Sky.Net Visa Documents Clearing Services

Sky.Net Visa Documents Clearing Services Travel Consultant It's All About Us :-)
(3)

Saudi Arabia - 1 Year's Multiple Entry Visa
21/12/2022

Saudi Arabia - 1 Year's Multiple Entry Visa

UAE Tourist Visa
19/12/2022

UAE Tourist Visa

25/05/2018

‏ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺑﺎﺕ ﺣﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﻞ گئی,,,*

ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍﺏ ﺭﻧﺠﺸﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺮﺍﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺮ ﮔﺌﮯ...!! ‎ #

22/05/2018

ہم عوام کو گرمی میں تڑپتا نہیں دیکھ سکتے ہم حکومت میں آ کر روزے سردیوں میں لے جائیں گے ۔

پی ٹی آئی کے چارٹرڈ اکاوینٹنٹ لیڈر

02/10/2017

Faysal Khan's cover photo

02/10/2017

UAE / Dubai Visa In Just 1-2 Days - (No Deposit )

12/07/2017

تختی ,قلم,دوات وی تو۔۔۔۔
ذات دے اندر ذات وی تو۔۔۔

12/07/2017

Khamosh lab hai jhuki hai palkein, dilo me ulfat nai nai hai,
Abhi takkaluf hai guftagu me, abhi mohabbat nai nai hai,
Abhi na aayegi neend tumko, abhi na humko sukun milega,
Abhi to dhadke dil zayada, abhi ye chahat nai nai hai,
Bahaar ka aaj pehla din, chalo chaman me tahal ke aaye,
Fazaa me khushbu nai nai hai, Gulo me rangat nai nai hai,
Jo khaandaani raees hain wo mizaaj rakhte hain narm apna,
Tumhaara lehazaa bataa rahaa hai Tumhari doulat
nai nai hai,
Zara sa qudrat ne kayaa nawaza ke aake baithe ho pehli saf me,
Abhi se udne lage hawaa me abhi to sohrat nai nai hai.
Bamo ki barsaat ho rahi hai, puraane jaabanaz
so rahe hai,
Gulaam dunyaa ko kar rahaa hai wo jiski taaqat nai nai hai.

11/07/2017

Kisi Ke Dil Ki Mayusi Jahan Se Hoke Guzari Hai ,

Hamari Saari Chalaki Wohin Pe Khoke Guzari Hai ,

Hamari Or Tumhari Raat Mein Bas Fark Itna Hai ,

Tumhaari "So" Kar Guzari Hai , Humaari "Ro" Kar Guzari Hai....

11/07/2017

11/07/2017

رفاقتیں بھی کبھی راس آ سکی ھیں بھلا
تو کیوں نہ دنیا میں تنہا ہی رہ لیا جائے....!!

07/07/2017

My Leader :-)

30/06/2017

میتھے شاکر اللہ کرم کریسی...

تیرے سجنڑ سہارے ہن نئیں چاہی دے‎...

#خان

30/06/2017

ہوئے برباد لیکن سدھر نہ پائے ہم
وہی عقیدہ
وہی عشق
وہی تم
اور
صرف تم

11/06/2017

وزیر اعظم کی پیشی۔

09/06/2017
09/06/2017

01/06/2017

ویکھ نی ماں میں بدل گیا واں

روٹی ٹھنڈی کھا لینا واں _____ گندے کپڑے پا لینا واں

غصہ سارا پی جانا واں ________ ہر دکھ تے لب سی جانا واں

ساریاں گلاں جر لینا واں ______ ٹھنڈا ہوکا بھر لینا واں

پر کسے نوں کجھ نئیں دسدا______ ہر ویلے میں ریہندا ہنسدا

اندر جھاتی کوئ نا پاوے ______ دکھ تیرا منوں کھائ جاوے

تیرے باجھ منوں کوئ نا پُچھدا

ہن تے میں کسے نال نئیں رُسدا

ویکھ نی ماں میں بدل گیا واں

ویکھ نی ماں.

