Blue Apple Travel & Tours

Blue Apple Travel & Tours 𝙀𝙣𝙟𝙤𝙮 𝙊𝙪𝙧 𝙎𝙚𝙧𝙫𝙞𝙘𝙚,𝙒𝙚 𝙂𝙞𝙫𝙚 𝙒𝙚𝙡𝙡 𝙎𝙚𝙧𝙫𝙞𝙘𝙚.

یہ زمین کی تقسیم ہے  رفٹ ویلی پنگلو، شانسی میں واقع ہے، لوس پلیٹاؤ پر، شمال وسطی چین کا ایک پہاڑی علاقہ جو تقریباً 400,0...
19/12/2024

یہ زمین کی تقسیم ہے

رفٹ ویلی پنگلو، شانسی میں واقع ہے، لوس پلیٹاؤ پر، شمال وسطی چین کا ایک پہاڑی علاقہ جو تقریباً 400,000 مربع کلومیٹر پر محیط ہے۔ یہ زمین کی کرسٹ کے اندر حرکت کی وجہ سے بنی تھی اور یہ تقریباً 10 کلومیٹر لمبی ہے۔

کریڈٹ: ڈیوڈ اٹنبرو



www.karwaneakhlaq.com

یونان میں جمعےاور ہفتے کی درمیانی رات کشتیوں کے حادثات میں، ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد پانچ ہو گئی ہے۔ ایتھنزمیں...
18/12/2024

یونان میں جمعےاور ہفتے کی درمیانی رات کشتیوں کے حادثات میں، ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد پانچ ہو گئی ہے۔ ایتھنزمیں پاکستان سفارتخانے نے منگل کو ہلاک ہونے والوں کے ناموں پر مشتمل ایک فہرست جاری کی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں 13 سال کا محمد عابد بھی شامل ہیں جبکہ بارہ سال کا زین علی لاپتہ ہے۔ ایتھنز میں پاکستانی صحافی اشراق نذیر نے وائس آف امریکہ کو بتایا ہے کہ حادثے میں بچا لیے جانے والے درجنوں پاکستانیوں کو یونان کے حکام نے ایتھنز کے نواح میں مالا کاسا کے ایک کیمپ میں رکھا ہوا ہے۔ یہاں لائے گئے پاکستانیوں کی تعداد تقریباً 37 ہے۔ ایک پاکستانی شہری کو اسپتال میں رکھا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق، بچ جانے والے ان پاکستانیوں نے سیاسی پناہ کی درخواست دے دی ہے۔

www.karwaneakhlaq.com



Blue Apple Travel & Tours

‏دنیا میں اس وقت 200 کے قریب ممالک ہیں ۔ان میں سے ایک ملک ایسا بھی ہے جو روس سے کم از کم 10 گنا چھوٹا ہے لیکن جس کا نہری...
17/12/2024

‏دنیا میں اس وقت 200 کے قریب ممالک ہیں ۔
ان میں سے ایک ملک ایسا بھی ہے جو
روس سے کم از کم 10 گنا چھوٹا ہے لیکن جس کا نہری نظام روس کے نہری نظام سے 3 گنا بڑا یے ۔
یہ ملک دنیا میں مٹر کی پیداوار کے لحاظ سے دوسرے،
خوبانی ، کپاس اور گنے کی پیداوار کے لحاظ سے چوتھے،
پیاز اور دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے پانچویں،
کھجور کی پیداوار کے لحاظ سے چھٹے،
آم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں،
چاول کی پیداوار کے لحاظ سے آٹھویں،
گندم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں اور مالٹے اور کینو کی پیداوار کے لحاظ سے دسویں نمبر پر ہے ۔
یہ ملک مجموعی زرعی پیداوار کے لحاظ سے دنیا میں 25 ویں نمبر پر ہے ۔
اس کی صرف گندم کی پیداوار پورے براعظم افریقہ کی پیداوار سے زائد اور براعظم جنوبی امریکہ کی پیداوار کے برابر ہے ۔
یہ ملک دنیا میں صنعتی پیداوار کے لحاظ سے 55 نمبر پر ہے ۔
کوئلے کے ذخائر کے اعتبار سے چوتھے اور تانبے کے ذخائر کے اعتبار سے ساتویں نمبر پر ہے ۔
سی این جی کے استعمال میں اول نمبر پر ہے ۔
اس ملک کے گیس کے ذخائر ایشیا میں چھٹے نمبر پر ہیں
اور
یہ دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت ہے.
اور یہ ہے پاکستان



www.karwaneakhlaq.com

Blue Apple Travel & Tours

The Timings for visiting Rawdah:Men: From 2:00AM to Fajr & from 11:30Am to Isha.Women: After Fajr to 11:00AM & from Isha...
03/12/2024

