Hazara Affairs

  • Home
  • Hazara Affairs

Hazara Affairs We will share with you our cultural values, memories of our soil, villages, great personalities and g It is a region that has many languages and ethnicities.

Hazara is a region of the Khyber Pakhtunkhwa province of Pakistan. It comprises six districts: Abbottabad District, Battagram District, Haripur District, Kohistan District, Mansehra District and now, since 28 January 2011, the new Tor Ghar District. The name Hazara has been derived from 'Urasha', an ancient Sanskrit name for this region
History Professors attests that Poonch and Hazara District

of Kashmir had formed parts of ancient state of Kamboja, whose rulers followed a republican form of government. Although the region was called Hazara earlier, it was only made a district of that name, when under the British. Hazara Division 1970-2000
On the dissolution of West Pakistan in 1970, Hazara District and the two tribal agencies were merged to form the new Hazara Division with its capital at Abbottabad. The division was initially composed of three districts (Abbottabad, Kohistan and Mansehra) but within a few years, Haripur district was spun off from Abbottabad District and Batagram District was spun off from Mansehra District. Hazara remained a District right up to its conversion into a Division in 1976. In October 1976, Mansehra was given the status of a full fledged District, which consisted of Mansehra and Batagram Tehsils. Subsequently in July 1991, Haripur Tehsil was separated from Abbottabad and made into a District. Thus only the old Tehsil of Abbottabad remained, which was declared as Abbottabad District. In 2000, administrative divisions were abolished and the fourth tier districts were raised to become the new third tier of government in Pakistan

انتہائی شفیق شخصیت مولانا طارق جمیل صاحب کے جواں سالہ بیٹے کی حادثاتی موت پر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔اللہ مرحوم کے درجات بل...
29/10/2023

انتہائی شفیق شخصیت مولانا طارق جمیل صاحب کے جواں سالہ بیٹے کی حادثاتی موت پر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔

اللہ مرحوم کے درجات بلند کرے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

سن سنتالی 1947 ء 🇵🇰لہو نال پِجھیا گھر نئیں بھلیاسانوں امبر سر نئیں بھلیاہجرت والے دن دا منظرلکھ بھلایا ، پر نئیں بھلیاجت...
14/08/2023

سن سنتالی 1947 ء 🇵🇰
لہو نال پِجھیا گھر نئیں بھلیا
سانوں امبر سر نئیں بھلیا
ہجرت والے دن دا منظر
لکھ بھلایا ، پر نئیں بھلیا
جتھے ماں دا لیڑا لتھیا !!
او ویہڑا ، او در نئیں بھلیا
چھاتی وڈی دھی ، نئیں بھلی
پت دا وڈیا سر نئیں بھلیا
بہن نوں ویکھ کے آیا سی جو
بڈھے ہوگئے ، ڈر نئیں بھلیا
‏دو دن لک کے، پکھے کڈے
ہالے او جنتر نئیں بھلیا

جتھے آساں نپ آئے ساں
گوہؔر اوہ اندر نئیں بھلیا

گوہؔر َریاه

04/07/2023
ماں ،،،، کیوں مر جاتی ہے ؟بچپن میں جب کبھی اعلان ہوتا فلاں کی والدہ فوت ہو گئی ہے ۔تو میں دوڑ کر گھر آتا،ماں کے دامن سے ...
27/04/2023

