MM Voyages

MM Voyages MM Voyages is your trusted travel agency in Drancy, France. We provide services for Hajj, Umrah, visas, and ticketing for both local and international travel.

Our goal is to make your journey easy, safe, and unforgettable

Plan your trip with us today!

پاکستانی پاسپورٹ اورشناختی کارڈایف آر سی فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹبنوانے کی سہولت موجود ہے.تمام ایئرلائنز کی سستی ٹکٹیں ای...
25/01/2025

پاکستانی پاسپورٹ اور
شناختی کارڈ
ایف آر سی فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ
بنوانے کی سہولت موجود ہے.

تمام ایئرلائنز کی سستی ٹکٹیں ایم ایم وویاج سے حاصل کریں
☎ 01 41 50 25 18 📞 06 83 40 35 60 📞 06 76 72 67 25
📧 [email protected] 🌐 www.mmvoyages.com
18 avenue Marceau, Drancy, France

ایم ایم وویاج درانسی کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کیپہلی براہ راست پرواز پی کے 749 کوفرانس میں خوش آمدید کہتے...
10/01/2025

ایم ایم وویاج درانسی کی جانب سے
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی
پہلی براہ راست پرواز پی کے 749 کو
فرانس میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ محمد نعیم چوہدری

تمام ایئرلائنز کی سستی ٹکٹیں ایم ایم وویاج سے حاصل کریں
☎ 01 41 50 25 18 📞 06 83 40 35 60 📞 06 76 72 67 25
📧 [email protected] 🌐 www.mmvoyages.com
18 avenue Marceau, Drancy, France

🕋HAJJ 2025🕋*PRÉS-INSCRIPTION*En partenariat avec l’un des opérateurs privés saoudiens mandatés par les autorités pour or...
09/01/2025

🕋HAJJ 2025🕋
*PRÉS-INSCRIPTION*
En partenariat avec l’un des opérateurs privés saoudiens mandatés par les autorités pour organiser le Hajj 2025, L’agence de voyage *MM VOYAGES* est ravie de vous annoncer l’ouverture des *pré-inscriptions pour la saison HAJJ 2025.*
Voici les étapes pour vous inscrire :
*1- 👨‍💻Création d’un compte NUSUK*
M’assiste gratuitement dans la création de mon compte sur la plateforme NUSUK
➡️https://hajj.nusuk.sa

*2- NUSUK ajoute les offres*
Nusuk ajoute les offres HAJJ 2025 dans sa plateforme👨‍💻

*3- MM VOYAGES M’informe et me conseille*
*MM VOAYGES* M’informe de la disponibilité des offres HAJJ 2025 sur la plateforme NUSUK et me conseille sur l’offre à souscrire si je désire bénéficier de son encadrement.

*4- Je souscris à mon offre*
- Je me connecte à la plateforme NUSUK 👨‍💻:
- Je choisis mon offre hajj 2025 avec le fournisseur RAWAF Mina
- Je procède au paiement en ligne 💳
- Je reçois mon visa HAJJ 2025 par e-mail 🧾

*5- J’accomplis mon HAJJ 2025* 🕋🧎
J’accomplis inchallah, mon HAJJ 2025 et je bénéficie de l’accompagnement de *MM VOYAGES* durant tout mon séjour.

🚨IMPORTANT🚨
– Si vous inscrivez plusieurs personnes, chaque inscrit doit avoir un numéro de téléphone unique et une adresse mail unique.
– La pré-inscription ne GARANTIT PAS votre participation au HAJJ 2025. Elle vous permet simplement d’être tenu informé de l’ouverture des réservations en ligne.
– La pré-inscription ne vous ENGAGE EN RIEN vis-à-vis de MM VOYAGES.
– Vous n’avez AUCUN acompte à payer.
Nous sommes impatients de partager avec vous notre expérience et notre savoir-faire pour rendre votre pèlerinage le plus agréable possible.
Faites-nous confiance pour vous accompagner dans cette aventure spirituelle unique.

