Aaima Bee Travelers

Aaima Bee Travelers Aaima Bee Travelers with years of experience and exceptional knowledge of the most remote areas and c We promote tourism in Pakistan.

We arrange group and private tours with in Pakistan. Our Team has years of experience in tourism industry.
“Aaima Bee Travelers” was found on a vision to promote tourism in Pakistan. We help people to travel in beautiful places of Pakistan to get wisdom by traveling, explore beauty of majestic valleys and educate from local cultures. Our clients are our most valuable asset and we do everything in

our power to ensure their safety, satisfaction and comfort. The first step in this process is maintaining the overall quality of our membership by meeting with and screening all potential members. After your safety, our foremost concern is meeting your expectations. Presumably, you are an interesting and active individual intent on spending time with people similar to yourself. In other words, you are interested in doing new things with people you can relate to, talk to, laugh with, etc. Meeting with potential members is our assurance that you will enjoy not just the events you’re attending, but the new friends you make as well.Aaima Bee Travelers is a comfortable place for anyone who wishes to join. Students, professionals including businessmen/women, job holders, teachers, or landlords irrespective of their gender will find our arrangements most valuable and matchless in the vicinity. We are aimed towards promoting sustainable tourism in Pakistan. Services:
Following services are offered by our company
· Group Trips
· Private Family Trips
· Honeymoon Trips
· Corporate away days
· School/College/University trips
· Hotel accommodation for tourists
· Transport arrangement
Contact us:
Phone:
Tel:00351920160542
Email: [email protected]
Address:
Rue de Paris, 92110 Clichy, France
We Commit, We Deliver!

04/05/2022

ملائشیا ویزہ ریکوائرمنٹ۔
🔹پاسپورٹ تمام (نئے پُرانے)۔ 🔹 شناختی گارڈ کاپی
🔹 فوٹو وائٹ بیک گراونڈ
🔹 بنک سٹیٹمنٹ آخری چھ ماہ کلوزنگ بیلنس تین لاکھ
🔹اگر بزنس ہو تو نیشنل ٹیکس نمبر۔ جاب ہو تو جاب لیٹر 🔹 پروسسنگ ٹائم دو ہفتے اندازاؔ 🔸 سروس چارجز اینڈ ویزہ فیس 32000 روپے۔

*Malaysia* visa Requirements
نوٹ: ورک ویزہ کے لئے کال نہ کریں۔
🔹Passport all (Old & New) Orignal 🔹3 Snaps white background (35*45) size 🔹Bank statement last 3 months with closing balance minimum 300000 stamp signed 🔹NTN if business or job letter

04/05/2022

برائے مہربانی فرما کر نوٹ فرمائیں ۔

ائمہ ٹریول اک رجسڑڈ ادرہ ہے۔

ہمارا کام آپ کو پوری دنیا کے ملکوں کی وزٹ ویزا کی فائل بنا کر دینا ہے ۔ اور ایمبسی میں جمع ہونے تک ہماری ذمہ داری ہوتی ہے ۔اور کاغذات اکٹھے کرنا آپ کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔

اور اس کام کے ہم آپ سے اپنی فیس وصول کرتے ہیں۔ ویزا دینا یہ نہ دینا یہ ایمبسی کا فیصلہ ہوتا ہے ۔

ہم سے پوری دنیا کی ائرلائن کی ٹکٹ کی نہایت کم ریٹ پر سیل کرتے ہیں ۔

ہم ورک ویزا کا اور سٹڈی ویزا کا کام نہیں کرتے ہیں ۔

ہم ڈن بیس کام نہیں کرتے ہیں ۔برائے مہربانی فرما کر اس طرح کی باتیں کر کے ہمارا ٹائم مت ضائع کیا کریں ۔