31/05/2017

Playing Game

31/05/2017

رمضان المبارک میں سحری کھانے کی فضیلت کیا ہے؟

جواب: رمضان المبارک میں سحری کھانے کی فضیلت اور اس کے فیوض و برکات کا بکثرت تذکرہ ہمیں احادیث مبارکہ میں ملتا ہے۔ کیونکہ حضور نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم بالالتزام روزے کا آغاز سحری کھانے سے فرماتے اور دوسروں کو بھی سحری کھانے کی تاکید فرماتے۔ جیسا کہ درج ذیل احادیث مبارکہ سے ثابت ہے:

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
تَسَحَّرُوْا فَإِنَّ فِی السَّحُوْرِ بَرَکَةً.

’’سحری کھایا کرو کیونکہ سحری میں برکت ہے۔‘‘

مسلم، الصحيح، کتاب الصيام، باب فضل السحور و تاکيد استحبابه، 2: 770، رقم: 1095

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
اَلسُّحُوْرُ أَکْلُهُ بَرَکَةٌ فَـلَا تَدْعُوْهُ.

’’سحری سراپا برکت ہے اسے ترک نہ کیا کرو۔‘‘

احمد بن حنبل، المسند، 3: 12، رقم: 11102

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بھی فرمایا:
فَإِنَّ اﷲَ وَ مَلاَئِکَتَهُ يُصَلُّوْنَ عَلَأ الْمُتَسَحِّريْنَ.

’’اﷲ تعالیٰ اور اس کے فرشتے سحری کرنے والوں پر اپنی رحمتیں نازل کرتے ہیں۔‘‘

احمد بن حنبل، المسند، 3: 12، رقم: 11102

حضرت عمرو بن العاص رضی اﷲ عنہما سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
فَصْلُ مَا بَيْنَ صِيَامِنَا وَصِيَامِ أَهْلِ الْکِتَابِ، أَکْلَةُ السَّحَرِ.

’’ہمارے اور اہل کتاب کے روزوں میں سحری کھانے کا فرق ہے۔‘‘

مسلم، الصحيح، کتاب الصيام، باب فضل السحور و تاکيد استحبابه، 2: 771، رقم: 1096

حضرت عرباض بن ساریہ رضی اﷲ عنہما سے مروی ہے کہ میں نے حضور نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا:
وَهُوَ يَدْعُوْا إِلَی السُّحُوْرِ فِی شَهْرِ رَمَضَانْ، فَقَالَ: هَلُمُّوْاإِلَی الْغَدَائِ الْمُبَارَکِ.

’’آپ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان المبارک میں سحری کے لئے بلاتے اور ارشاد فرماتے: صبح کے مبارک کھانے کے لئے آؤ۔‘‘

ابن حبان، الصحيح، 8: 244، رقم: 3465
بيهقی، السنن الکبری، 6: 23، رقم: 7905
روزے میں سحری کو بلاشبہ اہم مقام حاصل ہے۔ روحانی فیوض و برکات سے قطع نظر سحری دن میں روزے کی تقویت کا باعث بنتی ہے۔ اس کی وجہ سے روزے میں کام کی زیادہ رغبت پیدا ہوتی ہے۔ علاوہ ازیں سحری کا تعلق رات کو جاگنے کے ساتھ بھی ہے کیونکہ یہ وقت ذکر اور دعا کا ہوتا ہے جس میں اﷲ تعالیٰ کی رحمتیں نازل ہوتی ہیں اور دعا اور استغفار کی قبولیت کاباعث بنتا ہے۔

30/05/2017

Photos from Faysal Khan's post

29/05/2017

Ramadan Kareem

29/05/2017

Faysal Khan

29/05/2017

زندگی میں سب سے زیادہ مایوس وہی لوگ کرتے ہیں،
جن کو آپ حد سے زیادہ توجہ دیتے ہیں!!
#حقیقت

Address

Riggat Al Buteen
Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sky.Net Visa Documents Clearing Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby travel agencies


Other Tourist Information Centers in Dubai

Show All