01/09/2024
پہلے امیدواروں کو ڈرایا کہ الیکشن نہ لڑو،پھر آر او کو ڈرایا کہ رزلٹ بدلو، پھر جج کو ڈرایا کہ بدلے رزلٹ پر فیصلہ نہ کرو، پھر جج کو ڈرانے کے لئے جعلی ڈگری کا کیس بنایا، پھر اصلی ڈگری کو جعلی ثابت کر نے کے لئے پروفیسر کو ڈرایا۔ اب کس کو ڈرانا ہے؟ گھٹیا پن کی کوئی حد ہے ؟
صحافی ثمینہ پاشا