Parachinarian in Italy

Parachinarian in Italy Benvenuto in italia

31/12/2024

کراچی عباس ٹاؤن دھرنا : یزیدی سندھ حکومت نے جوانوں کے جانب سے مزاحمت دکھانے کی سزا میں اہلیان محلہ پر پانی بند کردیا ۔

31/12/2024

صبرِ مزمل نہیں سمجھتے یہ لوگ،
اب ضربِ عنایت ضروری ھے

31/12/2024

شوہر کے غم میں خون کے آنسوں روتی ہوئی عیسائی خاتون جس کے شوہر کو شیعہ ہونے کے شک میں صدہ میں اہلسنت نے ذبح کرنے کے بعد ان کے سر سے فٹ بال کھیلا گیا۔
اور جس چیز کی قلت تھی وہ سر کے ساتھ رکھ کر ڈرامے بازی کی۔ لیکن یاد رہے یہ کوئی شیعہ نہیں بلکہ عیسائی مذہب سے تعلق رکھنے والا ایک غریب انسان تھا۔
اب بیریسٹر سیف گ ن ڈ و کو کوئی بتا دے کہ اب آپریشن کدھر کرنا ہے ؟؟؟



31/12/2024

شہید مسافر کا جنازہ ایسا ہونا چاہیے کہ انکے گھر والے یہ نہ سمجھے کہ ہم مسافر اور اکیلے ہیں۔😥

ظلم کی انتہا

31/12/2024

پردیس سے آئے مہمان کو صدہ شہر میں بے دردی سے شہید کر دیا گیا۔ یہ واقعہ انسانیت، اخلاقیات، اور قانون پر سوالیہ نشان ہے ندیم ملنگ 💔😥

31/12/2024

ایک اور سر تن سے جدا
ویڈیو دیکھنے کے قابل نہیں
😭💔
#پاراچنار💔

29/12/2024

ایک دفعہ پھر پرائیویٹ سکول والوں سے گزارش کرتے ہیں کہ حالت کا تقاضا دیکر غریب عوام پر رخم کریں ، میں اس بچی کو تو نہیں جانتا ، مگر تمام سکولوں میں یہی خال ہیں

26/12/2024

پورے ملک میں اب لبیک یا حسین کے نعرے ہونگے
یزیدی ریاست اب بس بہت ہوا

26/12/2024

ہم نے تو پوری 5 دن کا وقت دیا تھا اب تو صرف کراچی ایئرپورٹ بند کر دیا اگے بہت کوچ آور کرنا ہے
Karachi airport closed

26/12/2024

پاراچنار اہل تشیعوں کا دل ہے
❤️❤️

26/12/2024

اگر پاڑاچنار ایک گاڑی تک نہیں جا سکتی تو کراچی ایئرپورٹ پر جہاز نہیں آ سکتے ایئر پورٹ کے سارے راستے بند #پاراچنار

26/12/2024

بہت جلد کراچی آئیرپورٹ کو بند کردیا جائےگا،
#پاراچنار 🚩

26/12/2024

پاراچنار کے Content Creators اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ سے گزارش ہے کہ پاراچنار میں جاری دھرنے کو بھرپور کوریج دیں

پاراچنار دھرنا اپڈیٹس:پاراچنار میں جاری دھرنا ساتویں روز بھی زور و شور سے جاری ہے، جہاں ہزاروں افراد شریک ہوکر اپنے حقوق...
26/12/2024

پاراچنار دھرنا اپڈیٹس:
پاراچنار میں جاری دھرنا ساتویں روز بھی زور و شور سے جاری ہے، جہاں ہزاروں افراد شریک ہوکر اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں۔ مظاہرین پاراچنار میں جاری ظلم و ستم کے خلاف، علاقے میں مستقل امن کی بحالی کے لیے، اور ٹل پاراچنار میں دوڑ کی بندش کے خاتمے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ دھرنے میں شریک افراد نے ریاستی ناکامی پر شدید غم و غصہ ظاہر کررہے ہیں اور اپنے مطالبات کے حق میں بھرپور احتجاج کررہے ہیں۔

#پاراچنار

26/12/2024

جیو ہزار سال جیو علی ع کے ماننے والوں سلامت رہو 🤲

24/12/2024

کل سے کرسمس ہے پاراچنار میں کرسچین کمیونٹی خوشیا منانا تو دور کی بات ہے بیچارے کھانے کیلئے ترس رہے ہیں 💔

24/12/2024

ملک بھر میں احتجاجی دھرنوں کا آغاز کا اعلان ہوگیا
کراچی سے احتجاجی مظاہرے اور دھرنے کا اعلان
#پاراچنار


ضلع کرم پاراچنار زیڑان للمی سے تعلق رکھنے والے کے ایک اور جوان بیٹے نے پاکستان کے لیے وزیرستان میں جان دے دی ۔ شہید کے گ...
22/12/2024

ضلع کرم پاراچنار زیڑان للمی سے تعلق رکھنے والے کے ایک اور جوان بیٹے نے پاکستان کے لیے وزیرستان میں جان دے دی ۔ شہید کے گھر والے 76 دن سے محصور ہیں۔
افسوس ریاست پاکستان

Indirizzo

Rimini

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Parachinarian in Italy pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Parachinarian in Italy:

Video

Condividi