New Epic Tour

New Epic Tour New Epic Tour Brescia Italy

Tariffe scontate dall'Italia in tutto il mondo. Soprattutto Asia e Afri

29/11/2024

پاکستان کی قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یورپی ایئر سیفٹی ایجنسی (ایاسا) نے پاکستانی ایئرلائنز کے یورپ داخلے پر عائد پابندی ختم کردی ہے۔

23/11/2024
15 نامزد بینکوں سے حج درخواستیں وصول ہونا شروع ہوگئیں. حج درخواست کے ساتھ دو لاکھ روپے جمع کرانے ہوں گے۔دوسری قسط قرعہ ا...
21/11/2024

15 نامزد بینکوں سے حج درخواستیں وصول ہونا شروع ہوگئیں. حج درخواست کے ساتھ دو لاکھ روپے جمع کرانے ہوں گے۔

دوسری قسط قرعہ اندازی کے بعد وصول کی جائے گی۔ حج کے بقیہ واجبات یکم سے 10 فروری تک ادا کرنے ہوں گے۔

پاکستان میں دھند کی وجہ سے  ایمریٹس ایئر لائن کا فلائٹ شیڈول ہر  روز چینج ہو رہا ہے۔سب مسافروں سے درخواست ہے کہ وہ ایئرپ...
21/11/2024

پاکستان میں دھند کی وجہ سے ایمریٹس ایئر لائن کا فلائٹ شیڈول ہر روز چینج ہو رہا ہے۔سب مسافروں سے درخواست ہے کہ وہ ایئرپورٹ جانے سے پہلے ایمریٹس ایئر لائن کی ایپ میں یا اپنے ٹریول ایجنٹ سے فلائٹ کی ٹائمنگ کی انفارمیشن لے لیں

21/10/2024
13/10/2024

‏دبئی نے پاکستان کے 24 شہروں کے شہریوں کے لیے ویزا پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ پابندی ان افراد پر لگائی گئی ہے جن کے پاسپورٹ پر ان کی پیدائش کا شہر ان 24 شہروں میں شامل ہے۔ یہ پابندی موجودہ پتے پر لاگو نہیں ہوتی جو کہ شناختی کارڈ یا کسی اور دستاویز پر درج ہو۔

اس پابندی کا سبب بعض افراد کی جانب سے ویزے کے غلط استعمال اور ایجنٹس کے ذریعے فراڈ کرنا ہے۔ متاثرہ شہروں کی فہرست میں درج ذیل شہر شامل ہیں:

1. ایبٹ آباد
2. اٹک
3. باجوڑ ایجنسی
4. چکوال
5. ڈیرہ غازی خان
6. ڈیرہ اسماعیل خان
7. ہنگو
8. ہنزہ
9. قصور
10. خوشاب
11. کوٹلی
12. کوہاٹ
13. کرم ایجنسی
14. لاڑکانہ
15. نواب شاہ
16. مہمند ایجنسی
17. مظفرگڑھ
18. پارا چنار
19. کوئٹہ
20. ساہیوال
21. سرگودھا
22. شیخوپورہ
23. سکردو
24. سکھر

یہ پابندی ہر قسم کے ویزے، بشمول کاروباری اور وزٹ ویزے، پر لاگو ہوتی ہے

Indirizzo

Via Privata De Vitalis 2d
Brescia
25124

Orario di apertura

Lunedì 09:00 - 19:30
Martedì 09:00 - 19:30
Mercoledì 09:00 - 19:30
Giovedì 09:00 - 19:30
Venerdì 09:00 - 19:30
Sabato 09:00 - 18:00

Telefono

+390305237027

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando New Epic Tour pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a New Epic Tour:

Condividi