Liderlik4pk

Liderlik4pk hello

17/10/2023

تمام دوست اپنے پروفائل پر الجہاد لکھے اسرائیل مردہ باد

03/10/2022
ماشاءاللہ
17/08/2022

ماشاءاللہ

16/08/2022

کیا آپ کے بچہ باربار دست اور پیچش کرتا ہے

14/08/2022
The nature
13/08/2022

The nature

اس دفعہ 14 اگست پر مینار پاکستان احتیاط سے جائیں 😊ورنہ لگھڑ بگو کا تو پتا ہی ہے آپکو۔
12/08/2022

اس دفعہ 14 اگست پر مینار پاکستان احتیاط سے جائیں 😊
ورنہ لگھڑ بگو کا تو پتا ہی ہے آپکو۔

یہ سر پہ ٹوپی سفید داڑھی والا  70 سال کا شخص اپنی جوانی سے لے کر بڑھاپے تک بلکہ اپنے مرنے کے آخری ایام تک چیختا رہا کے ن...
12/08/2022

یہ سر پہ ٹوپی سفید داڑھی والا 70 سال کا شخص اپنی جوانی سے لے کر بڑھاپے تک بلکہ اپنے مرنے کے آخری ایام تک چیختا رہا کے نظام بدلو نظام بدلو...
تمہاری نسلیں تباہ ہو جائیں گی تمہارا ایمان تباہ ہو جائے گا۔یہ لوگوں کو اس وقت بتا رہا تھا جب موبائل ایجاد نہیں ہوا تھا اور نا انٹرنیٹ کا کوئی ماحول تھا 2G، 4G، PUBG بھی نہیں تھے، نا ہی سنیک ویڈیو نہ ٹک ٹاک تھی، ہاں اس وقت عورت مارچ بھی نہیں تھا۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ ٹی وی میں چائے صابن کے ایڈ میں عورت نہیں ناچتی تھی۔
تب یہ شخص ہمیں بتا رہا تھا کہ تمہارے ایمان اور اسلام کو ذبح کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں، باہر نکلو اس نظام کو بدلو مگر مجال ہے کہ کسی مسلمان حکمران کے کان پر جوں تک رینگی ہو۔🥺
دیکھو آج ہم سودی نظام، بے حیائی اور فحاشی میں جکڑے جا چکے ہیں. 😥💔

ڈاکٹر صاحب ہم آپ کے مشن کو اعلی مقام تک لے جائیں گے۔ ان شاءللہ، آمین، ثم آمین ❤️

Swat
12/08/2022

Swat

😘😥😥
12/08/2022

😘😥😥

الل مجھے اور سب کو حج کرنے کی توفیق دی
28/07/2022

الل مجھے اور سب کو حج کرنے کی توفیق دی

21/06/2022

انڈیا میں مسلمانوں کا ناموس رسالت ریلی

05/06/2022

ملک لٹیروں کے حوالے

05/06/2022

کے الیکٹرک کی کارستانیاں

نیا ماڈل 2022 کیا سمجھے
03/06/2022

نیا ماڈل 2022 کیا سمجھے

شیخ رشید وگ اتار کر 2 گھنٹے پولیس کے سامنے گھومتے رہے کسی کو پتہ نہیں چلا ۔۔۔ !🤣
26/05/2022

شیخ رشید وگ اتار کر 2 گھنٹے پولیس کے سامنے گھومتے رہے کسی کو پتہ نہیں چلا ۔۔۔ !🤣

21/05/2022

😢

20/05/2022

پپ جی گیم😳 والدہ کے منع کرنے پر والدہ کو قتل کردیا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Liderlik4pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Liderlik4pk:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share