آگر آپ ڈن بیس کسی بھی کام کا ہم کو میسیج کریں گے تو ہم آپ کو بلاک کر دیں گے ۔

01/05/2022

سپین میں عید الفطر 2 مئی بروز سوموار کو ہوگی۔

اسلامی کمیشن سپین

All That Is Known About EU’s Plan to Make Schengen Visa Application Online by 2026  https://www.schengenvisainfo.com/new...
01/05/2022

All That Is Known About EU’s Plan to Make Schengen Visa Application Online by 2026

https://www.schengenvisainfo.com/news/all-that-is-known-about-eus-plan-to-make-schengen-visa-application-online-by-2026/

On Wednesday, the European Union’s Commission revealed its plans to digitalise the procedures for applying for a Schengen visa, a move warmly welcomed by travellers from countries under the Schengen visa regime. Unfolding a proposal, which should first be discussed by the Parliament and Council so...

07/02/2022

کینیڈا کا وزٹ ویزہ پر پروسیسنگ ٹائم پھر بڑھا دیا گیا ہے

کینیڈا کا وزٹ ویزہ پر پروسیسنگ ٹائم پھر بڑھا دیا گیا ہے اس لئے ممبران وزٹ ویزہ کے لئے کسی ایجنٹ و کنسلٹنٹ سے ڈیل نہ کریں ورنہ نقصان اٹھائیں گے۔

مثال سے اگر کسی نے وزٹ ویزہ جمع کروانا ہے تو وہ ایک سال بعد کا پیکیج بک کرے۔

اور اگر دو مہینے بعد کا پیکیج بک کرتے ہیں تو ایک سال کی مدت میں یہ ختم ہو جائے گا اور وزٹ کا جواز بھی ختم ہو جاتا ہے جس سے ویزہ نہیں ملے گا،

مختصر! یوں سمجھ لیں کہ کینیڈا ویزہ ایسے حالات میں اپلائی کرنا فضول ہے۔

نتیجہ دیکھ سکتے ہیں

07/02/2022

Important updates
یو اے ای آنے والے افراد کے لئے کچھ اہم معلومات !
وہ تمام افراد جو یو اے ای وزٹ ویزا پر آنا چاہتے ہیں ان کے لیے ضروری ہے کہ ٹکٹ کے ساتھ ساتھ ریٹرن ٹکٹ 2000درہم ہوٹل بکنگ اورICA-AE ویب سائٹ پر ویکسینیشن کی رجسٹریشن ہونا ضروری ہے جو ایئرپورٹ پر چیک کی جاتی ہے۔
آج کل یو اے ای میں ویزٹرز کی تعداد بہت زیادہ ہے جو وزٹ پہ آ کے کام ڈھونڈ رہے ہیں اور اس چیز کا فائدہ ایجنٹ لوگ اٹھا رہے ہیں پہلے پیسے لے کر کام کا لالچ دیتے ہیں لیکن دو دو مہینے کام نہیں ہوتا آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ایجنٹوں سے دور رہیں۔
ایک اور ضروری بات جو افراد یواے ای میں سکیورٹی کی جاب ڈھونڈنا چاہتے ہیں یا کوئی بھی اور جاب تلاش کرنا چاہتے ہیں وہ اپنے تمام سرٹیفیکیٹس پاکستان سے متعلقہ بورڈ آئی بی سی سی فارن افیئرز اور یو اے ای ایمبیسی سے ٹیسٹ کروا کر لائیں۔نان اٹیسٹڈ ڈاکومنٹس پر اب یو اے ای میں جاب نہیں ملتی ۔
نوٹ: اگر آپ یواےای میں ہیں اور کوئی آپ کو کسی بھی پوسٹ پر ان باکس آنے کا بولے اس پر کبھی اعتبار نہ کرنا پہلے پیسے کبھی نہیں دینا کسی کو کام ہونے کے بعد پیسے دو اور سب سے ضروری بات میں کوئی ایجنٹ نہیں ہوں صرف آپ سب دوستوں کی مدد کے لیے پوسٹ لگائی ہے۔