ماں ،،،، کیوں مر جاتی ہے ؟
بچپن میں جب کبھی اعلان ہوتا فلاں کی والدہ فوت ہو گئی ہے ۔
تو میں دوڑ کر گھر آتا،
ماں کے دامن سے لپٹ جاتا ۔
ماں کبھی غصہ بھی ہو جاتی۔
کملا ایں توں؟
کی ہویا ای ،،
میں اظہار سے ڈرتا تھا
موت کے نام سے ڈر جاتا
کبھی کبھی میں سوچتا کہ میں اپنی ماں سے پہلے مر جاؤں گا۔
لیکن پھر سوچتا کہ ماں بھی تو روئے گی لیکن پھر اگلے ہی لمحے سوچتا کہ ماں کے تو اور بھی بیٹے ہیں؟
میرے پاس تو ایک ہی ماں ہے ۔
رات کو ضد کرکے ماں کے پاس سوتا
ماں دوسری طرف منہ کرکے سوتی تو میں ماں کے اپنی طرف منہ کرنے تک جاگتا رہتا اور جیسے ہی ماں میری طرف منہ کرتی تو ماں کی سانسیں مجھے تپتے صحرا میں بادصبا کے جھونکوں کی طرح محسوس ہوتیں۔
ماں کے جسم کی خوشبو مجھے مشک و عنبر سے زیادہ بھلی لگتی ۔
اُس دن نہ جانے کیوں میرے پاؤں منوں وزنی لگ رہے تھے ۔
ماں مجھے الوداع کہنے دروازے تک آئی
میں رخصت ہو کر گلی کی نکڑ مڑ چکا تھا
لیکن میں دوڑ کر واپس آیا تو ماں گلی کی نکڑ کے قریب تک آ پہنچی تھی۔
میں نے دوڑ کر ماں کو گلے لگا لیا ۔
آج جیسی بے چینی مجھے کبھی محسوس نہیں ہوئی تھی۔
ماں نے کہا جا پُتر ۔
کام والے صاحب غصے ہوں گے۔
آخری بات ماں کی آج بھی مجھے رُلا دیتی ہے۔
پُتر تیری آواز نئیں آندی
اور آج میں سوچتا ہوں
ماں کہاں ہو تمہاری آواز کیوں نہیں آتی
اور لائن کٹ گئی آج بھی روح کانپ جاتی ہے وہ وقت یاد کر کے جب صبح کو ماں چلی گئی۔
لائن ہمیشہ کیلئے کٹ گئی۔
لیکن دعاؤں کی لائن تو کبھی نہیں ٹوٹی ناں
اُس ووت میں دیوانہ وار کبھی گلی کی نُکر پر جات کبھی گھر کی چوکھٹ پر آتا ایمولینس کی آوازیں آج بھی مجھے رُولا کے رکھ دیتی ہیں
۔
مائے او میری بھولی مائے
اگر تقدیر اجازت دیتی
تیرے ساتھ اتر جاتا میں
گور کے گُھپ اندھیروں میں۔
جن کی مائیں حیات ہیں اللّہ انھیں زندگی دے اور جن کی مائیں وفات پا گئی اللّہ انھیں صبر دے
اگر وقت ملے تو میری ماں کے لیے بھی دعا کر دیں کہ اللہ پاک میری والدہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. آمین ثم آمین

پیالہ جھیل پاکستان کے خیبر پختونخواہ کے ضلع مانسہرہ کے وادی کاغان، جل کھڈ میں ایک گول جھیل ہے۔ یہ ناران سے تقریباً 40 کل...
26/02/2023

پیالہ جھیل پاکستان کے خیبر پختونخواہ کے ضلع مانسہرہ کے وادی کاغان، جل کھڈ میں ایک گول جھیل ہے۔ یہ ناران سے تقریباً 40 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

نبی، پیغمبر صحابہ بڑی تکلیفوں سے گزر ے، لیکن وہ ان تکلیفوں میں ٹھہرے نہیں رہے، بلکہ آگے بڑھ گئے۔ آ گے بڑھ جانا افضل ہے۔ ...
25/02/2023

نبی، پیغمبر صحابہ بڑی تکلیفوں سے گزر ے، لیکن وہ ان تکلیفوں میں ٹھہرے نہیں رہے، بلکہ آگے بڑھ گئے۔
آ گے بڑھ جانا افضل ہے۔
سفر جاری رکھنا عبادت ہے ۔

ایک وقت تھا جب گاؤں کے لوگ بس میں بیٹھ کر بازار جایا کرتے تھے سڑک پر چلتی بس جب اپنا مخصوص ہارن بجاتی تو گھروں میں پتہ چ...
16/01/2023

