اللهم صَل وسلم على نبينا محمدﷺ
رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی تیسویں رات کو مسجد الحرام میں نماز تراویح کا ایک منظر۔
#مکہ_اور_مدینہ_بصدشوق_آپ_کے_منتظر_ہیں
#آسانی_اور_اطمینان_کے_ساتھ
اے ہمارے رب! تیرا شکرہے کہ تو نے اپنے گھر کو ہمارے لیے پناہ گاہ بنایا ہے اورہمیں رغبت و خوف، امید وبیم کے ساتھ دعا کرنے کی ترغیب دی ہے۔
#مکہ_اور_مدینہ_بصدشوق_آپ_کے_منتظر_ہیں
#آسانی_اور_اطمینان_کے_ساتھ
29 رمضان المبارک، ختم( قرآن) کی رات، مسجد حرام نماز تراویح کے دوران، دعاؤں،آنسؤوں اورموم بتیوں(شمعوں)سے ڈوبی ہوئی۔ #مکہ_اور_مدینہ_بصدشوق_آپ_کے_منتظر_ہیں
#آسانی_اور_اطمینان_کے_ساتھ
رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی اٹھائیسویں رات کو مسجد الحرام میں نماز تراویح کا ایک منظر۔
#مکہ_اور_مدینہ_بصدشوق_آپ_کے_منتظر_ہیں
#آسانی_اور_اطمینان_کے_ساتھ
’’بھلا جو شخص راتوں کے اوقات سجدے اور قیام کی حالت میں (عبادت میں) گزراتا ہو، آخرت سے ڈرتا ہو اور اپنے رب کی رحمت کی امید رکھتا ہو (اور جو اس کے برعکس ہو برابر ہو سکتے ہیں) بتاؤ تو علم والے اور بے علم کیا برابر ہیں؟ یقیناً نصیحت وہی حاصل کرتے ہیں جو عقلمند ہوں۔ (اپنے رب کی طرف سے) ۔‘‘[الزمر:۹]
#مکہ_اور_مدینہ_بصدشوق_آپ_کے_منتظر_ہیں
#آسانی_اور_اطمینان_کے_ساتھ
رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی اٹھائیسویں رات کو مسجد الحرام میں نماز تراویح کا ایک منظر۔
#مکہ_اور_مدینہ_بصدشوق_آپ_کے_منتظر_ہیں
#آسانی_اور_اطمینان_کے_ساتھ
بیت اللہ(خانہٗ کعبہ) کے سامنے خواہشات کا ہجوم ہوتا ہے اور امیدیں بڑھ جاتی ہیں۔
#مکہ_اور_مدینہ_بصدشوق_آپ_کے_منتظر_ہیں
#آسانی_اور_اطمینان_کے_ساتھ
رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی ساتویں شب کو مسجد حرام میں تہجد کی نماز۔
#مکہ_اور_مدینہ_بصدشوق_آپ_کے_منتظر_ہیں
#آسانی_اور_اطمینان_کے_ساتھ
رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی ستائیسویں رات کو مسجد الحرام میں نماز تراویح کا ایک منظر۔
#مکہ_اور_مدینہ_بصد_شوق_آپ_کے_منتظر_ہیں
#آسانی_اور_اطمینان_کے_ساتھ
رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی ستائیسویں رات کو مسجد الحرام میں نماز تراویح کا ایک منظر۔
#مکہ_اور_مدینہ_بصد_شوق_آپ_کے_منتظر_ہیں
#آسانی_اور_اطمینان_کے_ساتھ