The Traveller

The Traveller Discover the new destinations all over the world, Grab new info and updates for worldwide traveling.
(2)

10/05/2021
15/04/2021
27/03/2021

finally after 17years
a train between pakistan , iran and turkey has been started from islamabad to istanbul.
a great achievement of pakistan to connect to europe via rail track. this project change the whole tours from pakistan to europe and all three countries decided to issue an evisa to all citizens from these three nation's
good luck 🇵🇰
credit: awais shahid

24/03/2021
متحدہ عرب امارات: ملٹی انٹری سیاحتی ویزا کا اعلان تمام قومیتوں کے لئے کیا گیاویب رپورٹ / دبئی21 مارچ 2021 کو دائر کیا گی...
22/03/2021

متحدہ عرب امارات: ملٹی انٹری سیاحتی ویزا کا اعلان تمام قومیتوں کے لئے کیا گیا

ویب رپورٹ / دبئی
21 مارچ 2021 کو دائر کیا گیا

شیخ محمد نے 'ریموٹ ورک ویزا' کا بھی اعلان کیا۔

متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے تمام قومیتوں کے لئے متعدد داخلی سیاحتی ویزا کی منظوری دے دی ہے۔

عظمت شیخ محمد بن راشد المکتوم ، نائب صدر اور متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران ، نے کہا کہ اس نئی اسکیم کا مقصد "عالمی معاشی دارالحکومت کی حیثیت سے متحدہ عرب امارات کی حیثیت کو مستحکم کرنا" ہے۔

یہ اس وقت سامنے آیا جب شیخ محمد نے اتوار کے روز کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی۔

انہوں نے ریموٹ ورک ویزا کا بھی اعلان کیا تھا جس کے تحت بیرون ملک مقیم دور دراز کام کرنے والے پیشہ ور افراد کو متحدہ عرب امارات میں مقیم ہونے کی اجازت ملتی ہے کیونکہ وہ عملی طور پر بیرون ملک کام کرنے سے مربوط ہوتے ہیں۔

نئی ویزا سکیمیں حالیہ معاشی ترقی اور سرمایہ کاروں ، کاروباری افراد ، اہل افراد اور اہل خانہ کی مدد کے لئے اعلان کردہ اصلاحات کے سلسلے میں تازہ ترین ہیں۔

ہم نے عالمی معاشی دارالحکومت کی حیثیت سے متحدہ عرب امارات کی حیثیت کو مستحکم کرنے کے لئے تمام قومیتوں کے لئے متعدد داخلی سیاحتی ویزا کی منظوری بھی دی ہے۔ pic.twitter.com/gkQU6mFbS5

- ایچ ایچ شیخ محمد (@ ایچ ایچ ایسک موہد) 21 مارچ 2021
متحدہ عرب امارات نے سیاحوں کے لئے گذشتہ سال جنوری میں پہلے متعدد داخلی وزٹ ویزوں کا اعلان کیا تھا۔

شیخ محمد نے تب کہا تھا کہ پہلے نوعیت کے پہلے ویزے کا مقصد متحدہ عرب امارات کو ایک اہم 'عالمی سیاحت کی منزل' کے طور پر قائم کرنا ہے۔

“We also approved a multiple entry tourist visa for all nationalities to strengthen the UAE’s status as a global economic capital.”

Hajj 2021
21/03/2021

Hajj 2021

Important notice
19/03/2021

Important notice

14/03/2021

۔۔۔کل اتوار 14 مارچ سے دہائیوں پرانا کفالہ سسٹم کی جگہ ایگریمنٹ سسٹم رائج ہوگیا ہے نئے قوانین درج ذیل ہیں:

1️⃣- نئے قانون کے تحت وہی سمجھوتے تسلیم کیے جائیں گے جن کی وزارت کی جانب سے باقاعدہ تصدیق کی جائے گی اور ان کا آن لائن اندراج بھی ہو گا۔

2️⃣- وزارت کے مطابق آجر اور کارکن کے درمیان نیا معاہدہ طے پانے کے لیے وزارت محنت کے پورٹل ’مدد‘ میں آجر کا اکاونٹ بنایا جائے گا جس میں معاہدہ ملازمت اور شرائط درج ہوں گی۔
اس معاہدے کا لنک کارکن کو بھیجا جائے گا۔ جو اسے بغور دیکھنے کے بعد راضی ہونے کی صورت میں اسے قبول کر لے گا۔