07/02/2022

Australia Updates

International COVID-19 border closures to end, full reopening by February 21 for those who are fully vaccinated

28/08/2021

عمان نے ویزوں کی میعاد دسمبر کے آخر تک بڑھا دی۔
بذریعہ نیوز ڈیسک 26 اگست 2021۔
ویزا سٹیمپ ویزا سٹیمپ
مسقط: عمان نے بیرون ملک پھنسے ہوئے تمام افراد کے ویزوں کی میعاد 31 دسمبر تک بغیر کسی جرمانے کے بڑھا دی۔

اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل آف پولیس اور کسٹمز میجر جنرل عبداللہ الہارتھی نے کہا کہ سلطنت سے باہر کے تارکین وطن اور جو وبائی وجوہات کی وجہ سے واپس نہیں آسکتے ان کے ویزوں کو بغیر کسی جرمانے کے سال کے آخر تک بڑھا دیا جائے گا۔

2021 کے آغاز سے جاری ہونے والے تمام ویزوں کو سال کے آخر تک بڑھایا جائے گا ، اور توسیع کے لیے کوئی فیس عائد نہیں کی جائے گی۔ کوئی بھی جو سلطنت سے باہر ہے وہ ROP ویب سائٹ میں داخل ہو سکتا ہے اور اسے معلوم ہوگا کہ ان ویزوں میں توسیع کر دی گئی ہے: ROP۔

تمام نئے ویزے 1 ستمبر 2021 سے جاری کیے جائیں گے۔

غیر ملکی جن کے پاس جائز اقامے ہیں ، لیکن وہ 6 ماہ سے زائد عرصے سے سلطنت سے باہر ہیں ان کو آجر (اسپانسر) کی درخواست پر سنبھالا جائے گا۔ اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے جگہ جگہ سہولیات موجود ہیں۔

آر او پی یکم ستمبر 2021 سے ہر قسم کے ویزے جاری کرے گی ، لیکن ویکسین کی دو خوراکیں حاصل کرنے اور سی اے اے کے مطابق دیگر طریقہ کار سے متعلق سلطنت میں داخلے کی شرائط لاگو ہوں گی۔

If you are applying for a visa, please avoid THIS MISTAKE that most Pakistanis make. This is one of the most common reas...
28/08/2021

If you are applying for a visa, please avoid THIS MISTAKE that most Pakistanis make. This is one of the most common reasons for visa refusal.

Still got any questions? Feel free to contact our expert immigration lawyers and get free guidance.

