بالاکوٹ سے 30 کلومیٹر فاصلے پر موجود جنت نظیر وادی پارس جو کہ ایک قدرتی جنکشن بھی ہے کیونکہ یہاں سے اپکو شوگراں سری پائے میڈوڈ جانے کیلئے اور شاران فارسٹ موسیٰ مصلہ جانے کیلئے بآسانی چیپ مل جاتی ہے اور اس چھوٹے سے قصبے میں بیت سکون ہے ، یہاں کے لوگ بھی بہت اچھے ہیں ۔۔۔۔
@followers Syed Haider Ali Shah Sardar Haider Ali Following Explore with Haider
ناران سے جھیل سیف الملوک کا راستہ ملاحظہ فرمائیں اس ویڈیو میں ،
جیب رینٹ ، ٹریک کی تفصیلات موجود ہیں
@followers Sardar Haider Ali Syed Haider Ali Shah Explore with Haider Following
دیوسائی جانے اور نایاب موسم دیکھنے کیلئے ویڈیو دیکھیں اور جنون چیک کریں
@followers Sardar Haider Ali Syed Haider Ali Shah Following Explore with Haider
کارگل بارڈر کے پاس خاموش واٹر فال جو سکردو شہر سے 3 گھنٹے کی مسافت پر ہے انتہائی خوبصورت جگہ ہے جہاں سکون ہی سکون ہے ۔۔۔۔
@followers Syed Haider Ali Shah Sardar Haider Ali Following Explore with Haider
وادی نیلم؛ جھیلوں کی ملکہ رتی گلی جھیل کا ٹریک جیپ کا کرایہ اور آپ نے اپنی گاڑی کہاں پارک کرنی ہے ویڈیو میں سب کچھ بتا دیا ہے ۔۔۔۔
@followers Syed Haider Ali Shah Sardar Haider Ali Explore with Haider Following
ماحول دوست سیاحت یعنی گرین ٹورزم کو فروغ دیں اور اپنے بچوں کو بھی یہ ہی تعلیم دیں ۔۔۔
@followers Syed Haider Ali Shah Sardar Haider Ali Explore with Haider Following
بابو سر ٹاپ سے اترتے ہوئے کچھ اہم چیزیں نوٹ کرلیں انشاءاللہ حادثے سے بچ جائیں گے، ہمیشہ ڈرائیور یہ ہی غلطیاں کرتے ہیں ۔۔۔۔
@followers Sardar Haider Ali Syed Haider Ali Shah Explore with Haider
گلگت سکردو جاتے ہوئے استور موڑ سے تھوڑا سا پہلا تتہ پانی نام کی جگہ ہے جہاں پانی اتنا گرم ہے کہ اس میں انڈے رکھیں تو وہ بھی ابل جائیں اور کم از کم جو درجہ حرارت ہے وہ 70 سے 100 ڈگری سنٹی گریڈ کے درمیان ہے ، یہاں رک کر لازمی قدرت کا کرشمہ چیک کریں کہ ایک طرف دریائے سندھ کا قلفی جما دینے والا یخ ٹھنڈا پانی اور دوسری طرف یہ قدرتی گرم چشمہ سبحان اللہ ۔۔۔۔ ویڈیو پیش خدمت ہے
@followers Syed Haider Ali Shah Sardar Haider Ali
کیا ٹیکسلا واہ حسن ابدال راولپنڈی میں بھی بارش ہورہی ہے؟؟
Explore with Haider Syed Haider Ali Shah Sardar Haider Ali Following
تازہ ترین صورتحال بٹل سے لے کر بٹہ منڈی تک گاڑیوں کی لائنیں لگی ہیں احتیاط کریں 3 دن صبر کریں کیوں کہ ناران کے لوگوں کا رویہ بھی اچھا نہیں ہے اور 4000 والا روم 14 15 ہزار میں بھی نہیں دے رہے ۔۔۔۔
Syed Haider Ali Shah Sardar Haider Ali Following
اسلام علیکم ! ناران کاغان ہنزہ سکردو جانے والے افراد اتوار تک صبر کرلیں ، خاص طور پر فیملی کو ساتھ لے کر جانے والے حضرات 3 دن بلکل سفر نا کریں کیونکہ مانسہرہ سے لے کر بابو سر ٹاپ تک اور ہنزہ سکردو تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ چلیں ہیں ۔۔۔۔
Syed Haider Ali Shah Sardar Haider Ali Following
پاکستان بیت خوبصورت ہے کچھ وقت نکال کر زندگی کو انجوائے کریں
تاؤبٹ سے شاردہ کی طرف رات گئے آف روڈ خطرناک ڈرائیو ۔۔۔۔
بہت ہی خوبصورت جگہ لیکن لگ ایسا رہا ہے جیسے بارڈر کے اس پار ہے ؟!
دنیا کا سب سے خوبصورت سفر ناران سے بابو سر ٹاپ لیکن جب آپ ادھر راستے میں پہنچیں اور آگے راستہ بند ہو تو دل بجھ سا جاتا ہے
Syed Haider Ali Shah Following Sardar Haider Ali
یہ کون سی آبشار واٹر فال ہے لگ تو رہا ہے کہ کشمیر میں واقع دھنی واٹر فال یا چھم واٹر فال ہے ۔۔۔۔ ؟؟
Syed Haider Ali Shah Sardar Haider Ali Following
انتظار کی گھڑیاں ختم ، پاکستان میں سب سے زیادہ پوچھے جانا والا سوال اور اس کا جواب پیش خدمت ہے ۔۔۔۔
Syed Haider Ali Shah Following 𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔. Sardar Haider Ali
@everyone
تحصیل ٹیکسلا میں موجود قدرتی پانی کا چشمہ جہاں سے ٹھنڈا ٹھار پانی بہت تیزی سے نکل رہا ہے ۔۔۔۔ بوجھو تو جانیں
Following Syed Haider Ali Shah Sardar Haider Ali 𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔. @everyone
نیلم ویلی کی سب سے پیاری جگہ چلہانہ ٹیٹوال کراسنگ پوائنٹ یہاں سیاح ضرور رکیں اور یادگار بنائیں ۔۔۔۔
کاش کہ یہ بارڈر ختم ہو جائے اور دوبارہ آنا جانا شروع ہو جائے ۔۔۔۔
تحصیل ٹیکسلا کی ایسی جگہ جو سیاحوں کی نظر سے اوجھل ہے اور ٹیکسلا شہر اور واہ کینٹ سے صرف 30 منٹس کی دوری پہ ہے ۔۔۔۔