3️⃣- اگر اسے معاہدے کی کوئی شق منظور نہیں ہو گی تو وہ اس پر اعتراض اٹھا کر رد کر سکتا ہے۔ تاہم معاہدہ رد کرنے کی وجہ بتانی ہو گی۔

4️⃣- اگر آجر اور کارکن کے درمیان اُجرت طے پا گئی ہے مگر معاہدے میں آجر کی جانب سے اُجرت کی مد میں کم رقم درج کی جاتی ہے تو کارکن اس پر اعتراض اٹھا سکتا ہے۔


5️⃣- اسی طرح ڈیوٹی کے اوقات یعنی کام کے گھنٹوں کا دورانیہ زیادہ ہونے پر بھی کارکن اعتراض اُٹھا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ سالانہ تعطیلات اور دیگر مراعات پر اختلاف ہونے کی صورت میں بھی کارکن نشاندہی کر سکتا ہے۔ اگر دونوں جانب سے راضی نامہ ہو جائے تو پھر اس معاہدے کی منظوری کے بعد اس کا حکومتی ریکارڈ میں بھی اندراج ہو جائے گا۔


6️⃣- نئے سمجھوتے کے تحت ملازم اپنے کفیل کی منظوری کے بغیر بھی دوسرے ادارے میں ملازمت کر سکے گا۔

7️⃣- کارکن اپنا خروج و عودہ (ایگزٹ ری انٹری) خود نکال سکتا ہے تاہم آجر کو آن لائن اطلاع دینا لازمی ہو گا۔

8️⃣- ملازمت کا معاہدہ مکمل ہونے کے بعد کارکن آجر کو بتائے بغیر وطن واپس جا سکتا ہے۔

9️⃣- غیر ملکی ملازمت کسی آجر کے ہاں ملازمت کا ایک سال مکمل ہونے کے بعد دوسری جگہ ملازمت کر سکتا ہے۔ تاہم اسے ملازمت چھوڑنے سے پہلے آجر کو 90 روز کا پیشگی نوٹس دینا ہو گا۔

Good News
24/02/2021

Good News

Saudi Arabia KSAHas Suspend international Flights from 3rd February 2021 more than 20 countries due to new Corona virus ...
02/02/2021

Saudi Arabia KSA

Has Suspend international Flights from 3rd February 2021 more than 20 countries due to new Corona virus


سعودی وزارت داخلہ کے مطابق کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تشویش ناک صورتحال کے پیش نظر کل رات نوبجے سے پاکستان امریکہ یورپ متحدہ عرب امارات سمیت بیس ملکوں کے اجنبیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا

سعودی عرب نے بدھ تین فروری سے نئے کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے پاکستان سمیت بیس ملکوں پر عارضی سفری پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔
سعودی وزارت داخلہ نے بیان جاری کرکے کہا ہے کہ سعودیوں، سفارتکاروں، صحت کارکنان اور ان کے اہل خانہ کے سوا تمام افراد کے سعودی عرب آنے پر عارضی پابندی لگادی گئی ہے۔
یہ پابندی 20 ممالک سے آنے والوں پر عائد کی گئی ہے۔ ان میں پاکستان، انڈیا، امارات اور دیگر ممالک شامل ہیں۔
سعودی وزارت داخلہ نے منگل کو بیان میں کہا ہے کہ سعودی شہریوں، سفارتکاروں، صحت کارکنان اور ان کے اہل و عیال کے سوا کسی کے بھی مملکت میں داخلے پر پابندی لگادی گئی ہے ۔ نفاذ بدھ تین فروری 2021 بدھ کو رات نو بجے سے ہوگا۔

