WAndering Stars Travels

  • Home
  • WAndering Stars Travels

WAndering Stars Travels Jamaat-e-Islami Pakistan | Striving for Peace & Justice..! The Largest Youth Organization of Pakist

15/09/2017
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق اور مرکزی صدر جے آئی یوتھ زبیراحمد گوندل نائب صدر حسنین شاہ ۔ مرکزی سیکرٹری ا...
15/09/2017

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق اور مرکزی صدر جے آئی یوتھ زبیراحمد گوندل نائب صدر حسنین شاہ ۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرید رزاقی صدر لاہور شاہد نوید ملک اور دیگر ذمہ داران میچ دیکھ رہے ہیں

انتخابی جلسہ عاماین اے 120آج رات 8 بجےامیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق خطاب کریں گے
14/09/2017

انتخابی جلسہ عام
این اے 120
آج رات 8 بجے
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق خطاب کریں گے

11/09/2017
پہلوانوں کے شہر گجرانوالہ میں احتساب مارچ کا شاندار استقبال۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کو پھولوں کے ہار پہنائے ...
11/09/2017

پہلوانوں کے شہر گجرانوالہ میں احتساب مارچ کا شاندار استقبال۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے، گل پاشی کی گئی، پنجاب کی روایتی پگڑی پہنائی گئی

11/09/2017

حکم رب دا احتساب سب دا
احتساب مارچ رواں دواں

مریدکے امیر جماعت اسلامی کا شاندار استقبال اور خطاب
11/09/2017

مریدکے امیر جماعت اسلامی کا شاندار استقبال اور خطاب

ماشااللہ!  💚💛💜❤روشن مستقبل کی خاطر آؤ ملکر کام کریں.آو بنائیں پاکستان مستحکم اور عالیشانترازو پر مہر لگانا ہے ... ملک کو...
11/09/2017

ماشااللہ! 💚💛💜❤
روشن مستقبل کی خاطر آؤ ملکر کام کریں.
آو بنائیں پاکستان مستحکم اور عالیشان
ترازو پر مہر لگانا ہے ... ملک کو بچانا ہے ..
جماعت اسلامی پاکستان زندہ باد

جے آئی یوتھ علاقہ جنوبی کے زمہ داران کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔Na120.
11/09/2017

جے آئی یوتھ علاقہ جنوبی کے زمہ داران کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔
Na120.

جی جناب سراج الحق صاحب! آپ نے وزیرستان اور قبائل میں آپریشن پر خاموشی اختیار کی تھی لیکن برما میں ظلم پر احتجاج کررہے ہی...
11/09/2017

