Second Home Travel

Second Home Travel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Second Home Travel, Travel Company, unit 38 king Square Commercial park, Johannesburg.

29/11/2024

خوشخبری:
یورپ نے پی۔آئی۔اے پر سے پابندی ختم کردی۔ اب ڈائریکٹ یورپ کی فلائٹس پاکستان سے جا سکیں گی۔

کینیڈا امیگریشن ڈیپارٹمنٹ نے وزٹ ویزے کا رول چینج کر دیا ہے۔پہلے اپ کو کینیڈا کا وزٹ ویزا پاسپورٹ کی سپاری ڈیٹ تک  ملتا ...
07/11/2024

کینیڈا امیگریشن ڈیپارٹمنٹ نے وزٹ ویزے کا رول چینج کر دیا ہے۔
پہلے اپ کو کینیڈا کا وزٹ ویزا پاسپورٹ کی سپاری ڈیٹ تک ملتا تھا۔
لیکن اب اس کو چینج کر دیا گیا ہے۔اب کیس افیسر پر ڈیپینڈ ہے کہ وہ اپ کو ایک ماہ کا ویزا دیتا ہے 15 دن کا دو ماہ کا چھ ماہ۔
کیس افیسر اپ کی فائل کو دیکھ کے اس بات کا ڈسیژن لے گا۔

اگر آپکو موقع ملے تو آپ کس ملک میں جانا پسند کریں گے اور کیوں ۔ عالمی یوم سیاحت پر اپنا حصہ ضرور ڈالیں
27/09/2024

اگر آپکو موقع ملے تو آپ کس ملک میں جانا پسند کریں گے اور کیوں ۔ عالمی یوم سیاحت پر اپنا حصہ ضرور ڈالیں

📌یکم مارچ  2025 سے  ایمریٹس نے جنوبی افریقہ جوہانسبرگ  سے دبئی کے لیے اپنے ایک اور فلائٹ  کا اضافہ کیا ہے۔ 𝗙𝗹𝗶𝗴𝗵𝘁 𝗦𝗰𝗵𝗲𝗱𝘂...
27/09/2024

📌یکم مارچ 2025 سے ایمریٹس نے جنوبی افریقہ جوہانسبرگ سے دبئی کے لیے اپنے ایک اور فلائٹ کا اضافہ کیا ہے۔

𝗙𝗹𝗶𝗴𝗵𝘁 𝗦𝗰𝗵𝗲𝗱𝘂𝗹𝗲

EK767 Dubai 00:10 - Johannesburg 06:20
EK768 Johannesburg 10:15 - Dubai 20:15

ایمریٹس جوہانسبرگ ساؤتھ افریقہ سے دبئی کے لیے دن میں تین فلائٹ پرواز کرتی ہیں یکم مارچ سے چوتھی پرواز بھی فرائیڈ پریشر میں ایڈ ہو جائے گی

Second Home Travel Birthday🎂🥮🥞🍰
21/09/2024

Second Home Travel
Birthday🎂🥮🥞🍰

31/08/2024
اگر اپ کے پاس امریکہ  کا ویزا ہے اور اپ وایا ٹرانزٹ یو کے سے امریکہ جا رہے ہیں۔تو اگر اپ ٹرانزٹ اٹھ گھنٹے سے زیادہ ہے ۔ت...
31/08/2024

اگر اپ کے پاس امریکہ کا ویزا ہے اور اپ وایا ٹرانزٹ یو کے سے امریکہ جا رہے ہیں۔تو اگر اپ ٹرانزٹ اٹھ گھنٹے سے زیادہ ہے ۔تو اب لندن کا ٹرانزٹ ویزہ اونر راول بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
یہ امیگریشن افیسر پر ہے کہ وہ اپ کو ویزا جاری کرتا ہے یا نہیں

السلام علیکم امید ہے سب دوست  خیریت سے ہوں گے۔۔۔اپ دوست بھی اپنا ایکسپیرینس شیئر کریں۔۔۔اگر اپ نے ساؤتھ افریقہ سے پاکستا...
04/08/2024

السلام علیکم امید ہے سب دوست خیریت سے ہوں گے۔۔۔
اپ دوست بھی اپنا ایکسپیرینس شیئر کریں۔۔۔
اگر اپ نے ساؤتھ افریقہ سے پاکستان کی ٹکٹ یکم جولائی سے پہلے کی خریدی ہوئی ہے۔اور اپ نے اپنی ٹکٹ کو چینج نہیں کیا۔

تو کیا اپ نے بھی پاکستان ایئرپورٹ پر ٹیکس ادا کیا ہے۔ٹیکس ادا نہ کرنے کی وجہ سے پیسنجر کو بہت تنگ کر رہے ہیں۔اور یہ ٹیکس ادا کرنے کے بعد وہ اپ کو ایئر لائن بورڈنگ پاس ایشو کرتی ہے ۔
اور اگر اپ نے یکم جولائی کے بعد اپنی ٹکٹ کو چینج کروایا ہے تو وہ ٹیکس اٹومیٹکلی ٹکٹ میں شامل ہو جاتا ہے۔
اگر کسی دوست نے اسی طرح ٹیکس ادا کیا ہے تو وہ کمنٹس میں ضرور بتائیں۔۔۔