☎️ Free Guidance: 00351920160542

28/08/2021

جرمنی میں ورکرز کی قلت، تارکین بلانے کیلئے الارم بج گیا

برلن: جرمن حکومت کی فیڈرل ایمپلائمنٹ ایجنسی نے ملک میں ورکرز کی قلت کا الارم بجادیا، تارکین وطن ہی یہ کمی پوری کرسکتے ہیں، ہر سال کتنے لاکھ افراد کی ضرورت ہوگی، یہ بھی بتادیا، واضح رہے کہ جرمنی میں گزشتہ برس 2 لاکھ 9 ہزار افراد کو امیگریشن دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق جرمن حکومت کی فیڈرل ایمپلائمنٹ ایجنسی کے چیئرمین ڈیٹلیف شیلے نے ملک میں لاکھوں کارکنوں کی قلت کا الارم بجادیا ہے، انہوں نے کہا کہ ملکی نظام چلانے کے لئے تارکین وطن کی بڑی تعداد کو جرمنی لانے کی ضرورت ہے، جرمن اخبار سے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ جرمنی میں آبادی کی بدلتی صورت حال میں تربیت یافتہ افرادی قوت کی قلت کی کمی پیدا ہونا شروع ہوگئی ہے، رواں برس کارکنوں کی کمی کا تخمینہ ڈیڑھ لاکھ ہے، جو آئندہ برسوں میں مزید بڑھتی جائے گی، مجھے حیرت ہے کہ اس اہم ایشوپر کوئی بات کیوں نہیں کررہا۔ انہوں نے کہا کہ کارکنوں کی قلت کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے ہمیں تارکین وطن کو لانا ہوگا، اس کے علاوہ پارٹ ٹائم کام کرنے والی خواتین کو تربیت دی جائے۔
ڈیٹلیف شیلے نے کہا کہ ہمیں سالانہ4 لاکھ ورکرز کی ضرورت ہوگی، نرسنگ سے لے کر ائرکنڈیشن مکینک، لاجسٹک ورکرز اور اکیڈمکس تک ہمیں تارکین وطن کی ضرورت ہوگی، نئی جرمن حکومت کو اس معاملے پر توجہ دینی ہوگی، انہوں نے کہا کہ افغانستان سے اگر مہاجرین آرہے ہیں، تو اچھی بات ہے، لیکن ان کا فوکس سیاسی پناہ گزینوں پر نہیں ، بلکہ تربیت یافتہ اور ٹارگٹڈ امیگریشن پر ہے، جس کی جرمنی کو ضرورت ہے۔

28/08/2021

O M A N
مسقط نے 1 ستمبر سے ہر طرح کے نئے ویزے جاری کرنے کی خوشخبری سنا دی، وِزٹ ویزا، ورک ویزا، فیملی ویزا

🇮🇪 IRELAND SUCCESS STORY 🇮🇪🇮🇪🇮🇪🇮🇪🇮🇪🇮🇪🇮🇪NOTE: This is a sponsored visa, currently you can't apply if you dont have sponso...
28/08/2021

🇮🇪 IRELAND SUCCESS STORY 🇮🇪
🇮🇪🇮🇪🇮🇪🇮🇪🇮🇪🇮🇪
NOTE: This is a sponsored visa, currently you can't apply if you dont have sponsor from Ireland.
🇮🇪 Congratulations 🥳 to Miss SANAM ISHTIAQ KHAN getting IRELAND visa 🇮🇪
🇮🇪🇮🇪🇮🇪🇮🇪🇮🇪🇮🇪

سفری پابندیاں: برطانیہ کا پاکستان کو بدستور ریڈ لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ برطانیہ نے اپنی ٹریول لسٹ اپ ڈیٹ کی ہے لیکن پاکست...
28/08/2021

سفری پابندیاں: برطانیہ کا پاکستان کو بدستور ریڈ لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ

برطانیہ نے اپنی ٹریول لسٹ اپ ڈیٹ کی ہے لیکن پاکستان کو بدستور ریڈ لسٹ میں رکھا گیا ہے۔
جمعرات کو اس فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن نے کہا ہے کہ ’پاکستان کو ریڈ لسٹ میں رکھنے کے فیصلے سے مایوسی ہوئی۔ ہزاروں پاکستانیوں اور برطانوی نژاد پاکستانیوں کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔‘

واضح رہے کہ برطانیہ نے 9 اپریل سے پاکستان سمیت 4 ممالک کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کا اعلان کیا تھا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی ریڈ لسٹ کے دیگر ممالک میں فلپائن، کینیا اور بنگلا دیش شامل تھے، ریڈ لسٹ والے ممالک سے صرف برطانوی شہریوں یا قیام کی اجازت رکھنے والے افراد کو آنے کی اجازت ہے۔
ریڈ لسٹ میں شامل ممالک سے آنے والوں کو 10 دن ہوٹل میں قرنطینہ میں رہنا ہوگا، ہوٹل میں قرنطینہ کے اخراجات میں بھی تقریباً 400 پاؤنڈ کا اضافہ کردیا گیا تھا۔
برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کے دو ہفتوں بعد انڈیا کو ریڈ لسٹ میں شامل کیا تھا۔ 8 اپریل کو انڈیا کو ریڈ سے عنبر ٹریول لسٹ میں شامل کردیا گیا تھا۔