جی جناب سراج الحق صاحب! آپ نے وزیرستان اور قبائل میں آپریشن پر خاموشی اختیار کی تھی لیکن برما میں ظلم پر احتجاج کررہے ہیں. اور یہی نہیں آپ نے مصر، فلسطین، کشمیر،افغانستان اور بنگلہ دیش پر بھی احتجاج کیا تھا۔ آخر کیا وجہ ہے کہ آپ کو وزیرستان اور قبائل نظر نہیں آرہے؟؟ آپکے سیاسی حریف حق بجانب ہیں کہ وہ آپ پر تنقید کریں کیونکہ ملاکنڈ ڈویژن میں جب قوم پرستوں کی حکومت میں آپریشن ہوا تو آپ نے آپریشن کے خلاف احتجاج کیا تھا۔ پشاور پریس کلب کے سامنے آپ آواز اُٹھا رہے تھے۔ اس وقت احتجاج کرنے کا وقت نہیں تھا کیونکہ وہ تو خود پشتونوں کی حکومت آپریشن کررہی تھی اور اس وقت احتجاج کرکے آپ نے( بقول حریف ) طالبان کو سپورٹ کیا اسی طرح وزیرستان اور قبائل میں آپ نے آپریشن کی اتنی مخالفت کی کہ اب تک لوگ آپ کو طالبان کا حامی کہتے ہیں. حتیٰ کے آپریشن کی مخالفت میں آپ اتنی شدت تک پہنچ گئے تھے کہ آپ کے اس وقت کے میر کارواں نے کون شہید اور کون ہلاک کا ایک پیچیدہ سوال بھی اُٹھایا تھا جس پر پنڈی اور منصورہ میں بہت حد تک دوریاں بھی پیدا ہوئی تھیں ۔خود آپ کو قوم پرستوں نے طالب کا خطاب دیا تھا،خیر یہ تو معمولی کام ہے کہ آپ کے کارکنان نے ملاکنڈڈویژن، اور قبائل کے متاثرین آپریشن کی بھر پور خدمت کر کے ایک مثال قائم کی تھی کیونکہ وہ تو صرف آپ ہی کی ذمہ داری ہے کیونکہ نواز شریف ،اسفندیار ولی ، عمران خان ، مولانا فضل الرحمان اور اُن کے کارکنان کے پاس اتنا وقت کہاں کہ وہ اتنے کارکنان کو متاثرین کی خدمت پر لگائیں؟؟ وہ صرف ووٹ مانگیں گے اور آپ تو خادم ہیں آپ کا تو کام صرف خدمت ہی ہے۔ اب اُمید ہے کہ آپ اسفندیار ولی کے وزیرستان اور ملاکنڈ ڈویژن آپریشن کے خلاف اس عظیم الشان اور تاریخی ملین مارچ کا ریکارڈ توڑیں گے جس میں اٹک سے لیکر وزیرستان تک سر ہی سر نظر آرہے تھے جو بنا قوم پرستوں کے تها اور اب کی باراس امید کے ساتھ کہ اس میں قوم پرستوں کے لاکھوں لوگ جو فیس بک پر موجود ہیں شریک ہوں گے۔ آپ کو میں نے آرمی پبلک سکول کے بچوں کے ساتھ یکجہتی کرتے دیکھا حالانکہ ابھی تک میں نے اسفندیار کو نہیں دیکھا شائد اس کو اے پی ایس جانے کا راستہ بھی معلوم نہ ہو ۔آپکے کارکنان نے اے پی ایس کے شہداء کی بھر پور خدمت کی ہے ۔مانتے ہیں ابھی بھی آپ کے کارکنان ہر سال اُن کی یاد میں تقریبات اور قرآن خوانی کرتے ہیں۔ بھلا یہ کوئی طریقہ ہے تنقید سے بچنے کے لیے؟؟ اے این پی کی طرح اے پی ایس کی یاد میں رقص و موسیقی کا اہتمام کیا کریں، پھر سب قوم پرست آپکے ساتھ ہوں گے کیونکہ دور بدل چکا ہے اب رقص و موسیقی سے بڑھ کر یاد کرنے کا بہتر کوئی طریقہ نہیں۔ اور یاد آیا آپ نے باجوڑ کے ایک مدرسے پر امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں انہی معصوم طلباء کے جسموں کے لوتھڑوں کو جمع کرکے جنازہ پڑھوایا اور پھر استعفاء بھی دیا اور آپکے احتجاج کیوجہ سے باجوڑ کی خالی نشست پر اے این پی نے الیکشن میں حصہ لیکر ۸۰ پختون بچوں کی خون سے لت پت پرچی کو بیلٹ میں ڈال کر ثابت کردیا تھا کہ واقعی یہی قوم پرست حق ترجمانی رکھتے ہیں۔

‏احتساب مارچ سے این اے 120 # کے امیدوار ضیاء الدین انصاری خطاب کررہےہے
11/09/2017

‏احتساب مارچ سے این اے 120 # کے امیدوار ضیاء الدین انصاری خطاب کررہےہے

لاہور،امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق   کےشرکاء سے خطاب کررہےہیں
11/09/2017

لاہور،امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق کےشرکاء سے خطاب کررہےہیں

23/08/2017

*اجتماعی قربانی*
جماعت اسلامی یوسی 236

گائے فی حصہ : 10500 روپے
بکرا زبح : 1800 روپے

قربان گاہ :فٹبال گراونڈ بلاک 3-سیکٹرc1ٹاؤنشپ ۔

*بکنگ جاری ہے* ........

نوٹ : خدمت انسانیت کے لئے قربانی کی کھال *الخدمت فاؤنڈیشن* کو دیجئے.