سعودی حکام کی جانب سے کورونا وائرس میں اضافے کے سبب ایک بار پھر مملکت میں غیر ملکیوں کے داخلے پر جزوی پابندی لگانے کے اعلان کے بعد پی آئی اے نے سعودی عرب سے پاکستان کے لیے یک طرفہ پروازیں جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق ’مسافروں کی آسانی اور انہیں سعودی عرب سے پاکستان واپس لانے کے لیے پی آئی اے کی پروازیں جاری رکھی جائیں گی جبکہ جو مسافر پاکستان سے سعودی عرب جانے والی پروازوں پر بُک تھے ان کی بکنگ پابندی کے خاتمے تک ملتوی کی جارہی ہے۔‘
خیال رہے کہ سعودی حکام کی جانب سے کورونا وائرس کی نئی لہر سامنے آنے کے بعد پاکستان سمیت بیس ممالک سے غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جس کا اطلاق جمعے کی رات 9 بجے سے ہوگا۔
پاکستان کے علاوہ انڈیا، متحدہ عرب امارات، امریکہ اور ترکی سمیت 20 ممالک سے آنے والے غیر ملکیوں پر سعودی عرب میں داخلے کی پابندی عائد کی گئی ہے۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق ’پابندی ختم ہوتے ہی تمام بکنگ کو ابتدائی پروازوں پر بحال کردیا جائے گا ۔'
’پابندی کے اطلاق سے قبل پی آئی اے کی سیالکوٹ دمام، ملتان تا مدینہ اور اسلام آباد تا ریاض کی پروازیں معمول کے مطابق چلے

Important Update
19/01/2021

Important Update

 #پاکستان کی نجی     کو بھی GACA نے   میں فلائٹس آپریشن شروع کرنے کا لائسنس دے دیا...جنوری میں پہلے مرحلے میں جدہ اور ری...
03/01/2021

#پاکستان کی نجی کو بھی GACA نے میں فلائٹس آپریشن شروع کرنے کا لائسنس دے دیا...
جنوری میں پہلے مرحلے میں جدہ اور ریاض کیلیے.. اور بعد میں دمام اور مدینہ منورہ کیلیے فلائٹس چلانے کا اعلان کیا ھے...

بریکنگ نیوز:سعودی عرب نے تمام فلائیٹس اور تمام بارڈر کھول دئیے،  الحمدللہ ۔آج دن 11:00 بجے سے تمام فلائیٹس مسافروں کو لے...
03/01/2021

بریکنگ نیوز:
سعودی عرب نے تمام فلائیٹس اور تمام بارڈر کھول دئیے، الحمدللہ ۔
آج دن 11:00 بجے سے تمام فلائیٹس مسافروں کو لے کر سعودی عرب جا سکتی ہیں ۔

پاکستانی ویزے کے خواہشمند غیرملکیوں کیلیے بڑی خوشخبریسال نو کے آغاز پر پاکستانی ویزا مکمل طور پر آن لائن کر دیا گیا اب ...
02/01/2021

پاکستانی ویزے کے خواہشمند غیرملکیوں کیلیے بڑی خوشخبری
سال نو کے آغاز پر پاکستانی ویزا مکمل طور پر آن لائن کر دیا گیا اب ویزے کے خواہشمند تمام غیر ملکی اب آن لائن درخواستیں جمع کروا سکیں گے۔ حکومت پاکستان نے ویزے میں توسیع اور ترمیم کی مینول درخواستوں کی وصولی کا طریقہ کار بھی ختم کر کے اسے آن لائن کر دیا ہے۔
دوسری جانب ملک کے بڑے ائیرپورٹس پر ای گیٹ نصب کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد مسافروں کو نہ پاسپورٹ دکھانا پڑے گا اور نہ ہی ٹکٹ دکھانےکی زحمت ہو گی، مسافر ای گیٹ کے ذریعے پاسپورٹ اور ٹکٹ اسکین کر کے بورڈنگ کارڈ حاصل کر سکیں گے۔ پہلے مرحلے میں ای گیٹس کی کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے ائیرپورٹ پر تنصیب کی جائے گی ۔

Have a Blessed Year 💐
01/01/2021

Have a Blessed Year 💐

Important update
24/12/2020

Important update

Everyone including Pakistanis can travel to these 10 countries now:MexicoTurkeyFrench PolynesiaMaldivesUAE (Only Dubai)K...
09/09/2020

Everyone including Pakistanis can travel to these 10 countries now:

Mexico
Turkey
French Polynesia
Maldives
UAE (Only Dubai)
Kenya Only (Not EATV)
Egypt
Albania
North Macedonia
Serbia

https://www.forbes.com/sites/gabrielleigh/2020/09/02/9-countries-you-can-travel-to-right-now/

Even as many countries double down on lengthy quarantine requirements or reimpose restrictions as COVID-19 cases spike, several countries are open to visitors and relatively easy to enter. Here, a look at nine of the most interesting possibilities.