🇬🇧UK Visit Visa🇬🇧Hurry up limited visas available
21/08/2021

🇬🇧UK Visit Visa🇬🇧

Hurry up limited visas available

🇷🇴Romania work visaURGENTLY require🇷🇴
19/08/2021

🇷🇴Romania work visa
URGENTLY require🇷🇴

Happy Birthday to our beloved country Pakistan
13/08/2021

Happy Birthday to our beloved country Pakistan

09/08/2021
08/08/2021
Umrah Announcements:1) The Tourism Visa began allowing tourists to apply for a Tourism Visa. This also allows visitors w...
08/08/2021

Umrah Announcements:

1) The Tourism Visa began allowing tourists to apply for a Tourism Visa. This also allows visitors who want to perform Umrah. This Visa is restricted to certain countries.

https://www.visitsaudi.com/en

2) From Monday 9th August 2021, Umrah requests will open up for countries around the world gradually.

3) An increase in capacity takes the total of pilgrims to 60,000 per day.

4) The monthly capacity will therefore reach 2 Million Pilgrims from Monday.

5) The apps Tawakalna & Eatmarna are still required to be used by pilgrims for Salaah, Umrah and visiting the Rawdhah.

6) Pilgrims must be vaccinated.

7) Children under the 18 years of age are still not allowed to enter the Holy Mosques.

😎 These measures are in place to create a safe environment for all pilgrims.

9) The number of passengers on a bus will not exceed 50% of its capacity.

10) The permits to use the buses will also be via the apps that have been authorised by the authorities.

11) There are designated stations where the buses drop off passengers and there are designated gathering points.

12) There are accredited Umrah Companies, Hotels and Transport companies to facilitate pilgrims.

Plan your holiday in Saudi Arabia and explore its ancient heritage and culture, breathtaking outdoor activities and delicious local food.

Tickets available
05/08/2021

Tickets available

03/08/2021

ترکش ایمبیسی اسلام آباد نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے

اسکے مطابق نئے قانون کا اطلاق31 اگست تک ہوگا اگر اسکو مزید نہیں بڑھایا گیا تو
دیکھنے میں آ رہا ہے کہ مسافروں کی ترکی پر یلغار جاری ہے جس کا ارادہ نہیں بھی تھا وہ بھی رخت سفر باندھ پہلے پہنچنے کی کوشش میں ہیں
اکثر ممبران سے بحث بھی ہوئی ہے اس بات پے
وہ یہ تسلیم کرنے کو تیار نہیں کہ نئے احکامات کے مطابق 2000 ترکش لیرا ادا کرنا پڑے گا اور دس دن کا بیس ہزار لیرا آج کے ریٹ کے مطابق یہ رقم تین لاکھ پچاسی ہزار بنتی ہے
ٹرانسپورٹ ایک طرفہ ائیرپورٹ سے ہوٹل 80 یورو مطلب 15ہزار روپے
میں اپنی معلومات کے مطابق آپ کو اس ٹرپ کے مکمل خرچے کی تفصیل شئیر کی دیتا ہوں تاکہ لوگ سمجھ سکیں اور بہتر حکمت عملی اپنا کر زمہ داری کا ثبوت دیں اور انکی جمع پونجی محفوظ رہ سکے