براۓ رابطہ و رہنمائی

محمد صنان اکبر 03224544233
مزمل فاروق 03244443460

Ahtasaab rallii... 62 63 sirf ak hi rah jae ga parliament ma...Or WO ha
30/07/2017

Ahtasaab rallii...
62 63 sirf ak hi rah jae ga parliament ma...
Or WO ha

29/07/2017

کرپشن کےخلاف فیصلہ ! اس جدوجہد کو منطقی انجام تک پہنچانےکیلئے یوم عزم و یوم تشکرریلی 30جولائی اتوار 4.00بجے سہ پہر مال روڈ مسجد شہدا ... قیادت سراج الحق صاحب امیرجماعت
كونوانصارالله
خود بھی شریک ہوں اور دوستوں کو بھی ساتھ لائیں
شکریہ

جے آئی یوتھ پی پی 154

28/07/2017


*میڈیا کی بددیانتی*
کرپشن۔کے خلاف جدوجہد کی قاضی حسین احمدؒ کی جانب سے شروع کی جانے والی کرپشن فری پاکستان مہم سراج الحق کی قیادت میں انجام کی جانب رواں دواں
سپریم کورٹ نے بالآخر تاریخی فیصلہ سنا دیا ہے، وزیراعظم کو نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق اس کیس کو 24 اگست 2016 کو سب سے پہلے سپریم کورٹ میں لے گئے تھے، پھر مسلسل سڑک اور عدالت میں جدوجہد جاری رہی۔ بعد میں دوسری پارٹیوں نے بھی حصہ لیا ۔نا اہلی کی پٹیشن جماعت کی ہی تھی، اسی پر فیصلہ سنایا گیا ہے۔ آخری سماعت میں بھی جماعت کے وکیل نے پھر 62 63 پر نا اہلی کا کہا تھا مگر میڈیا یکطرفہ رپورٹنگ کررہا ہے۔افسوس صد افسوس
*گلستان کو لہو کی ضرورت پڑی سب سےپہلےہی گردن ہماری کٹی*
*پھر بھی کہتے ہیں ہم سے یہ اہل چمن یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں* ۔

Our Proud Sponsors Thanks you For Your Support                  Ihsan Ullah Waqas Saab  Khalid Ahmad Butt Saab   Waseem ...
12/07/2017

Our Proud Sponsors Thanks you For Your Support




Ihsan Ullah Waqas Saab
Khalid Ahmad Butt Saab
Waseem Aslam Qurashi Saab

11/07/2017

With Allah's grace the 5th JI YOUTH C1 lion Football tournament is about to reach its climax as from over 47 teams,two teams have prevailed to reach the grand finals.
These two teams through their unorthodox football sense and excellent play-making have given the crowd amazing football matches to watch.
It will be an esteem honor for us if you grace us with your presence at the finals.
May the Best team Wins!

Venue: C1 lions football ground
Day:11 July 2017
Time:7:00 pm

Final: LUMS vs AFRICAN STARS

Chief guests: Syed Ehsan Ullah Waqas (former MPA) Khalid Ahmad Butt( ex Nazim uc 139) Waseem Aslam Qureshi( ameer jamat e islami pp154)

Regards
JI youth PP154

11/07/2017

نام : سراج الحق
پہچان :ایماندار و دیانتدار
تعلیم :ڈبل ایم اے
عمر :تقریباً پچاس سال
شناختی نشانی :کرپشن کاکوئی الزام نہیں اور نہ ہی کوئی آف شور کمپنی ہے۔
کئی بار صوبائی وزیر رہے ہیں، بیرون ملک سرکاری دورے پر گئے تو پانچ ستارہ ہوٹل کے بجائے مسجد میں قیام کیا ۔بطور وزیر اندرون ملک عام بسوں کے زریعے سفر کرتے رہے ۔

آپ لوگ ووٹ نہ دینے کی وجہ سراج الحق کا منافق ہونا بتاتے ہیں حالانکہ منافق کی جو نشانیاں اسلام نے بتائی ہیں اس پر سراج الحق جیسے لوگوں کو چھوڑ کر آپ کے جملہ سیاسی رہنماء پورے اترتے ہیں۔

یہ سراج الحق کی بدقسمتی نہیں ہے کہ اسے ہم منتخب نہیں کرتے بلکہ ہماری بدنصیبی ہے کہ ہم چوروں لٹیروں کو خود پر مسلط کرکے روتے رہتے ہیں۔

