Discover chipursan

Discover chipursan chipursan

15/11/2024
13/11/2024
13/11/2024

Aaj CM ka gojal ka visit karenge

05/09/2024

ریسکیو 1122گلگت۔
افسوس ناک حادثہ
نومل سے گلگت کی طرف آتے ہوئے نومل داس کے مقام پر الرحیم ٹریڈر کی ٹونس گاڑی دریائے برد ۔
اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو 1122 کا فوری جائے وقوعہ پر پہنچ کر آپریشن شروع کر دیا گیا ہے ۔
ایک کو زخمی حالت میں نکالا گیا ہے جبکہ ایک لاپتہ ہے ۔
گاڑی معمولی نظر آرہی ہے ۔
دریا کا بہائو زیادہ ہونے کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں مشکلات پیش آ رہی ہیں ۔
آصف ولد شیر علی سکنہ جوتل حال مقیم خومر بعمر 25سال زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
جبکہ ریاض سکنہ استور بعمر 35سال لا پتہ ہے
ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔۔

20/05/2024

حالات کے مناسبت سے یہ بات کر رہا ہوں. آپ کے والدین در در کے ٹھوکریں کھا کر سوسائٹیوں سے قرضے لے کر آپ کو پڑھا رہے ہیں. آپ کی ہر قسم کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں. اپنے بچوں کی خاطر پورے دن جی سر جی سر کر کے آپ لوگوں کے ساتھ دیتے ہیں. عید اور خوشیوں کے دن پر خود پرانے جوتے اور کپڑے پہن کر آپ کو مرضی کی شاپنگ کرواتے ہیں تاکہ کل آپ اپنے والدین کا سر فخر سے بلند کر سکیں۔ خدارا والدین کی دی ہوئی ازادی کا غلط استعمال مت کریں. چاہے بیٹے ہو یا بیٹیاں آپ لوگوں کے اُوپر والدین کی بڑی امیدیں وابستہ ہوتی ہیں. آپ کی ایک غلطی کی وجہ سے معاشرے میں والدین کا سر جھک جاتا ہے۔ کوئی بھی قدم اٹھانے سے پہلے ایک دفعہ اپنے والد اور ماں کے چہرے کی طرف ضرور دیکھنا تاکہ آپ لوگوں کو احساس ہو کہ والدین کن حالات سے گزر کے آپ کے ساتھ کھڑے ہیں🌱
(نعیم حمزہ)

lahnet
20/05/2024

lahnet

گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول جوٹیال گلگت
میں مظفر نامی لڑکا گزشتہ کئی روز سے بچیوں کو ہراساں کررہا تھا
اسکول انتظامیہ نے بچیوں کے والدین کو اطلاع دی
آج صبح موقع پر مظفر کو بچیوں کو دوبارہ ہراسمنٹ کرنے پر والدین نے رنگے ہاتھوں پکڑا ،والدین اور جوٹیال یوتھ کے صدر تجمل نے اسکی کلاس لیکر جوٹیال تھانے کے حوالے کیا ہے ،
ہماری ضلعی انتظامیہ بلخصوص پولیس سے گزارش ہے کہ وہ ایسے افراد کو نشان عبرت بناے،
ویلڈن جوٹیال یوتھ

اسکول مینجمنٹ کمیٹی

18/05/2024

kashtkari in chiprsan

18/05/2024

shreen nan♥️💕♥️..... wakhi song

old is gold♥️♥️♥️
18/05/2024

old is gold♥️♥️♥️

31/12/2023

Discover chipursan ki
janib se taman sunne or dekne walu ko naya sal boboht mobarak

chiprusan kirmin
26/04/2023

chiprusan kirmin

22/09/2022

اگرچہ آپ موٹر سائیکل کے ذریعے سے بہت ہی حسین وادی یا ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ بزرگ کے قدم گاہ وادی چپورسن کی جانب سفر کرنے کی آرزو و تمنا کر بیٹھے ہوئے ہیں تاہم کسی بھی وجہ سے آپ کے ذہنوں و خیالوں اور دلوں میں کترانے کی کیفیت موجود ہے یا وادی سے متعلق آپ کو کسی قسم کی رہنمائی کی ضرورت ہے۔ اس مد میں چپورسن ڈیسکوری چینل کو سبسکرائب کرنا ، لائک کرنے کیساتھ ساتھ اپنا قیمتی اراء بذریعہ کمینٹس یا ان بکس کبھی بھی نہ بھولے۔ 🙏🙏

19/07/2022

فیسٹیول کا تاریخ میں تبدیلی کیا
گیا ہے فیسٹیول ۲۱ تا ۲۳ کو ہوگا

babaghundi festival 2022.. coming soon
11/06/2022

babaghundi festival 2022.. coming soon

kirmin chipursan
07/06/2022

kirmin chipursan

Adresse

Rahimabad, Kirmin Chipursan
Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Discover chipursan publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Vidéos

Partager