1:ویزا اگر خود لگوایا تقریباً بیس ہزار سارے خرچے لگا کے
2:اگر ایجنٹ کے زریعے لگوایا کم از کم دو لاکھ سے ڈھائی لاکھ کے درمیان اس میں اکثریت ایسی ہے جنہوں نے ویزے ایجنٹوں سے لگوائے ہیں
3:سفر کے لئیے شاپنگ دس ہزار
4:ٹکٹ کم و بیش نوے ہزار تک
5: قرنطینہ کے اخراجات تین لاکھ پچاسی ہزار
6: ائیرپورٹ سے ہوٹل کا ون وے کرایہ پندرہ ہزار
7:سم کارڈ۔بیلنس۔قرنطینہ کے بعد اپنی مطلوبہ منزل تک رسائی اور کھانا ۔دس ہزار
8:اسکے بعد ہر دن کا خرچہ سو ایک ہزار لیرا کم از کم ہوٹل۔تین ٹائم کھانا۔ٹریول۔شاپنگ۔
9:واپسی پے کرونا ٹیسٹ کا خرچہ پچاس ترکش لیرا
10:اور واپسی سے پہلے فیملی رشتہ داروں اور دوستوں کے لئیے گفٹس وغیرہ
اب فیصلہ آپ لوگوں نے کرنا ہے
آٹھ نو لاکھ کا ٹیکہ لگوانا ہے یا حالات بہتر ہونے کا انتظار کرنا ہے
ٹوٹل اخراجات میں اگر رقم دس بیس ہزار کم زیادہ لکھی گئی ہو تو ایڈوانس میں معذرت
دعاؤں کی درخواست
حسنوف اسلم تارڑ

برطانیہ سے اٹلی آنے والوں کو 5 دن جبکہ باقی تمام غیر یورپی ممالک والوں کو 10 دن قرنطینہ کرنا ہو گا۔تفصیلات کے مطابق اٹال...
02/08/2021

برطانیہ سے اٹلی آنے والوں کو 5 دن جبکہ باقی تمام غیر یورپی ممالک والوں کو 10 دن قرنطینہ کرنا ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق اٹالین وزیر صحت روبرتو سپیرانسا نے نئے آرڈیننس پر دستخط کر دیئے جس کے مطابق برطانوی گرین پاس اٹلی میں ویلڈ ہوگا۔لیکن اٹلی آنے والوں کو 5 دن قرنطینہ میں رہنا پڑے گا۔جبکہ پاکستان سمیت باقی تمام غیر یورپی ممالک سے آنے والوں کو 10 کا قرنطینہ کرنا لازمی ہو گا۔

برطانیہ نے امریکی اور یورپی مسافروں کو قرنطینہ سے استثنا دے دیا  برطانیہ نے یورپی یونین اور امریکہ کے دونوں ڈوز لگوانے و...
29/07/2021

برطانیہ نے امریکی اور یورپی مسافروں کو قرنطینہ سے استثنا دے دیا

برطانیہ نے یورپی یونین اور امریکہ کے دونوں ڈوز لگوانے والے مسافروں کے لیے سخت قواعد کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے کا اطلاق 2 اگست سے ہوگا۔ ایسے سیاح جنھوں نے یورپی یونین اور امریکہ کی منظور شدہ ویکسین کی دونوں ڈوز لگوا لی ہیں انھیں قرنطینہ سے استثنا حاصل ہوگا۔حکومت نےبین الاقوامی کروز شپس کو بھی سروس شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

برطانوی وزراء نے یورپی یونین اور امریکا کے مسافروں کو قرنطینہ سے مشروط استثناء پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔قرنطینہ سے استثنا کے باوجود برطانیہ جانے سے پہلے اور برطانیہ پہنچنے پر منظور شدہ کورونا ٹیسٹ لازمی کروانا ہوگا

سیاحتی شعبے کی جانب سے حکومتی فیصلےکو خوش آئند قرار دیا گیاہے۔ امید ظاہر کی جارہی ہے کہ سیاحوں کی آمد 16 ماہ سے بند کاروباروں کو بڑھانے میں آسانی ہوگی۔ برٹش ائیر ویز کے حصص میں 3 فیصد،ایزی جیٹ 4 فیصد، ویز ائیر کے حصص میں 7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیاہے۔رواں ماہ ایزی جیٹ کی جانب سے یورپ کے لئے پروازوں کو بڑھانے کا اعلان بھی کیاگیاتھا۔

