“Thank you, Usman Bhai, for your hospitality in Korea.
اتیوان میں ہمارے ایک بھائی سے ملاقات ہوئی جن کا تعلق بھی سوات سے تھا۔ ماشاءاللہ، وہاں ان کا اپنا کاروبار تھا، اور ان کی محبت اور مہمان نوازی نے دل خوش کر دیا۔ انہوں نے ہمیں وقت دیا اور اتیوان کے خوبصورت مقامات کی سیر کروائی۔ ان کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اتنی محبت اور عزت بخشی۔”#Itaewon #Korea #IslamicRestaurant #Islamport #TravelWithLove #ShahabTravelVlog #ExploreKorea #HospitalityMatters
Discover Korea’s Royal Legacy at Gyeongbokgung Palace | Shahab Travel Vlog |
گیونگ بوک گونگ پیلس جنوبی کوریا کا سب سے مشہور اور تاریخی محل ہے، جو 1395 میں تعمیر کیا گیا تھا۔ یہ محل اپنی شاہانہ تعمیرات، خوبصورت باغات، اور کوریا کی بادشاہی تاریخ کی عکاسی کرتا ہے۔ شہاب ٹریول ویلوگ کے ساتھ اس عظیم الشان محل کی سیر کریں اور کوریا کے ثقافتی ورثے کو دریافت #ShahabTravelVlog #GyeongbokgungPalace #Seoul #KoreanHistory #CulturalHeritage #TravelVlog #ExploreKorea #HistoricalSites
کوریا میں دوستوں کے ساتھ حلال شوارما انجوائے کر رہے ہیں – یہاں کی ایک منفرد اور نایاب لذت
کوریا میں دوستوں کے ساتھ حلال شوارما انجوائے کر رہے ہیں – یہاں کی ایک منفرد اور نایاب #HalalShawarma #KoreaEats #UniqueDelight #FoodieAdventure #HalalEats #KoreanFoodJourney #RareFind #ShawarmaLovers #TravelAndTaste #FoodWithFriends
Exploring Seoul Central Mosque
سینٹرل مسجد، کوریا کی پہلی اور سب سے بڑی مسجد، مسلمانوں کے لیے ایک اہم مرکز ہے۔ اس مسجد کا دورہ کریں اور اسلامی ثقافت کی جھلک دیکھیں #SouthKoreaTravel #SeoulMosque #MuslimsInSeoul #IslamInKorea #SeoulVisit #MosqueVisit #HalalKorea #Itaewon #KoreaTravel ##SeoulExploration
Finally, We Found a Desi Restaurant in Itaewon, South Korea
ہم نے کوریا میں دو دن بغیر چاول اور روٹی کے گزارے کیونکہ ہمیں یقین نہیں تھا کہ حلال کھانے کی دستیابی ہوگی۔ لیکن اب آخرکار ہمیں ایک دیسی ریسٹورنٹ مل گیا ہے، اور ہمارا سفر مزیدار ہو گیا ہے! ہماری کوریا کی سفر کی ویڈیوز دیکھتے رہیں اور ہمارے ساتھ اس مزے دار تجربے کا حصہ بنیں! #SouthKoreaTravel #DesiFood #HalalEats #KoreanAdventure #itaewon #TravelVlog #ShahabTrinologue #DesiCuisine
3 Days Stay in Myeongdong, Seoul | OYO 5 Hotel
آج ہم میونڈنگ، سول کے ایک خوبصورت علاقے میں پہنچے ہیں۔ یہاں کا ماحول بہت دلکش ہے اور ہم نے اپنے قیام کے لیے اویو 5 ہوتل میں تین دن کی بکنگ کی ہے۔ اس ویڈیو میں ہم آپ کو اس علاقے کی خوبصورتی اور دلچسپ مقامات کی جھلکیاں دکھائیں گے۔ سول کے حوالے سے ہماری چھوٹی چھوٹی ویڈیوز آتی رہیں گی، تو دیکھتے رہیں اور سول کی سیر کا مزہ لیں. #Myeongdong #SeoulTrip #KoreaTravel #ShortTravelVideos #OYOH5 #ExploreSeoul #TravelVlog #SeoulAdventure #DiscoverKorea
A Night with My Pakistani Friends Working in Korea
کل رات میں نے اپنی پاکستانی دوستوں کے ساتھ وقت گزارا جو کوریا کی ایک فیکٹری میں کام کرتی ہیں۔ آج میں آپ کو ان کا رہن سہن اور زندگی کے بارے میں دکھانے جا رہا ہوں۔ ویڈیو دیکھیں اور ہماری کہانی کو جانیں!
#PakistaniInKorea #LifeInKorea #FactoryLife #PakistaniCommunity #KoreanLifestyle #WorkAbroad #PakistaniWorkers #DailyLife #ExploreCultures #FriendshipStories
Short Review of Our Hotel in Seoul Korea
Short Review of Our Hotel in Seoul Korea
#HotelReview #Seoul #TravelVlog #PashtoVlog #ShahabTrinologue #SeoulHotels #TravelInspiration #ExploringKorea #TravelDiary #PashtoContent
Journey from Malaysia to South Korea 2025 | Shahab travel vlog |
مالیشیا سے کوریا تک کا سفر
#MalaysiaToSouthKorea #TravelVlog #southkoreatrip #PakistaniInKorea #KoreanCulture #TravelExperience #ExploreKorea #PashtoVlogs#shahabtravelvlog
جنوبی کوریا میں یخ بستہ سردی چھائی ہوئی ہے، درجہ حرارت مائنس 15 ڈگری تک گر چکا ہے۔
جنوبی کوریا میں یخ بستہ سردی چھائی ہوئی ہے، درجہ حرارت مائنس 15 ڈگری تک گر چکا ہے۔ ایسے موسم میں باہر نکلنا مشکل ہو جاتا ہے، لیکن گرم کوفی کا ایک کپ سب کچھ بہتر بنا دیتا ہے
“ہم نے خلوص کے ساتھ تعلقات بنائے، مگر اکثر لوگوں نے ہمیں اپنے مطلب کے لیے اپنایا۔ جب ان کا مفاد ختم ہوا، تو ہمیں نظرانداز کر دیا۔”
“ہم نے خلوص کے ساتھ تعلقات بنائے، مگر اکثر لوگوں نے ہمیں اپنے مطلب کے لیے اپنایا۔ جب ان کا مفاد ختم ہوا، تو ہمیں نظرانداز کر دیا۔”
#shahabtravelvlog