Musafir Hoon Yaro مسافر ہوں یارو

  • Home
  • Musafir Hoon Yaro مسافر ہوں یارو

Musafir Hoon Yaro مسافر ہوں یارو We plan budget travel for senior citizens, students, families, couples and youngsters. Tourism is ou
(2)

Introducing new family member with the Head of the family... The Great Dada Jee
27/09/2024

Introducing new family member with the Head of the family...
The Great Dada Jee

25/09/2024
الحمد للہ رب العالمین... ﷲ تعالیٰ کی پاک ذات کا شکریہ جس نے مجھ جیسی ناچیز کو اس نعمت سے نوازا. آج میرا 42 سال پرانا خوا...
22/09/2024

الحمد للہ رب العالمین... ﷲ تعالیٰ کی پاک ذات کا شکریہ جس نے مجھ جیسی ناچیز کو اس نعمت سے نوازا. آج میرا 42 سال پرانا خواب پورا ہوا. دل میں اب کوئی تمنا باقی نہیں رہی. میرے رب تیری رحمتوں کا شکریہ.

یا ﷲ، مجھے، میری آل کو اپنا پسندیدہ بنائے رکھنا. ہمیں شکر کرنے والا بنا. اپنا فرمانبردار بنا. میرے ماں باپ، میرے اجداد، اور دین اسلام پر قائم رہنے والے تمام مسلمین مسلیمات کی مغفرت فرما، ان کے درجات بلند فرما. یا ﷲ، میں تجھ سے بہت پیار کرتا ہوں. ہمیں خیر کے سفر کرا. تو نے مجھے ہر اس شہ سے نوازا جس کا میں مستحق نہیں ہوں. اپنی نوازشات کی بارش برساتا رہ. مجھے تیرے ساتھ کی اشد ضرورت ہے. میرا ساتھ کبھی نہ چھوڑنا. آمین ثم آمین

دیوسائی نیشنل پارک دنیا کا دوسرا بڑا ایلپائن میدان ہے. لفظ دیوسائی دو الفاظ سے مل کر بنا ہے، دیو (وسیع) اور سائی (میدان)...
16/09/2024

دیوسائی نیشنل پارک دنیا کا دوسرا بڑا ایلپائن میدان ہے. لفظ دیوسائی دو الفاظ سے مل کر بنا ہے، دیو (وسیع) اور سائی (میدان).

دیوسائی گلگت بلتستان کے دو اضلاع، ضلع استور اور ضلع سکردو، کے عین بیچ واقعہ ہے. اس کا ایک سرا صدپارہ سے ملتا ہے جبکہ دوسرا سرا چلم چوکی سے. اس عظیم الشان میدان کا قل رقبہ تقریباً 900 مربع کلومیٹر ہے جبکہ سطح سمندر سے بلندی تقریباً 13500 فٹ ہے. دیوسائی نیشنل پارک دنیا کے سب سے زیادہ Non Polar ریچھوں کی قیام گاہ ہے. یہاں بارش نہیں ہوتی، جون جولائی میں بھی برفباری ہوتی ہے.

آج سے چند برس قبل تک یہ ویرانہ منچلے مسافروں کی قیام گاہ ہوا کرتا تھا. لیکن سڑکوں کے بننے کے ساتھ ایسی جنتوں کو انسانوں کی نظر لگ گئی. جگہ جگہ شور مچاتے، گند پھیلاتے سیاح نظر آتے ہیں. جانور بھی اشراف المخلوقات کو دیکھ کر پریشان ہیں. اگر تو آپ واقعی مسافر ہیں تو کوشش کریں ایک آدھ سال میں یہ جنت دیکھ لیں. ورنہ ساری عمر پچھتاوا ستائے گا.

یہ تصویر میرے دوست عتیق نے اس وقت کھینچی جب میں ایک لڑکی کی تصویر کھینچ رہا تھا. شدید سردی میں ہوائی چپل پہنے ہوا ہوں. میرے ایک کولیگ نے کہا، سر بوٹ تو پہن لیتے. اسے کیسے کہوں، دوسروں کو متاثر کرنا چھوڑ دیا ہے میں نے...

حامد رسول
میری تحریریں، میری کہانیاں
پشاور
ستمبر 16، 2024

Seeking for companion(s) for Miranjani Trek.Its a 4.7 km long trek and an elevation of about 600 meters. Most of the pat...
15/09/2024

Seeking for companion(s) for Miranjani Trek.

Its a 4.7 km long trek and an elevation of about 600 meters. Most of the path is soft with small rocks patches. Level of difficulty is moderate. Beginner to intermediate trekkers could do it in 2 to 3 hours.

I'm planning it Sunday September 22, 2024. Interested trekkers can join me.

