Rizvi007 Vlog

Rizvi007 Vlog Digital Tourism

21/04/2024

Agar aap Iraq Jaana chaahty hein tu WhatsApp me 03056413149

ایک آدمی سے کسی نے پوچھا کے آج کل اتنی غربت کیوں ہے؟جواب ملا...میرے خیال میں آج اتنی غربت نہیں جتنا  لوگوں نے شور مچا رک...
02/04/2024

ایک آدمی سے کسی نے پوچھا کے آج کل اتنی غربت کیوں ہے؟
جواب ملا...
میرے خیال میں آج اتنی غربت نہیں جتنا لوگوں نے شور مچا رکھا ہے.
آجکل ہم جس کو غربت بولتے ہیں وہ دراصل خواہشات کا پورا نہ ہونا ہے
‏ہم نے تو غربت کے وہ دن بھی دیکھے ہیں کہ اسکول میں تختی پر (گاچی) کے پیسے نہیں ہوتے تھے تو (مٹی) لگایا کرتے تھے.
(سلیٹ) پر سلیٹی کے پیسے نہیں ہوتے تھے (بجری کا) کنکر استعمال کرتے تھے.
اسکول کے کپڑے جو لیتے تھے وہی عید پر بھی پہن لیتے تھے.
‏اگر کسی شادی بیاہ کے لیے کپڑے لیتے تھے تو اسکول کلر کے ہی لیتے تھے.
کپڑے اگر پھٹ جاتے تو سلائی کر کے بار بار پہنتے تھے.
جوتا بھی اگر پھٹ جاتا بار بار سلائی کرواتے تھے.
اور جوتا سروس یا باٹا کا نہیں پلاسٹک کا ہوتا تھا.
‏گھر میں اگر مہمان آجاتا تو پڑوس کے ہر گھر سے کسی سے گھی کسی سے مرچ کسی سے نمک مانگ کر لاتے تھے.
آج تو ماشاء اللہ ہر گھر میں ایک ایک ماہ کا سامان پڑا ہوتا ہے.
مہمان تو کیا پوری بارات کا سامان موجود ہوتا ہے.
آج تو اسکول کے بچوں کے دو یا تین یونیفارم ضرور ہوتے ہیں
‏آج اگر کسی کی شادی پہ جانا ہو تو مہندی بارات اور ولیمے کے لیے الگ الگ کپڑے اور جوتے خریدے جاتے ہیں.
ہمارے دور میں ایک چلتا پھرتا انسان جس کا لباس تین سو تک اور بوٹ دوسو تک ہوتا تھا اور جیب خالی ہوتی تھی.
‏آج کا چلتا پھرتا نوجوان جو غربت کا رونا رو رہا ہوتا ہے اُسکی جیب میں تیس ہزار کا موبائل، کپڑے کم سے کم دو ہزار کے، جوتا کم سے کم تین ہزار کا...
غربت کے دن تو وہ تھے جب گھر میں بتّی جلانے کے لیے تیل نہیں ہوتا تھا روئی کو سرسوں کے تیل میں ڈبو کر جلا لیتے...
‏آج کے دور میں خواہشوں کی غربت ہے...
اگر کسی کی شادی میں شامل ہونے کے لیے تین جوڑے کپڑے یا عید کے لیے تین جوڑے کپڑے نہ سلا سکے وہ سمجھتا ہے میں
غریب ہوں.
آج خواہشات کا پورا نہ ہونے کا نام غربت ہے.
ہم ناشکرے ہوگئے ہیں, اسی لئے برکتیں اٹھ گئی ہیں.
کاپیڈ

منقول ہے
انسان خواہشات کا غلام بن جائے تو زندگی اجیرن ہو جاتی ہے جیسے اپنے پاؤں پر کلہاڑی سے وار کرکے انسان زخمی ہوکر تڑپتا ہے ٹھیک اسی طرح سادگی کو چھوڑ کر پریشانیوں کا طوق گلے میں ڈالنا ایسا ہی ہے خواہشات پورا کرنے والے بادشاہ بھی گداگر بن جاتے ہیں.

02/04/2024

کیا فلموں اور ڈراموں میں نکاح اور طلاق دینے سے حقیقی زندگی میں نکاح اور طلاق ہو جاتی ہے ؟ جاوید احمد غامدی

02/04/2024
https://www.tiktok.com/t/ZT8KddhwH/Jitne friends ne yeah link dekha kindly aap sab es account ko follow krein or like ka...
18/02/2024

https://www.tiktok.com/t/ZT8KddhwH/
Jitne friends ne yeah link dekha kindly aap sab es account ko follow krein or like karty jaein ek second kaa kaam he or video ko share krty jaein

Check out forever_success1's post.

18/02/2024

*اگر دل کی جگہ پتھر نہیں تو دیکھ کر آگے شیئر ضرور کریں - تاکہ ھر کوئی امن کے علمبرداروں کا اصل چہرہ دیکھ لے۔*

18/02/2024

*دالبندین ٹرک ڈرائیوروں کا ڈی سی آفس میں ڈی سی طفیل سے ملاقات ڈی سی طفیل بلوچ نے 2 گھنٹے کا ٹائم مانگا،*
*ٹرک ڈرائیوروں کا مزید کہنا تھا کہ اگر ڈی سی طفیل نے ہم ٹرک ڈرائیوروں کا مطالبہ قبول نہیں کیا تو ہم ٹرک ڈرائیور بھی ڈی سی آفس کے سامنے دھرنے میں بیٹھے گے*

*روڈ بند ہونے کی وجہ سے گزشتہ چار روز سے ہزاروں زائرین تفتان اور کوئٹہ میں پھنسے ہوئے ہیں۔ جو شدید پریشانی کا شکار ہیں۔*
*تفتان میں پھنسے ہوئے زائرین کا کہنا ہے مہنگائی کی وجہ سے ہمارے پاس کھانا خریدنے کے لیے رقم بھی ختم ہو چکی ہے*

*اربعین فاؤنڈیشن پاکستان*

17/01/2024

ضلع بہاولنگر کے نواحی علاقہ چک مدرسہ میں ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری سے ڈکیتی ملاحظہ کریں۔

پہلے تو ایسی ڈکیتیاں بس کچہ کے علاقہ میں ہوا کرتی تھیں۔

21/12/2023

Iraq mein Pakistan ke log kon konsa work kr salty hein.


#

19/12/2023

لائیو کربلا زیارت کیجئیے، وزٹ شیڈول اینڈ ولاگ

16/12/2023


Iraq labour working👷

16/12/2023

Iraq Visit and Iraq se related information
Iraq Visa Information
Iraq Ziyaarat information



*Description*

Address

Karbala'

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizvi007 Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rizvi007 Vlog:

Videos

Share


Other Tourist Information Centers in Karbala'

Show All