فقیری درویشی یقیناََ اضافی خصوصیت ہے لیکن ملک چلانے کیلئے جو انتظامی صلاحیتیں چاہئیں وہ صلاحیتیں اسلامی جمعیت طلبہ جیسی دنیا کی دوسری بڑی منظم طلبہ تنظیم کے ناظم اعلیٰ رہنے والے اور جماعت اسلامی جیسی جمہوری اور ملک کے طول و عرض میں منظم تنظیمی ڈھانچہ رکھنے والی جماعت کے امیر سراج الحق سے بہتر صلاحیتیں کس کی ہوں گی۔

آپ کو پاکستان میں رہنماء نہیں ملتے آپ سراج الحق پر ریسرچ کیجئے رہنماء مل جائے گا۔

جماعت اسلامی کی انتخابی سیاست سے شدید ترین اختلاف اپنی جگہ ہے۔جماعت اسلامی کی غلط پالیسیاں اپنی جگہ ہیں۔وہ پالیسی یہ ہے کہ جماعت لاتوں کے بھوتوں کو باتوں سے رام کرنا چاہتی ہے، جماعت شخصیت کے بجائے سسٹم اور اداروں کی مضبوطی چاہتی ہے، جماعت اندھوں میں عینک تقسیم کرنا چاہتی ہے۔

حالانکہ جو بندہ تھانے کچہری کے چکر نہ کاٹتا ہو جس کے گھر آئے روز پولیس نہ آتی ہو جس کو ہر چور ڈاکو اپنا مرشد نہ تسلیم کرتا ہو ایسے بندے کو ہم سیاسی لیڈر ہی نہیں مانتے۔

پی ایس 114 کی زندہ مثال ہمارے سامنے ہے۔ظہورجدون متوسط طبقے کا غریب سیاسی رہنماء ہے، اختر کالونی کی بیت المکرم مسجد میں نماز کے بعد کوئی بھی ان سے مل سکتا ہے، اخلاق و کردار کی گواہی علاقے والے دیں گے۔.

ان کے مقابلے پر جو ذیادہ ووٹ لیکر پہلے دوسرے اور تیسرے پر آئے ہیں ان کی مشہورزمانہ کارکردگی سے اہلیان کراچی بخوبی واقف ہیں۔سعید غنی بظاہر پڑھے لکھے سلجھے ہوئے ضرور نظر آتے ہیں، لیکن فاروق ستارجیسے معصوم نظر آنے والے بھائی کی طرح ان کے کارنامے قابل تعریف ہر گز نہیں۔

علی اکبر گجر بدمعاشی اور بھتے کا دوسرا نام ہے، جبکہ ٹیسوری صاحب جیسا امن پسند روئے زمین پر نہ ملے گا۔

بابا مسئلہ ترجیحات کا ہے ہم خود چور ہیں ہماری نسلیں بھی چور ہوں گی اس لئے حکمران بھی ہم کھانٹ چھانٹ کر چور ہی منتخب کرتے ہیں کہ خوب نبھے کی جب مل بیٹھیں گے چور دو۔

یہ ہمارا عمومی رویہ ہے زرا سوچئے گا، روزمحشر آپ کے پاس حجت نہیں ہوگی کہ ہمارے پاس رہنماء نہیں تھے رہنماء ہیں لیکن آپ لوگ بدنیت ہیں ہر گلی کی مسجد کے امام کے اخلاق و کردار کی گواہی اہل محلہ دیتے ہیں لیکن ووٹ کوئی نہیں دیتا۔

رہ گئی قابلیت و صلاحیت کی بات تو جن چوروں کو آپ لوگ منتخب کرتے ہیں ان میں چوری اور کرپشن کے علاوہ کونسی قابلیت اور صلاحیت ہوتی ہے۔

10/07/2017

We Invites You all to Come and Watch C1 Lions Football Tournament With Us.... !!

Tuesday 11 July 2017

7.00 PM ..!!
⚽⚽⚽⚽


Organized by JI youth.. PP 154..

10/07/2017
Welcome of Champion Amazing scenes in Karachi. Sarfraz Ahmed's rapturous welcome at home. A proud son of the soil. More ...
20/06/2017

Welcome of Champion
Amazing scenes in Karachi. Sarfraz Ahmed's rapturous welcome at home. A proud son of the soil. More power to him!
JI Youth PP 154

18/06/2017

Congratulations champions..

  ki janib sa
09/06/2017

ki janib sa

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WAndering Stars Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share