05/10/2024
فلسطینی بچے پکار رہے ہیں، ہمیں ان کی آواز پر لبیک کہنا ہوگا۔
7 اکتوبر کو 12 بجے پورا پاکستان نکلے گا۔ آپ بھی اپنے گھروں، دفاتر، سکول و کالج، بارکونسل اور دکانوں سے باہر نکلیں، اہل فلسطین سے اظہاریکجہتی کریں۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی خصوصی اپیل