The Timings for visiting Rawdah:

Men: From 2:00AM to Fajr & from 11:30Am to Isha.

Women: After Fajr to 11:00AM & from Isha to 2:00AM.

You can book your slot on Nusuk App.

www.blueappletandt.com

Blue Apple Travel & Tours

الحمد اللہ سعودی عرب مسافروں  کیلئے بڑی خوشخبری ٹوٹل سعودی عرب مسافر بھائی کیلئے جس کے اوپر حروف تھے اس کو 2 مہینے ٹائم ...
01/12/2024

الحمد اللہ

سعودی عرب مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری

ٹوٹل سعودی عرب مسافر بھائی کیلئے جس کے اوپر حروف تھے اس کو 2 مہینے ٹائم دیا ہے کے وہ اپنا کفالہ مطلب خود کو سعودی عرب کے قانون کے مطابق لیگل قانونی کریں

www.blueappletandt.com



ٹول سعودی مسافروں چی چا پسی خروف وو ٹولوں خروف 2میاشتے ورکو زنلا کفالہ کولے شی
الحمدللہ

یوم آزادی کے موقع پر، آئیے ہم سب مل کر اتحاد، محنت اور عزم کے ساتھ اس عظیم وطن کی ترقی اور خوشحالی کے لئے کام کریں۔ ہمار...
01/12/2024

یوم آزادی کے موقع پر، آئیے ہم سب مل کر اتحاد، محنت اور عزم کے ساتھ اس عظیم وطن کی ترقی اور خوشحالی کے لئے کام کریں۔
ہماری یکجہتی ہی ہماری کامیابی کی ضمانت ہے۔

یوم اتحاد

🇦🇪🇦🇪متحدہ عرب امارات 🇦🇪🇦🇪



#یوم #اتحاد



www.blueappletandt.com

اکثر دوست سعودی عرب کے ایک سالہ بزنس وزٹ ویزے کے بارے میں کہتے ہیں کہ یہ بہت مہنگا ہے، اور میں بھی اس بات سے اتفاق کرتا ...
01/12/2024

اکثر دوست سعودی عرب کے ایک سالہ بزنس وزٹ ویزے کے بارے میں کہتے ہیں کہ یہ بہت مہنگا ہے، اور میں بھی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ یہ ویزہ کافی مہنگا ہے۔ اس سے پہلے ایک ویزہ “زیارۃ شخصیہ” کے نام سے موجود تھا، جو پچھلے سال حج کے دوران بند کر دیا گیا تھا اور اب تک بحال نہیں ہوا۔ اس ویزے کی قیمت تقریباً 1,15,000 سے 1,20,000 روپے کے درمیان تھی۔
اب جو بزنس وزٹ ویزہ دستیاب ہے، وہ کافی مہنگا ہے، اور میرے خیال میں یہ صرف نام کی تبدیلی ہے۔ تاہم، اس ویزے کے ذریعے آپ کو سعودی عرب میں کاروبار تلاش کرنے کی اجازت ہے، جب کہ “زیارۃ شخصیہ” ویزے میں یہ سہولت موجود نہیں تھی، کیونکہ وہ محض وزٹ کے لئے مخصوص تھا۔اگرچہ اکثر لوگ اس ویزے پر بھی جاب کی تلاش کیلئے جاتے تھے-
اگر کوئی اس وقت سعودی عرب میں جاب کی تلاش کے لیے جانا چاہتا ہے یا بار بار عمرہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تو یہ بزنس وزٹ ویزہ بہترین آپشن ہے۔ اس ویزے کے ذریعے نہ صرف کام کے مواقع تلاش کیے جا سکتے ہیں بلکہ بار بار عمرہ کرنے کی سہولت بھی حاصل ہو سکتی ہے۔
تاہم، اگر آپ اس وقت یہ ویزہ افورڈ نہیں کر سکتے، تو بہتر ہے کہ انتظار کریں۔ ممکن ہے حج کے بعد سعودی حکومت کوئی سستا وزٹ ویزہ دوبارہ اوپن کر دے، جیسا کہ پہلے “زیارۃ شخصیہ” ویزہ دستیاب تھا۔۔