29/07/2021

اسپین شینگن ایریا میں واقع ہے لہٰذا اسپین کا سیاحتی ویزا حاصل کرنے کے بعد شینگن ایریا میں موجود تمام ممالک میں ویزا فری سفر کیا جا سکتا ہے۔

شینگن ایریا میں چھبیس ممالک موجود ہیں جو کہ مندرجہ ذیل ہیں:
آسٹریا ، بیلجیم ، چیک جمہوریہ ، ڈنمارک ، ایسٹونیا ، فن لینڈ ، فرانس ، جرمنی ، یونان ، ہنگری ، آئس لینڈ ، اٹلی ، لیٹویا ، لیچینسٹین ، لتھوانیا ، لکسمبرگ ، مالٹا ، نیدرلینڈ ، ناروے ، پولینڈ ، پرتگال ، سلوواکیا ، ہیں۔ سلووینیا ، اسپین ، سویڈن ، اور سوئٹزرلینڈ۔

کون لوگ اسپین وزٹ ویزا درخواست کر سکتے ہیں:
١: جاب ہولڈر-
٢: بزنس مین-
٣: طالب علم-
٤: رٹائرڈ پرسن-
٥: ایسے افراد جوثابت کر سکیں کہ ان کی آمدن کسی پراپرٹی سے حاصل ہوتی ہے-

ضروری ڈاکومینٹس:
١: درست معلومات کے ساتھ پرکیا ہوا ایپلیکیشن فارم-
٢: دو پاسپورٹ سائزڈ تصویریں-
٣: پاسپورٹ-
٤: ریٹرن ٹکٹ-
٥: تیس ہزار کی یورپین انشورنس-
٦: کور لیٹر وزٹ کے مقصد کے ساتھ-
٧: ہوٹل بکنگ-
٨: چھ ماہ کی بینک سٹیٹمنٹ-
٩: انویٹیشن لیٹر (اگر ضروری ہو)

اگر آپ بھی اسپین کا وزٹ ویزا درخوست کرنا چاہتے ہیں تو ابی ہمارے ماہر وکلا سے رابطہ کریں- ہماری اسپین میں موجود وکلا کی ٹیم آپ کی پروفائل وہاں کے قانونی پہلوؤں کو مد نظر رکھتے ہوئے تیار کرتی ہے اور اپکا ویزا یقینی بناتی ہے۔

ہم جتنے بھی معلومات فراہم کرتے ہیں جو کیسی بھی ملک سے منسلک ہو۔ ہم سب معلومات اس ملک کے وازت خارجہ وزارت داخلہ اور اسے م...
29/07/2021

ہم جتنے بھی معلومات فراہم کرتے ہیں جو کیسی بھی ملک سے منسلک ہو۔ ہم سب معلومات اس ملک کے وازت خارجہ وزارت داخلہ اور اسے ملک کے ایئر لائنز کی افیشل ٹیوٹر اکاؤنٹ یا پھر آفیشل ویب سائٹ سے فراہم کرتے ہیں۔۔۔

مبارک ہو۔آئیر عربیہ 10 اگست سے اپنی فلائٹ آپریشن Abu Dhabi سے فیصل آباد اور ملتان سے کیلئے بحال کریں گی۔آئیر عربیہ آفیشل...
28/07/2021

مبارک ہو۔
آئیر عربیہ 10 اگست سے اپنی فلائٹ آپریشن Abu Dhabi سے فیصل آباد اور ملتان سے کیلئے بحال کریں گی۔
آئیر عربیہ آفیشل ٹیوٹر اکاؤنٹ کے مطابق۔

Adresse

Rue De Paris, Clichy
Paris
92110

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Aaima Bee Travelers publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Aaima Bee Travelers:

Vidéos

Partager


Autres Service de passeport et visa à Paris

Voir Toutes