🕋*Hajj 2025 - Des Forfaits Nusuk Sont Disponibles* 🕋
MM Voyages - Hajj & Omra
Places limitées!😅
Réservez maintenant :
📞01 41 50 25 18 📲06 80 07 01 24 📲06 83 40 35 60
📧[email protected]
🧑‍💻 : www.mmvoyages.com
📍18 avenue Marceau, 93700 Drancy, France

Hajj 2025 - Des Forfaits Nusuk Sont Disponibles / MM Voyages - Hajj & Omra ⚠️ Places limitées, dépêchez-vous ! Réservez ...
06/01/2025

Hajj 2025 - Des Forfaits Nusuk Sont Disponibles / MM Voyages - Hajj & Omra
⚠️ Places limitées, dépêchez-vous !
Réservez maintenant :
📞01 41 50 25 18
📱 06 80 07 01 24
📱 06 83 40 35 60
📧 E-mail : [email protected]
🌐 Site : www.mmvoyages.com
🏢 Adresse :
18 avenue Marceau, Drancy, France

Omra Fevrier 2025Standard: 1750€Confort: 2090€5 nuits à Médine (du 15 au 19 Février 2025) à l’hôtel 5* Bosphorus Waqf Al...
04/01/2025

Omra Fevrier 2025
Standard: 1750€
Confort: 2090€
5 nuits à Médine (du 15 au 19 Février 2025) à l’hôtel 5* Bosphorus Waqf Al Safi à 250m
5 nuits à la mecque (du 20 au 25Février 2025) à l’hôtel ADDRESS 5* à 350m
Visa
Petit déjeuner
Vols aller et retour
Bagages en soute de 1 X 23 kg/pers
Les transferts internes en bus climatisé
Les visites religieuses à Madinah et à Makkah
Accompagnement
📌Visite Pour Réservation
☎ 01 41 50 25 18 📞 06 83 40 35 60 📞 06 76 72 67 25
📧 [email protected] 🌐 www.mmvoyages.com
18 avenue Marceau, Drancy, France

ایم ایم وویاج حج و عمرہ کی جانب سے آپ کو نیا سال مبارک ہو! دعا ہے کہ یہ سال آپ کے لیے خوشیوں، برکتوں اور روحانی ترقی کا ...
31/12/2024

ایم ایم وویاج حج و عمرہ کی جانب سے آپ کو نیا سال مبارک ہو! دعا ہے کہ یہ سال آپ کے لیے خوشیوں، برکتوں اور روحانی ترقی کا باعث بنے۔ آمین

́e #عمرہ۲۰۲۵ #حج

اللہ پاک کی عطا کردہ ہر نعمت پر شکر کے سجدوں میں رہنا ہماری دنیا و آخرت کو سنوار دیتا ہے۔ لیکن ہم غلطی یہ کرتے ہیں کہ صر...
31/12/2024

اللہ پاک کی عطا کردہ ہر نعمت پر شکر کے سجدوں میں رہنا ہماری دنیا و آخرت کو سنوار دیتا ہے۔ لیکن ہم غلطی یہ کرتے ہیں کہ صرف پیسہ، جاب یا بزنس کو ہی نعمت سمجھتے ہیں، جبکہ صحت، زندگی، ایمان اور وقت جیسی دولت کا ہونا بھی بہت بڑی نعمتیں ہیں۔
الحمدللہ سال 2024 زندگی کا ایک بھرپور سال رہا۔ اللہ پاک نے اس سال عمرہ زائرین اور حجاج کرام کی خدمات کے وسیع مواقع فراہم کیے۔ بار بار اللہ پاک کی بارگاہ اور آقا و مولا ﷺ کے در کی حاضریاں نصیب ہوئیں۔ اس سال اپنی خدمات (Services) کے طریقوں میں جدت اور نئی سٹریٹجیز پر غور و فکر کیا۔ سعودی عرب کی بڑی کمپنیوں کے ساتھ معاہدات کیے۔ لندن اور فرانس سمیت اپنی انڈسٹری کے کئی بڑے پروگرامز میں شرکت کی اور الحمدللہ نئی دنیا کے نئے چیلنجز سے نپٹتے ہوئے یہ سال اپنے اختتام ہو پہنچا۔
اللہ رب العزت کا کروڑ ہا شکر ہے کہ حرم مدینہ میں آقا ﷺ کی بارگاہ میں آج ایک نئے سال میں داخل ہو رہے ہیں۔ دعاگو ہوں کہ اللہ پاک دنیا کے ہر کونے میں مسلمانوں اور انسانیت کی خیر فرمائے۔ اللہ پاک ہمیں اپنے گھر کے زائرین کی خدمات کیلئے مزید توفیقات نصیب فرمائے اور ملک پاکستان کے ہر شہری کی حفاظت اور ترقیاں عطا فرمائے۔
MM VOYAGES 0141502518