www.blueappletandt.com

Azizen

30/11/2024

Pakistan International Airlines

عازمین حج سوشل میڈیا پر سستے حج پیکیج کے نام پر جعلی اشتہارات سے محتاط رہیں۔ وزارت کے منظور شدہ کوٹہ ہولڈر پرائیویٹ حج گ...
30/11/2024

عازمین حج سوشل میڈیا پر سستے حج پیکیج کے نام پر جعلی اشتہارات سے محتاط رہیں۔ وزارت کے منظور شدہ کوٹہ ہولڈر پرائیویٹ حج گروپ آپریٹرز (HGOs) کی فہرست اور بکنگ کا طریقہ کار جلد وزارت کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیا جائے گا۔ حج اخراجات کی ادائیگی ہمیشہ بینکنگ چینل سے کریں۔



www.blueappletandt.com

Blue Apple Travel & Tours

پاکستان کے لئیے بڑی خوشخبری:پورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے فلائٹ آپریشن پر پابندی اٹھا لیپاکستان ائیر لائن کو...
30/11/2024

پاکستان کے لئیے بڑی خوشخبری:

پورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے فلائٹ آپریشن پر پابندی اٹھا لی

پاکستان ائیر لائن کو پاکستان سے ڈائریکٹ یورپ پرواز کی اجازت دے دی گئی


www.blueappletandt.com

حج درخواستوں کی وصولی/سپانسرشپ کے طریقہ کار کی رہنمائی کیلئے بینک کووارڈینیٹرز کے رابطہ نمبرزwww.blueappletandt.comBlue ...
28/11/2024

حج درخواستوں کی وصولی/سپانسرشپ کے طریقہ کار کی رہنمائی کیلئے بینک کووارڈینیٹرز کے رابطہ نمبرز

www.blueappletandt.com

Blue Apple Travel & Tours

سیدو شریف ایئرپورٹ کے رن وے کی توسیع اور اپ گریڈیشن کا کام2023 اور 2024 کی تصاویر کا موازنہ کریں۔ سوات سیدو شریف www.blu...
28/11/2024

سیدو شریف ایئرپورٹ کے رن وے کی توسیع اور اپ گریڈیشن کا کام
2023 اور 2024 کی تصاویر کا موازنہ کریں۔

سوات سیدو شریف

www.blueappletandt.com

Blue Apple Travel & Tours

𝐆𝐨𝐯𝐞𝐫𝐧𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐚𝐧𝐧𝐨𝐮𝐧𝐜𝐞𝐬 𝐇𝐚𝐣𝐣 𝐒𝐜𝐡𝐞𝐦𝐞 𝟐𝟎𝟐𝟓Applications will be accepted from 18th November 2024 to 3rd December 2...
20/11/2024

𝐆𝐨𝐯𝐞𝐫𝐧𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐚𝐧𝐧𝐨𝐮𝐧𝐜𝐞𝐬 𝐇𝐚𝐣𝐣 𝐒𝐜𝐡𝐞𝐦𝐞 𝟐𝟎𝟐𝟓

Applications will be accepted from 18th November 2024 to 3rd December 2024 at all designated bank branches nationwide.
For more details kindly visit https://mora.gov.pk/

Focal person: Mr. Muhammad Umar Butt
Whatsapp No: 0306-3332555
Office Phone No: 051-9203060
Email Address: [email protected]



Ministry of Foreign Affairs, Islamabad





www.blueappletandt.com

Address

Yambu
Sharjah
00000

Opening Hours

Monday 06:00 - 23:59
Tuesday 06:00 - 23:59
Wednesday 06:00 - 23:59
Thursday 06:00 - 23:59
Friday 16:00 - 23:59
Saturday 06:00 - 23:59
Sunday 06:00 - 23:59

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Blue Apple Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category