہوں سے اللہ کے غضب کو دعوت دیتے رہتے ہیں..

𝙎𝙤𝙢𝙚𝙩𝙞𝙢𝙚𝙨 𝙄 𝙬𝙤𝙣𝙙𝙚𝙧 𝙬𝙝𝙮 𝙥𝙚𝙤𝙥𝙡𝙚 𝙙𝙤𝙣'𝙩 𝙡𝙤𝙫𝙚 𝙩𝙝𝙚 𝙢𝙤𝙤𝙣🌕- 𝙄'𝙢 𝙞𝙣 𝙡𝙤𝙫𝙚 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙞𝙩𝙨 𝙚𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙥𝙝𝙖𝙨𝙚.🌑🌘🌗🌖🌕𝙎𝙤𝙢𝙚𝙩𝙞𝙢𝙚𝙨 𝙞𝙩'𝙨 𝙝𝙖𝙡𝙛, 𝙨𝙤𝙢𝙚𝙩𝙞𝙢𝙚𝙨...
12/04/2024

𝙎𝙤𝙢𝙚𝙩𝙞𝙢𝙚𝙨 𝙄 𝙬𝙤𝙣𝙙𝙚𝙧 𝙬𝙝𝙮 𝙥𝙚𝙤𝙥𝙡𝙚 𝙙𝙤𝙣'𝙩 𝙡𝙤𝙫𝙚 𝙩𝙝𝙚 𝙢𝙤𝙤𝙣🌕
- 𝙄'𝙢 𝙞𝙣 𝙡𝙤𝙫𝙚 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙞𝙩𝙨 𝙚𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙥𝙝𝙖𝙨𝙚.
🌑🌘🌗🌖🌕
𝙎𝙤𝙢𝙚𝙩𝙞𝙢𝙚𝙨 𝙞𝙩'𝙨 𝙝𝙖𝙡𝙛, 𝙨𝙤𝙢𝙚𝙩𝙞𝙢𝙚𝙨 𝙞𝙩'𝙨 𝙛𝙪𝙡𝙡, 𝙗𝙪𝙩 🌕💫
"𝐼𝑛 𝑡ℎ𝑒 𝑖𝑚𝑝𝑒𝑟𝑓𝑒𝑐𝑡 𝑑𝑎𝑟𝑘𝑛𝑒𝑠𝑠 𝑜𝑓 𝑙𝑖𝑓𝑒, 𝑡ℎ𝑒 𝑚𝑜𝑜𝑛 𝑟𝑒𝑚𝑎𝑖𝑛𝑠 𝑎 𝑐𝑜𝑛𝑠𝑡𝑎𝑛𝑡 𝑟𝑒𝑚𝑖𝑛𝑑𝑒𝑟 𝑜𝑓 𝑏𝑒𝑎𝑢𝑡𝑦 𝑎𝑛𝑑 𝑙𝑖𝑔ℎ𝑡. ✨🌕"

- 𝚂𝚎𝚕𝚎𝚗𝚘𝚜𝚙𝚑𝚒𝚕𝚎 🌕
- 𝒽αĐ𝒾𝒾

گھر والوں نے سمجھایا ' دوستوں نے سمجھایا ' ڈاکٹر نے سمجھایا ۔۔۔ کسی کی نہیں مانی آخر اسحاق ڈار نے سمجھایا تو سمجھ آئی ۔۔...
23/02/2023

گھر والوں نے سمجھایا ' دوستوں نے سمجھایا ' ڈاکٹر نے سمجھایا ۔۔۔ کسی کی نہیں مانی آخر اسحاق ڈار نے سمجھایا تو سمجھ آئی ۔۔۔۔۔۔۔ جان ھے تو جہان ہے........😂

اے خاک نشینو اٹھ بیٹھو وہ وقت قریب آ پہنچا ہے جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زند...
18/02/2023

اے خاک نشینو اٹھ بیٹھو وہ وقت قریب آ پہنچا ہے
جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے
اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیں
جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے
کٹتے بھی چلو، بڑھتے بھی چلو، بازو بھی بہت ہیں سر بھی بہت
چلتے بھی چلو کہ اب ڈیرے منزل ہی پہ ڈالے جائیں گے
اے ظلم کے ماتو لب کھولو چپ رہنے والو چپ کب تک
کچھ حشر تو ان سے اٹھے گا کچھ دور تو نالے جائیں گے

انقلاب انقلاب ۔۔۔

24/08/2022

Khan Headlines ka Nahi, Headlines Khan ki mohtaaj hen..

vs

30/05/2022
بہت سمارٹلی کھیل گیا کپتان، کیسے، بتاتا ھوں،کل آخری ڈیڈ لائن تھی، قومی اسمبلی کا انتہائی اھم اجلاس جان بوجھ کے آخری وقت ...
10/04/2022