سعودی ایئرلائن کی نئی سستی ترین ائیر لائن ’فلائی اے ڈیل‘ نے پاکستان کے لیے پروازوں کی بکنگ کا آغاز کر دیا ہے ۔۔MM VOYAGE...
30/12/2024

سعودی ایئرلائن کی نئی سستی ترین ائیر لائن ’فلائی اے ڈیل‘ نے پاکستان کے لیے پروازوں کی بکنگ کا آغاز کر دیا ہے ۔۔
MM VOYAGES 0141502518

پیرس سے اسلام آباد PIA کی شاندار اور سستی ڈائریکٹ فلائٹ!📅 جنوری 10 سے ڈائریکٹ فلائٹ کا آغاز📞 مزید معلومات یا بکنگ کے لیے...
20/12/2024

پیرس سے اسلام آباد
PIA کی شاندار اور سستی ڈائریکٹ فلائٹ!
📅 جنوری 10 سے ڈائریکٹ فلائٹ کا آغاز

📞 مزید معلومات یا بکنگ کے لیے فوراً رابطہ کریں۔
☎ 01 41 50 25 18 📞 06 83 40 35 60 📞 06 76 72 67 25
📧 [email protected] 🌐 www.mmvoyages.com
18 avenue Marceau, Drancy, France

🌐

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ21 دن کا خصوصی حج پیکج (مکتب D)🛑فرانس سمیت یورپ بھر سے پاکستانی پاسپورٹ ہولڈرز کیلئے خاص ا...
17/12/2024

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ
21 دن کا خصوصی حج پیکج (مکتب D)
🛑فرانس سمیت یورپ بھر سے پاکستانی پاسپورٹ ہولڈرز کیلئے خاص آفر

پیرس سے روانگی
28 مئی جدہ مدینہ ائیرپورٹ
واپسی پرواز
25 جون 2025 جدہ ائیرپورٹ

6990€ سے پیکجز کا آغاز

پیکج میں شامل ہیں:
مکہ مکرمہ میں رہائش (700 میٹر تھری سٹار *3)
مدینہ منورہ میں رہائش (300 میٹر تھری سٹار *3)
لگژری ٹرانسپورٹیشن اور بس سروسز
ویزہ کی درخواست ، تعاون اور ہدایات
زیارات طائف
کیٹگری کے مطابق مکتب کی تنصیب
تین وقت کا کھانا
زیارات مکہ اور مدینہ
فلائٹ ٹکٹ شامل ہے
معلوماتی اور تربیتی نشستیں
گفٹ احرام اور زم زم
مسجد الجعرانہ سے عمرہ
گفٹ حج اور عمرہ کٹس اور بیگ

🪪ضروری دستاویز
پاسپورٹ کی کاپی
قومی شناختی کارڈ کی کاپی
بین الاقوامی شناختی کارڈ کی کاپی
بلیو بیک گراؤنڈ میں پاسپورٹ سائز تصاویر
خون کا گروپ
محدود نشستیں پر رجسٹریشن جاری ہے

📞 فوری بکنگ کے لیے رابطہ کریں!

☎ 01 41 50 25 18 📞 06 83 40 35 60 📞 06 76 72 67 25
📧 [email protected] 🌐 www.mmvoyages.com
18 avenue Marceau, Drancy, France
#حج

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ21 دن کا خصوصی حج پیکج (مکتب D)🛑فرانس سمیت یورپ بھر سے پاکستانی پاسپورٹ ہولڈرز کیلئے خاص ا...
09/12/2024

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ
21 دن کا خصوصی حج پیکج (مکتب D)
🛑فرانس سمیت یورپ بھر سے پاکستانی پاسپورٹ ہولڈرز کیلئے خاص آفر

پیرس سے روانگی
28 مئی جدہ مدینہ ائیرپورٹ
واپسی پرواز
25 جون 2025 جدہ ائیرپورٹ

6990€ سے پیکجز کا آغاز

پیکج میں شامل ہیں:
مکہ مکرمہ میں رہائش (700 میٹر تھری سٹار *3)
مدینہ منورہ میں رہائش (300 میٹر تھری سٹار *3)
لگژری ٹرانسپورٹیشن اور بس سروسز
ویزہ کی درخواست ، تعاون اور ہدایات
زیارات طائف
کیٹگری کے مطابق مکتب کی تنصیب
تین وقت کا کھانا
زیارات مکہ اور مدینہ
فلائٹ ٹکٹ شامل ہے
معلوماتی اور تربیتی نشستیں
گفٹ احرام اور زم زم
مسجد الجعرانہ سے عمرہ
گفٹ حج اور عمرہ کٹس اور بیگ

