01/02/2025
اہم اطلاع برائے مسافرین
اگر آپ 9 فروری 2025 کے بعد سعودی عرب کے کسی بھی ویزے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو :
فلائٹ سے کم از کم 4 ہفتے پہلے پولیو ویکسین لگوانا لازمی ہے۔ فلائٹ سے کم از کم 10 دن پہلے مینگو کوکل ویکسین کا لگنا بھی ضروری ہے۔ ان ہدایات پر عمل نہ کرنے کی صورت میں سفر کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
احتیاط کریں، سفر آسان بنائیں!
Sher alam travel & typing center M38
0508201631.
0506903306.