Hamid Rasul Niazi
WhatsApp 03005998658

Tour De Thandiani... The most awaited tour.
09/09/2024

Tour De Thandiani... The most awaited tour.

After the demise of my Dad this trip was needed. Spent two nights at Thandiani Top. Hopefully, it will ease our nerves.P...
26/07/2024

After the demise of my Dad this trip was needed. Spent two nights at Thandiani Top. Hopefully, it will ease our nerves.

Pray for my family. We need it.

Yesterday, I visited Mianwali. I participated in the funeral of my Dad's cousin. It's the place where my ancestors lived...
04/07/2024

Yesterday, I visited Mianwali. I participated in the funeral of my Dad's cousin. It's the place where my ancestors lived. I traveled almost all Pakistan. But it was my first trip to Mianwali.

Isn't it strange?

22/05/2024

السلام علیکم

سورۃ آل عمران میں ربّ العالمین فرماتا ہے

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ

اور ہمارے والد نے آج یہ ذائقہ بھی چکھ لیا.

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

ہمارے والد صاحب ایک اچھے انسان اور سیدھے سادھے مسلمان تھے. انہوں نے ہمیں حلال کھلایا. ہزاروں بچوں کو پڑھایا، ان کی کردار سازی کی. اپنی اولاد کو، اپنے شاگردوں کو حلال و حرام کی تمیز سکھائی.

آپ سے درخواست ہے کہ آپ ان کی مغفرت کی دعا کریں. پروردگار ہم سب گھر والوں کو جنت میں اکٹھا رکھے، اس جنت میں جہاں ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میسر ہوں، جہاں ہمارے اجداد موجود ہوں. پروردگار ہماری آنے والی نسلوں کو دین اسلام پر قائم رکھے. دعا کریں کہ ﷲ تعالیٰ نے جو نعمت ہم سے واپس لی ہے اس کا بہترین نعم البدل عطاء فرمائے. ہم اپنے ربّ سے راضی ہوئے، ہمارا ربّ ہم سے راضی ہو، آمین ثم آمین.

جنازے کا وقت و مقام بعد میں شئیر کر دیا جائے گا.

پسماندگان
شاہد رسول
زاہد رسول
حامد رسول

20/05/2024

Rescue 1122 team engaged in my home, May 16th 2024.

السلام علیکمجمعرات کی صبح سوا 8 بجے کے قریب والد صاحب کے کمرے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی. اس وقت گھر پر میری بیٹیاں عائشہ او...
20/05/2024

السلام علیکم

جمعرات کی صبح سوا 8 بجے کے قریب والد صاحب کے کمرے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی. اس وقت گھر پر میری بیٹیاں عائشہ اور آمنہ بالائی منزل پر موجود تھی. دونوں اس آفت سے محفوظ رہی. تقریباً 10 سے 15 منٹ میں سب جل کر راکھ ہوگیا. میرے والد کا جسم 37 فیصد تک جھلس چکا ہے. شدید ڈی ہائیڈریشن کا سامنا ہے. گزشتہ تین روز سے ابو برن اینڈ پلاسٹک سرجری ہسپتال کے ICU میں وینٹیلیٹر پر ہیں. شاک اور ڈی ہائیڈریشن کے باعث گردے شدید متاثر ہوئے ہیں. میڈیکل اصطلاح میں اسے acute Renal failure کہتے ہیں.

مصروفیت کی وجہ سے فردن فردن سوال جواب دینے سے قاصر ہوں. امید کرتا ہوں آپ میری کیفیت کو سمجھ رہے ہوں گے. مجھے جب کبھی آپ کی ضرورت محسوس ہوئی تو جان لیجیے آپ مجھ سے صرف ایک کال کی دوری پر ہیں. میں آپ کو ضرور زحمت دوں گا. تب تک کے لیے آپ سے درخواست ہے کہ میرے والد صاحب کی صحت، زندگی کی دعا کرتے رہیں.

میرے والد اسٹریٹ لائٹ کے نیچے پڑھنے والے تھے. آپ نے حرام کمائی کا ایک لقمہ نہ خود کھایا، نہ ہمیں کھلایا. والد محترم ایک سادہ مسلمان اور پاکستان کے وفادار شہری ہیں. ملک کو نقصان دیا اور نہ ہی کبھی عوام کو. ہزاروں بچوں کی تعلیم و تربیت میں عمر صرف کردی. درخواست ہے ﷲ تعالیٰ سے ان کی شفاء کاملہ کے لیے دعا گو رہیں. ہماری استقامت کے لیے بھی دعا کرتے رہیں. ہمیں صرف آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے اور وہ آپ کہیں سے بھی کرسکتے ہیں.