ایک وقت تھا جب گاؤں کے لوگ
بس میں بیٹھ کر بازار جایا کرتے تھے
سڑک پر چلتی بس جب اپنا مخصوص ہارن بجاتی تو گھروں میں پتہ چلتا کہ پہلا ٹائم گزر رہا ہے
کسی کو اپنے ہاں مہمان آنے کی اطلاع ہوتی اور کسی کو اپنے گھر بیٹھے مہمان کو روانہ کرنے کی فکر ہوتی
اور پھر ایک ہوا چل گئ جس نے اپنے زور سے
وقت بدل دیا ، اور پھر
روڈ بدل گۓ
لوگ بدل گۓ ،
محبتیں بدل گئی،
بسیں بدل گئیں ،
سائیکلیں ٹھکانے لگ گئ،
درخت کٹ گۓ،
چِڑیاں اُڑ گئیں ،
چہچہاہٹ تھم گئی ،
پیدل والے رستوں پر گھاس ہو گئ ،
امی ماما میں بدل گئ ،
ابو پاپا کا روپ اختیار کر گۓ ،

اور پھر گاؤں کے لوگ آپس میں بیگانے ہو گۓ، ایک دوسرے کی پرواہ ختم ہو گئی، اور یوں ایک حسِین زمانے کا اختتام ہو گیا۔۔۔۔💔

یادیں ❤️
02/10/2022

یادیں ❤️

خانپور ڈیم ضلع ہریپور خیبر پختونخواہ کے خوبصورت مناظر
18/09/2022

خانپور ڈیم ضلع ہریپور خیبر پختونخواہ کے خوبصورت مناظر

Alhamdulillah!!!!! ❤️❤️❤️What a TERRIFIC WIN Ma shaa Allah!!!!Paakistaaaaaaannnn Zindaaaabaaaaaaddd!!! 🇵🇰Thank yoouuuu t...
04/09/2022

Alhamdulillah!!!!! ❤️❤️❤️

What a TERRIFIC WIN Ma shaa Allah!!!!

Paakistaaaaaaannnn Zindaaaabaaaaaaddd!!! 🇵🇰

Thank yoouuuu team Greeeennn!!! 💚💚💚💚

کیسا دردناک منظر ہے پانچ لوگ مسلسل چار گھنٹے سے اپنی موت کے سامنے بے بس کسی مدد کے منتظر رہے اور آخر کار زندگی کا جنگ ہا...
26/08/2022

کیسا دردناک منظر ہے پانچ لوگ مسلسل چار گھنٹے سے اپنی موت کے سامنے بے بس کسی مدد کے منتظر رہے اور آخر کار زندگی کا جنگ ہار گئے.....💔

اردو کا مشہور افسانہ نگار سعادت حسن‏منٹو لکھتا ھے کہ میں شدید گرمی کے مہینے میں ھیرا منڈی چلا گیا.جس گھر میں گیا تھا وھا...
05/08/2022

اردو کا مشہور افسانہ نگار سعادت حسن‏منٹو لکھتا ھے کہ میں شدید گرمی کے مہینے میں ھیرا منڈی چلا گیا.
جس گھر میں گیا تھا وھاں کی نائیکہ 2 عدد ونڈو ائیر کنڈیشنڈ چلا کر اپنے اوپر رضائی اوڑھ کر سردی سے کپکپا رھی تھی.
میں نے کہا کہ میڈم دو A/C چل رھے ھیں آپ کو سردی بھی لگ رھی ھے آپ ایک بند کر دیں تا کہ آپ کا بل بھی کم آئے
‏گا،

تو وہ مسکرا کر بولی کہ، "اساں کیہڑا اے بل اپنی جیب وچوں دینا اے".

منٹو کہتے کہ کافی سال گزر گئے اور مجھے گوجرانوالہ اسسٹنٹ کمشنر کے پاس کسی کام کے لیے جانا پڑ گیا. شدید گرمی کا موسم تھا،

صاحب جی شدید گرمی میں بھی پینٹ کوٹ پہنے بیٹھے ھوئے تھے اور 2 ونڈو ائیر کنڈیشنر ‏فل آب و تاب کے ساتھ چل رھے تھے اور صاحب کو سردی بھی محسوس ھو رھی تھی.

میں نے کہا کہ جناب ایک A/C بند کر دیں تا کہ بل کم آئے گا تو صاحب بہادر بولے،
"اساں کیہڑا اے بل اپنی جیب وچوں دینا اے".

