Noor e Arab Travels &Tours Paharpur Layyah

Noor e Arab Travels &Tours  Paharpur Layyah Specialized in Hajj & Umrah Services Air Ticketing , Travel Insurance , Worldwide Hotel Reservation , Tour Packages , Umrah & Hajj Packages

10/11/2024
🌟 𝐁𝐞𝐬𝐭 𝐏𝐫𝐢𝐜𝐞 𝐀𝐢𝐫 𝐓𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭 𝐟𝐨𝐫 𝐁𝐞𝐬𝐭 𝐓𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥𝐞𝐫𝐬 ✈️🎫 Get Best Price Air Tickets of World Best Airlines with just a Call🏷️👮‍♂️ ...
03/11/2024

🌟 𝐁𝐞𝐬𝐭 𝐏𝐫𝐢𝐜𝐞 𝐀𝐢𝐫 𝐓𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭 𝐟𝐨𝐫 𝐁𝐞𝐬𝐭 𝐓𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥𝐞𝐫𝐬 ✈️
🎫 Get Best Price Air Tickets of World Best Airlines with just a Call🏷️
👮‍♂️ The Flight Centre Experts help you find 𝐀𝐟𝐟𝐨𝐫𝐝𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐅𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 with 𝐂𝐨𝐦𝐟𝐨𝐫𝐭𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐏𝐫𝐨𝐜𝐞𝐬𝐬 anywhere in the world. ⏰📅
🌍 So Start your Happy journey with Most Trusted Travel Agency 🏖️🎒
👇
📝 For details Ask to Our Experts for Best Guidance:
📞 0300 5521005
📞 0333 7402426
📧 [email protected]
🌐 http://www.noorearab.com.pk
Or visit our office: 👉 Noor e Arab Travel Tours Multan Road Paharpur Layyah .

02/11/2024

*عازمین حج کیلئے نئی صحت پالیسی جاری، شرائط سخت کردی گئیں، مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد حج کے لیے نہیں جاسکیں گے*

اسلام آباد: وفاقی وزارت مذہبی امور نے سعودی عرب کی حکومت کی شرائط کے تحت عازمین حج کے لیے نئی صحت پالیسی جاری کردی ہیں اور مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد پر پابندی ہوگی۔

وفاقی وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی عازمین حج کے لیے صحت پالیسی تیار کرلی گئی ہے اور یہ پالیسی سعودی عرب کی شرائط کے مطابق ہے۔

پالیسی میں بتایا گیا ہے کہ ڈائیلاسز کرانے والے افراد پر اس سال حج پر جانے کی پابندی ہوگی، ہارٹ اٹیک اور سانس پھولنے کے مریض بھی حج نہیں کرسکیں گے۔

اسی طرح پھپھڑوں کی بیماری یا مصنوعی تنفس پر زندہ افراد بھی حج نہیں کرسکیں گے، ایسے مریض جن کا جگر فیل ہونے کا خدشہ ہو وہ بھی حج پر نہیں جاسکیں گے، سنگین اعصابی اور نفسیاتی امراض میں مبتلا اشخاص پر بھی نئی پالیسی کے تحت پابندی ہوگی۔

وزارت مذہبی امور نے بتایا ہے کہ پیٹ میں پانی بھرنے، منہ یا بڑی آنت سے خون آنے کی بیماری بھی اس فہرست میں شامل ہے، جسمانی اعضا کو حرکت دینے سے معذور افراد بھی حج پر نہیں جاسکیں گے۔

نئی پالیسی میں صحت کے حوالے سے عازمین کے لیے شرائط سخت کردی گئی ہیں، کمزور یادداشت یا بھولنے کی بیماری میں مبتلا افراد پر بھی حج پر جانے کی پابندی ہوگی، 7 ماہ کی حاملہ خاتون کو بھی حج پر جانے کی اجازت نہیں ہوگی، اسی طرح منتقل ہونے والی بیماریوں میں مبتلا مریضوں پر بھی حج پر جانے پر پابندی ہوگی۔

مزید بتایا گیا ہے کہ ٹی بی اور کیسنر کے زیر علاج مریض بھی حج پر نہیں جاسکتے، انفلوئنزا، ڈینگی اور کورونا کے مریض بھی حج پر نہیں جاسکتے، اس کے علاوہ عازمین کے لیے گردن توڑ بخار، انفلوئنزا، کورونا اور پولیو سرٹیفکیٹ بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔

01/11/2024
Now Booking Starts Noor e Arab Travel & Tours Now call0300-5521005/0333-7402426Between Makkah & Madinah, Harmain High Sp...
16/10/2024

Now Booking Starts
Noor e Arab Travel & Tours
Now call0300-5521005/0333-7402426
Between Makkah & Madinah, Harmain High Speed Railway goes upto 300km/hr.
It's an amazing experience of traveling in Middle East where we hardly find any railways.
Travel time is almost 2 hours only for approximately 450km distance.

22/09/2024
17/09/2024
Noor e Arab Travel Tours Paharpur Layyah
18/08/2024

Noor e Arab Travel Tours Paharpur Layyah

Noor e Arab Travel Tours Paharpur Layyah 0300-5521005عنقریب انشاء اللہ حج اور عمرہ زائرین کو جبل حرا کی چوٹی تک پہنچانے ...
17/08/2024

Noor e Arab Travel Tours Paharpur Layyah 0300-5521005
عنقریب انشاء اللہ حج اور عمرہ زائرین
کو جبل حرا کی چوٹی تک پہنچانے کے لیے
کیبل کاریں( چیئر لفٹ ) لگائی جائیں گی۔
جس سے زائرین آسانی اور حفاظت کے
ساتھ اس تک پہنچ سکیں گے طاہرطلحہ عمرہ گروپ

Address

Layyah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor e Arab Travels &Tours Paharpur Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Noor e Arab Travels &Tours Paharpur Layyah:

Videos

Share


Other Passport & Visa Services in Layyah

Show All