پروردگار آپ سب کو، آپ کے والدین کو، آپ کی آل اولاد کو اپنی رحمت کی چادر میں اوڑھے رکھے، آمین ثم آمین.

والسلام

حامد رسول نیازی
والد غلام رسول نیازی

Assalam Alikum,I am seeking companion(s) for tracking in meadow nearby Mansehra. A local guide will be hired. Expect it ...
07/05/2024

Assalam Alikum,

I am seeking companion(s) for tracking in meadow nearby Mansehra. A local guide will be hired. Expect it in last week of June 2024.

Anyone interted to track with me? Please let me know so shall I plan it accordingly. Leave a message on given WhatsApp ID.

Thank you,

Hamid Rasul Niazi
WhatsApp: +923005998658

Visit to Khyber Pass with Abdul Qadir Sahib
19/03/2024

Visit to Khyber Pass with Abdul Qadir Sahib

ꪀׁׅꫀׁׅܻꫀׁׅܻժׁׅ݊ tׁׅᨵׁׅ ꫀׁׅܻ꯱ׁׅ֒tׁׅɑׁׅ֮ϐׁׅ֒ᥣׁׅ֪ꪱׁׅ꯱ׁׅ֒hׁׅ֮ ꯱ׁׅ֒ꫀׁׅܻꭈׁׅꪱׁׅᨵׁׅυׁׅ꯱ׁׅ֒ ᝯׁᨵׁׅꪀׁׅꪀׁׅꫀׁׅܻᝯׁtׁׅꪱׁׅᨵׁׅꪀׁׅ ᨰׁׅꪱׁׅt...
10/03/2024

ꪀׁׅꫀׁׅܻꫀׁׅܻժׁׅ݊ tׁׅᨵׁׅ ꫀׁׅܻ꯱ׁׅ֒tׁׅɑׁׅ֮ϐׁׅ֒ᥣׁׅ֪ꪱׁׅ꯱ׁׅ֒hׁׅ֮ ꯱ׁׅ֒ꫀׁׅܻꭈׁׅꪱׁׅᨵׁׅυׁׅ꯱ׁׅ֒ ᝯׁᨵׁׅꪀׁׅꪀׁׅꫀׁׅܻᝯׁtׁׅꪱׁׅᨵׁׅꪀׁׅ ᨰׁׅꪱׁׅtׁׅhׁׅ֮ tׁׅhׁׅ֮ꫀׁׅܻ ɑׁׅ֮ᥣׁׅ֪ ꩇׁׅ݊ꪱׁׅᧁׁhׁׅ֮tׁׅᨮ꫶ׁׅ֮ ɑׁׅ֮ᥣׁׅ֪ᥣׁׅ֪ɑׁׅ֮hׁׅ֮.
꯱ׁׅ֒ꫀׁׅܻꫀׁׅܻ ᨮ꫶ׁׅ֮ᨵׁׅυׁׅ ɑׁׅ֮ᥣׁׅ֪ᥣׁׅ֪ ɑׁׅ֮⨍tׁׅꫀׁׅܻꭈׁׅ ꭈׁׅɑׁׅ֮ ꩇׁׅ݊ɑׁׅ֮ժׁׅ݊ɑׁׅ֮ꪀׁׅ.

ꭈׁׅɑׁׅ֮ ꩇׁׅ݊ɑׁׅ֮ժׁׅ݊ɑׁׅ֮ꪀׁׅ ꩇׁׅ݊υׁׅϐׁׅ֒ɑׁׅ֮ꭈׁׅɑׁׅ֮ƙׁׅ֑ 🌙❤️

ꩇׁׅ݊ꪱׁׅᥣׁׅ֪ꫀׁׅܻ꯱ׁׅ֒tׁׅᨵׁׅꪀׁׅꫀׁׅܻ ɑׁׅ֮tׁׅ ꯱ׁׅ֒ꪱׁׅɑׁׅ֮ᝯׁhׁׅ֮ꫀׁׅܻꪀׁׅ
07/03/2024

ꩇׁׅ݊ꪱׁׅᥣׁׅ֪ꫀׁׅܻ꯱ׁׅ֒tׁׅᨵׁׅꪀׁׅꫀׁׅܻ ɑׁׅ֮tׁׅ ꯱ׁׅ֒ꪱׁׅɑׁׅ֮ᝯׁhׁׅ֮ꫀׁׅܻꪀׁׅ

سفر تنہا کرنا ایک لت ہے اور مجھے یہ لت لگ گئی ہے.
05/03/2024

سفر تنہا کرنا ایک لت ہے اور مجھے یہ لت لگ گئی ہے.

Address


Telephone

+923005998658

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Musafir Hoon Yaro مسافر ہوں یارو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share