بہت سمارٹلی کھیل گیا کپتان، کیسے، بتاتا ھوں،
کل آخری ڈیڈ لائن تھی، قومی اسمبلی کا انتہائی اھم اجلاس جان بوجھ کے آخری وقت تک کھینچا گیا، آخری بال، آخری چال، آخری گھنٹہ اور آخری پتہ، سب پریشان تھے کیا ھونے جا رھا ھے،
اعصاب کی جنگ تھی، سارا دن گزر گیا بات آخری لمحوں تک پہنچ گئی، ٹھیکیداروں کے اعصاب جواب دینے لگے انہیں ساری محنت ضائع ھوتی ھوئی نظر ائی، جو اب تک پس پردہ چھپے بیٹھے تھے انہیں مجبوراً سامنے آنا پڑا، ایکسپوز ھونا پڑا، آخری گھنٹے میں سب ایکٹو ھو گئے، چھٹی کے دن آدھی رات کو عدالتیں کھل گئیں، منصفان ریاست جوک در جوک پہنچنے لگے، ساری اپوزیشن آدھی رات تک قومی اسمبلی میں بیٹھی رھی، وزیراعظم ھاؤس میں ہیلی کاپٹرز پہنچے، قیدیوں والی گاڑیاں پہنچیں، لا انفورسمنٹ حرکت میں آئیں اور سب کنٹرول کیا جانے لگا،
یہی وہ ٹائم تھا جس کیلئے کپتان نے اتنی لمبی اعصابی جنگ لڑی اتنی زیادہ محنت کی تھی، کپتان نے میڈیا کو بلایا، سوشل میڈیا پہ سب لائیو جا رھا تھا، اندر کی خبریں باھر آ رھی تھی، کپتان نے معنی خیز مسکراہٹ کیساتھ پوچھا، کوئی رہ تو نہیں گیا جو میرے خلاف نہ ھوا ھو، مطلب کوئی رہ تو نہیں گیا جو واضح طور پر قوم کے سامنے ایکسپوز نہ ھوا ھو، صحافیوں نے کہا جی نہیں،
وہ اٹھا، ڈائری اٹھائی اور وکٹری نشان بناتا ھوا اپنے گھر کی طرف روانہ ھو گیا، بظاہر ھار کے جا رھا تھا مگر حقیقت میں یہی اس کی جیت تھی، وہ سب پردہ نشینوں کے منہ سے نقاب نوچ کے جا رھا تھا، وہ سب کو بے نقاب کر کے جا رھا تھا، وہ قوم کو اصل مجرم دکھا کے جا رھا تھا، اس کا مقصد پورا ھوا، 75 سالوں سے پردے کے پیچھے بیٹھے اصل ہرکارے قوم کے سامنے ایکسپوز ھو چکے تھے،یہی اس کی جیت تھی، یہی اس کا ماسٹر اسٹروک تھا،
عمران خان۔۔۔ قوم تمہارا یہ احسان کبھی نہیں بھولے گی، تم امر ھو گئے، تم ھار کے بھی جیت گئے، خدا تمہارا بھلا کرے، انشاء اللہ، تمہاری محنت رنگ لائے گی، پاکستان غلامی سے آزاد ہوگا، ھماری آنے والی نسلیں آزاد ھونگی، تمہارا یہ احسان تاقیامت یاد رکھا جائیگا، میرے کپتان، بیشک تم نے تاریخ رقم کردی، تاریخ میں تمہارا نام سنہری حروف میں لکھا جائیگا۔۔۔!!!
تم ھمیشہ زندہ آباد رھو گے۔۔۔!!!




ُرداباد

اور آخر کار ‏مرد مجاہد نے 41 سال بعد 57 اسلامی ممالک کو اسلام آباد میں اکٹھا کر لیا....!!!!✌️‏کاتب لکھے گا جب چند ُمٹھی ...
22/03/2022

اور آخر کار ‏مرد مجاہد نے 41 سال بعد 57 اسلامی ممالک کو اسلام آباد میں اکٹھا کر لیا....!!!!✌️
‏کاتب لکھے گا جب چند ُمٹھی بھر منافقین فسادی اکٹھے ہو کر کپتان کو گرانے کی تاریخیں دے رہے تھے تب وہ بائیس کڑوڑ دِلوں کا فاتح ڈیڑھ ارب دِلوں کو فتح کرنے نکل پڑا، جسے دُشمن پاکستانیوں کا رہنُما نہیں دیکھ سکتے تھے اسے پوری اُمت کی رہنمائی کرتے دیکھتے رہ گئے..

مسلمانوں کی دنیا میں نیا اک رہنما نکلا 🔥

‎ ✌️🇵🇰

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arham's Sayings posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share