🪪ضروری دستاویز
پاسپورٹ کی کاپی
قومی شناختی کارڈ کی کاپی
بین الاقوامی شناختی کارڈ کی کاپی
بلیو بیک گراؤنڈ میں پاسپورٹ سائز تصاویر
خون کا گروپ
محدود نشستیں پر رجسٹریشن کی آخری تاریخ 20 جنوری 2025

📞 فوری بکنگ کے لیے رابطہ کریں!

☎ 01 41 50 25 18 📞 06 83 40 35 60 📞 06 76 72 67 25
📧 [email protected] 🌐 www.mmvoyages.com
18 avenue Marceau, Drancy, France
#حج

08/12/2024

💥 پاکستان کا سفر کریں آسان اور سستا!
📍 پیرس سے اسلام آباد
📅 10جنوری سے ڈائریکٹ فلائٹ
🛫 پی آئی اے کی بہترین قیمتوں کے ساتھ
📞 فوری بکنگ کے لیے رابطہ کریں!

☎ 01 41 50 25 18 📞 06 83 40 35 60 📞 06 76 72 67 25
📧 [email protected] 🌐 www.mmvoyages.com
18 avenue Marceau, Drancy, France

MM Voyages is your trusted travel agency in Drancy, France. We provide services for Hajj, Umrah, visas, and ticketing for both local and international travel.
Our goal is to make your journey easy, safe, and unforgettable

Plan your trip with us today!

دنیا کی سب سے بڑی سعادت خدا کے گھر کی زیارتحج 2025 کی بلنگ کا آغاز ہوگیا ہےیہ آفر صرف پاکستانی پاسپورٹ پر دستیاب ہےبکن...
02/12/2024

دنیا کی سب سے بڑی سعادت خدا کے گھر کی زیارت
حج 2025 کی بلنگ کا آغاز ہوگیا ہے
یہ آفر صرف پاکستانی پاسپورٹ پر دستیاب ہے
بکنگ اور مزید معلومات کیلئے ابھی رابطہ کریں

☎ 01 41 50 25 18 📞 06 83 40 35 60 📞 06 76 72 67 25
📧 [email protected] 🌐 www.mmvoyages.com
18 avenue Marceau, Drancy, France

ایم ایم ویاج اور سعودی حج کمپنی کے درمیان حج 2025 کے حوالے سے اہم ملاقاتمکۃ المکرمۃ: مورخہ یکم نومبر 2024 کو ایم ایم ویا...
16/11/2024

ایم ایم ویاج اور سعودی حج کمپنی کے درمیان حج 2025 کے حوالے سے اہم ملاقات
مکۃ المکرمۃ: مورخہ یکم نومبر 2024 کو ایم ایم ویاج کے مینجنگ ڈائریکٹر محمد نعیم چوہدری نے سعودی عرب میں اپنے حالیہ عمرے کے دوران سعودی حکومت کے نامزد اور بااختیار حج کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ دونوں کمپنیوں کی یہ ملاقات حج 2025 کے مختلف امور کے حوالے سے تھی۔

اس ملاقات میں انہوں نے حج پر تشریف لانے والے حاجیوں کیلئے بہترین انتظام و انصرام کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں کمپنیوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ گزشتہ سالوں کی نسبت امسال حج پر تشریف لانے والوں کیلئے مزید بہترین انتظامات کیے جائیں گے۔

ایم ایم ویاج کے مینجنگ ڈائریکٹر محمد نعیم چوہدری نے اس ملاقات کو انتہائی مثبت قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں کمپنیوں کے درمیان تعاون سے حج کے عمل کو مزید بہتر بنایا جا سکے گا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ حج 2025 میں حاجیوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

Adresse

18 Avenue Marceau
Drancy
93700

Heures d'ouverture

Lundi 10:00 - 19:00
Mardi 10:00 - 19:00
Mercredi 10:00 - 19:00
Jeudi 10:00 - 19:00
Vendredi 10:00 - 19:00
Samedi 10:00 - 18:00

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque MM Voyages publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à MM Voyages:

Vidéos

Partager