07/09/2020

خوشخبری! مالٹا ایمبسی ابوظہبئی میں 6 ستمبر بروز اتوار ویزہ سیکشن بحال

مالٹا ایمبیسی ابوظہبئی 6 ستمبر بروز اتوار سے دوبارہ ویزہ سیکشن سروس بحال کرنے جا رہی ہے اس لئے وہ ممبران جن کے ورک پرمٹ ایمبیسی میں جمع ہوئے وہ دئے گئے ایک میل ایڈریس سے ریمائینڈر میسج انہیں کرکے پوچھیں،
اس پر یاد رکھیں اگر آپ وی ایس ایف گلوبل سے پوچھیں یا یا وہاں سٹیٹس چیک کریں گے تو کیس لٹکا رہے گا اس لئے ضروری ہے ایمبیسی میں ای میل کر کے ان سے پوچھیں، جب وہ آپ کو جواب دیں گے تو پھر دبی ہوئی فائل اوپر آ جائے گی اور پراسیس جلدی ہو گی،

اور جن کے ورک ویزے جمع ہونے سے رہ گئے کرونا وبا کی وجہ سے وہ بھی انہیں ای میل کر کے پوچھیں کہ اب اگلا سٹپ کیا ہو گا، اس کے بعد وی ایس ایف گلوبل سے اپوائنٹمنٹ بنوائیں۔

Dear Maltese in the UAE
We are very pleased to inform you that the Maltese Passport Application and Issuance Service at the Embassy of Malta in Abu Dhabi (UAE) will resume as from Sunday coming, 6th September 2020.
Applications may be submitted by appointment. Kindly
EMAIL [email protected]

Embassy of Malta in Abu Dhabi, UAE
Embassy of Malta in Abu Dhabi, UAE located at ALMAQTAA area (Bain Aljisreen), 10, St Villa 31. View
United Arab Emirates Embassy Address
Telephone +971 2 444 8646
Email [email protected]
Sunday to Thursday: 9:00 am - 4:00 pm

Services
The following consular services are offered at Embassy of Malta in Abu Dhabi, UAE.

Process passport applications
Process visa applications
Notarize certain documents
Legalization of documents
Issuing emergency travel documents
Authentication of documents

Common Visa Types
Citizens of qualified countries may be able to travel Malta without a visa. The most common types of Malta visas are the following.

Airport transit visa (ATV)
Short-stay “C” visa (Schengen)
National long-stay “D” visa

Head of Mission
H.E. Mrs Maria Camilleri Calleja, Ambassador

02/09/2020

سعودی ائیر لائن فل حال صرف پچیس ممالک کے لئے انٹر نیشنل پروازیں کھول رھی ھے جن میں
دوبئی ۔کویت ۔اومان۔بحرین ۔ترکی۔ساوتھ افریقہ۔جرمنی ۔بنگلہ دیش۔سوڈان ۔اتھوپیا۔کینیا۔ملیشیاء۔انڈونیشیا۔تیونس۔چائنا ۔انگلینڈ۔اٹلی۔فلپائین۔یونان۔نائیجیریا۔فرانس۔آسٹریا۔مراکش۔مصر۔لبنان
یہ سات شرائط پر کھولی جارھی ھے
کسی بھی ملک کا بندہ وہاں کے مرکز صحت بلکل کلئیر ہو اور وہاں اپنا سرٹیفکٹ سعودی حکام کو دے گا
یہاں آنے پر سات دن گھر رہیگا
وزارت صحت کو اپنا مکمل ایڈریس دیگا
باقی کچھ خاص نہیں ھے
انشاء اللہ بہت جلد پاکستان کے لئے بھی اعلان ہوگا.

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Traveller posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Traveller:

Share


Other Tourist Information Centers in Dubai

Show All