Usama Sudozai official

Usama Sudozai official this page related to Some islamic videos ,Nature, And informative things

19/10/2024
10/08/2024

ماشاء اللہ ۔۔۔💓💓ZaZamzam ElectronicsTreddingllclectronicsTreddingllcShShahid AnwaruFunny masterasterFuFun With Facts
PSPSL Latest News UpdateaBangladesh Jamaat-e-IslamihKhizar Omer Vlogsfacebookvideo

‏اہلیان غزہ کی واضح فتح۔بقول اقوام متحدہ ‎  دو جوہری بموں کے مساوی بارود گرانے، ہسپتال، ہیلتھ یونٹس، ریفوجی کیمپس، رہائش...
08/04/2024

‏اہلیان غزہ کی واضح فتح۔
بقول اقوام متحدہ ‎ دو جوہری بموں کے مساوی بارود گرانے، ہسپتال، ہیلتھ یونٹس، ریفوجی کیمپس، رہائشی علاقے، امدادی سامان کی تقسیم کے مراکز پر بے دریغ بمباری کرنے والے، انسانیت کے خلاف بدترین جرائم کا ارتکاب اور شرمناک مظالم کے باوجود اہلیانِ غزہ کے عزم، حوصلے، صبر، استقامت کو نہیں توڑ سکے اور قابض فوج جنوبی غزہ سے واپس ہو گئی۔ یہ کھلی شکست ہے اسرائیل کی، یہ صریح فتح ہے اہلیان ‎ #غزہ کی.

‏القدس اوقاف کیمطابق،تمام رکاوٹوں اور پابندیوں کے باوجود،رمضان المبارک کے پہلے روز 35 ہزار نمازیوں نے مسجد اقصیٰ میں عشا...
12/03/2024

‏القدس اوقاف کیمطابق،
تمام رکاوٹوں اور پابندیوں کے باوجود،
رمضان المبارک کے پہلے روز 35 ہزار نمازیوں نے مسجد اقصیٰ میں عشاء اور تراویح کی نماز ادا کی۔😍✌🏻🇵🇸




ہتھیار دینا تو دور کی بات ہے یہ ریاستیں ایک لفظ تک نہیں کہ سکیں آپ کے لئے😭😭😭😭
08/03/2024

ہتھیار دینا تو دور کی بات ہے یہ ریاستیں ایک لفظ تک نہیں کہ سکیں آپ کے لئے😭😭😭😭

غزہ کے سڑکوں پر مقبرے ۔ اللہ اکبر 😭💔سڑکیں مقبرے بن گئے لیکن امت مسلمہ کی حکمرانوں کا ضمیر نہیں جاگ سکا  افسوس 😭😭
07/03/2024

غزہ کے سڑکوں پر مقبرے ۔ اللہ اکبر 😭💔
سڑکیں مقبرے بن گئے لیکن امت مسلمہ کی حکمرانوں کا ضمیر نہیں جاگ سکا افسوس 😭😭

اے رب ذولجلال تو ہی فلسطینیوں کی مدد فرما ۔بے شک تو بہتر تدبیر فرمانے والا ہے آمین🙏
03/03/2024

اے رب ذولجلال تو ہی فلسطینیوں کی مدد فرما ۔بے شک تو بہتر تدبیر فرمانے والا ہے آمین🙏

Follow my page
29/02/2024

Follow my page

Address

Dubai

Telephone

+971525456315

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama Sudozai official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usama Sudozai official:

Videos

Share