منٹو کہتا کہ میرا ذھن فوراً اسی محلہ کی نائیکہ کی طرف چلا گیا کہ دونوں کے مکالمے اور سوچ ‏ایک ھی جیسے تھی،
تب میں پورا معاملہ سمجھ گیا۔

یعنی اس ملک کے تمام ادارے ایسی ہی نائیکہ سوچ رکھنے والے افراد کے ہاتھوں میں ہیں۔۔

"قائدِ اعظم محمد علی جناح کی یہ عادت تھی کہ کمرے سے نکلتے وقت بجلی کے سارے بٹن بند کر دیا کرتے تھے۔
اپنے گھر میں‌ ہوں، میرے یہاں ہوں یا کسی میزبان ‏کے گھر میں، ہر جگہ ان کا یہی معمول ہوتا تھا ۔۔۔۔
اور جب میں ان سے پوچھتا کہ آپ ایسا کیوں کرتے ہیں ؟؟؟
تو وہ کہا کرتے تھے کہ ہمیں ایک وولٹ بھی ضائع نہیں کرنا چاہیئے۔

میں ان سے آخری بار 31 اگست 1947ء کو گورنر جنرل ہاؤس میں ملا تھا۔
ہم کمرے سے نکلے تو وہ مجھے سیڑھیوں تک چھوڑنے آئے ‏اور کمرے سے نکلتے وقت انہوں نے حسبِ عادت خود ہی تمام سوئچ آف کئے۔
میں نے ان سے کہا جناب آپ گورنر جنرل ہیں اور یہ سرکاری قیام گاہ ہے۔
اس میں روشنیاں جلتی رہنی چاہئیں۔
قائد نے جواب دیا کہ یہ سرکاری قیام گاہ ہے اس لئے تو میں اور بھی محتاط ہوں۔ یہ میرا اور تمھارا پیسہ نہیں‌ ہے۔ ‏یہ سرکاری خزانے کا پیسہ ہے اور میں اس پیسے کا امین ہوں۔

اپنے گھر میں تو مجھے اس بات کا پورا اختیار تھا کہ اپنے گھر کی بتیاں ساری رات جلائے رکھوں لیکن یہاں میری حیثیت مختلف ہے۔
تم زینے سے اُتر جاؤ تو یہ بٹن بھی بند کر دوں گا"
مرزا ابوالحسن اصفہانی کا مضمون
"بے مثال لیڈر"

اللہ تبارک و تعالی جنرل سرفراز علی اور ان کے ساتھ شہید ہونے والے دوسرے فرزندان وطن کو درجات بلند سے نوازے۔  پوری قوم دکھ...
02/08/2022

اللہ تبارک و تعالی جنرل سرفراز علی اور ان کے ساتھ شہید ہونے والے دوسرے فرزندان وطن کو درجات بلند سے نوازے۔ پوری قوم دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہے۔ اللہ تعالی ان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ. وَاَللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْدُ.“All...
08/07/2022

اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ. وَاَللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْدُ.

“Allah is the greatest, Allah is the greatest, there is no god but Allah. And Allah is the greatest, Allah is the greatest and to Allah belongs all praise.”

& Mubarak

ذرا سوچیے اور غور کیجیے
20/06/2022

ذرا سوچیے اور غور کیجیے

آپ کے پاس گھر ہے، ان کے پاس نہیں ۔۔۔۔ اپنے لیے نہیں تو ان معصوموں کے لیے درخت لگائیں ،،درخت لگائیں ۔۔۔۔ زندگی بچائیں !!
13/06/2022

آپ کے پاس گھر ہے، ان کے پاس نہیں ۔۔۔۔ اپنے لیے نہیں تو ان معصوموں کے لیے درخت لگائیں ،،
درخت لگائیں ۔۔۔۔ زندگی بچائیں !!

پروردگار غریق رحمت کرے آمین
09/06/2022

پروردگار غریق رحمت کرے
آمین

مجھے چھوڑنا پڑا گاؤں کو آخر میرے ساتھ رزق کے بہت مسائل تھے
30/05/2022

مجھے چھوڑنا پڑا گاؤں کو آخر
میرے ساتھ رزق کے بہت مسائل تھے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara Affairs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share