قطر ائیرویز نے دنیا کی سب سے بہترین ائیر لائن جبکہ ترکش ائیرلائن نے یورپ کی سب سے بہترین ائیرلائن کا عالمی ایوارڈ جیت لی...
27/06/2024

قطر ائیرویز نے دنیا کی سب سے بہترین ائیر لائن جبکہ ترکش ائیرلائن نے یورپ کی سب سے بہترین ائیرلائن کا عالمی ایوارڈ جیت لیا

27/06/2024

پی آئی اے کا ایک اور فلائٹ اٹینڈنٹ کینیڈا میں لاپتہ ہوگیا۔

🇦🇪 🇵🇰 | Flydubai has announced the launch of flights to Islamabad and Lahore in Pakistan starting from 1 July 2024.𝗙𝗹𝗶𝗴𝗵...
27/06/2024

🇦🇪 🇵🇰 | Flydubai has announced the launch of flights to Islamabad and Lahore in Pakistan starting from 1 July 2024.

𝗙𝗹𝗶𝗴𝗵𝘁 𝗦𝗰𝗵𝗲𝗱𝘂𝗹𝗲

▪️FZ353 Dubai 09:05 - Islamabad 13:20
▪️FZ354 Islamabad 14:20 - Dubai 16:50

▪️FZ359 Dubai 00:30 - Lahore 04:45
▪️FZ360 Lahore 05:45 - Dubai 08:15

27/06/2024

بنگلہ دیشی کو 3 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
جنوبی افریقہ میں جعلی ساؤتھ افریقن پاسپورٹ بنانے کے جرم میں صدام حسین نامی بنگلہ دیشی کو 3 سال قید اور 2 ہزار رینڈ جرمانہ۔جر مانہ ادا کرنے پر مزید 8 ماہ قید کی سزا ہوگی ۔
یہ فیصلہ فری اسٹیٹ کے صوبے میں کرونسٹڈ مجسٹریٹ کی عدالت نے سنایا۔

سیالکوٹ ایئرپورٹ پانچ مئی سے 18 مئی تک بند ہونے کی وجہ سے ایمریٹس ایر لائن کی پرواز سیالکوٹ کی بجائے لاہور سے پرواز کرے ...
28/04/2024

سیالکوٹ ایئرپورٹ پانچ مئی سے 18 مئی تک بند ہونے کی وجہ سے ایمریٹس ایر لائن کی پرواز سیالکوٹ کی بجائے لاہور سے پرواز کرے گی۔ایر لائن سب پیسنجروں کو نوٹیفکیشن بھیج رہی ہے جن کی ٹکٹیں پانچ مئی سے لے کے 18 مئی کے درمیان میں ہے۔تو اپ ایمریٹس اور قطرے لائن کی ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے وہاں سے اپنی فلائٹ کی کنفرمیشن کر لیں ۔یا اپ اپنے ٹریول ایجنٹ یا ایئر لائن سے رابطہ کر لیں ۔

پردیس میں اپنوں کی خوشی عزت وسکون کیلئے زندگی قربان کرنیوالے ہر مشکل سے لڑنے والے ھیروز پردیسیوں کو   #عید  #مبارک 🇵🇰🇿🇦H...
10/04/2024

پردیس میں اپنوں کی خوشی عزت وسکون کیلئے زندگی قربان کرنیوالے ہر مشکل سے لڑنے والے ھیروز پردیسیوں کو
#عید #مبارک 🇵🇰🇿🇦

Happy Eid to foreigners who sacrificed their lives for the happiness and dignity of their loved ones in foreign land 🇵🇰🇿🇦

پاکستان سیالکوٹ ائیرپورٹ 6 مئی سے 18 مئی 2024 تک بند رہے گا۔جن دوستوں کی ان دنوں میں فلائٹ ہے سیالکوٹ ایئرپورٹ سے وہ ایئ...
02/04/2024

پاکستان سیالکوٹ ائیرپورٹ 6 مئی سے 18 مئی 2024 تک بند رہے گا۔جن دوستوں کی ان دنوں میں فلائٹ ہے سیالکوٹ ایئرپورٹ سے وہ ایئر لائن سے یا ٹریول جن سے رابطہ کریں ۔
امید یہی ہے کہ ہو سکتا ہے کہ اپ کی فلائٹ سیالکوٹ کی بجائے لاہور سے پرواز کرے گی

Address

Unit 38 King Square Commercial Park
Johannesburg

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Second Home Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Second Home Travel:

Videos

Share

Category