HOTEL Destino KUALA Lumper

HOTEL Destino KUALA Lumper +60 11-2353 2183
WhatsApp me only
BEST SERVICE
BEST PRICE

very nice location, Pakistan Embassy, Indian Embassy, Sogo market, Cenma, Quil maal, Mono Rail, all of locations is 2mint walk way distance

21/08/2024

أج نہیں تو کل اس ملک کی حالات ضرور بدلیں گے مشکل کے بعد ہی اسانیاں ہوتی ہیں۔
IN SHAH ALLAH

‏اسماعیل ہنیہ شہید کو قطر میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
03/08/2024

‏اسماعیل ہنیہ شہید کو قطر میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

22/07/2024

TICKET
1019 ONLY
FOR PAKISTAN

18/07/2024
08/07/2024

SAST TiCKET K LIYE RABTA KARIEN

*یکم جولائی سے بیرون ملک سفر کرنے والوں کی ٹکٹس پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کردیا گیا* 🅐✈️🛫🅓 28-06-2024امریکہ اور کینیڈا ...
29/06/2024

*یکم جولائی سے بیرون ملک سفر کرنے والوں کی ٹکٹس پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کردیا گیا*
🅐✈️🛫🅓 28-06-2024
امریکہ اور کینیڈا بزنس کلاس اور کلب کلاس کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی ایک لاکھ تک بڑھا دی گئی

بزنس اور کلب کلاس کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی 2.5 لاکھ سے بڑھا کر 3.5 لاکھ روپے کردی گئی

یورپ کے لیے بزنس کلاس اور کلب کلاس کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی میں 60 ہزار روپے کردیا گیا

یورپ کے لیے بزنس کلاس اور کلب کلاس کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی 1.5 لاکھ سے بڑھا کر 2 لاکھ 10 ہزار روپے کردی گئی

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے لیے بزنس کلاس اور کلب کلاس کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی 60 ہزار بڑھا دی گئی

چین، ملائشیا، انڈونیشیا سمیت دیگر کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی 2 لاکھ 10 ہزار روپے کردی گئی

دبئی، سعودی عرب، مڈل ایسٹ اور افریقی ممالک کے ٹکٹ پر ایکسائز ڈیوٹی میں 30 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا

17/06/2024

EID MUBARAK TO ALL
ALLAH PAAK
REHMAT FARMYAE AMEEN

13/06/2024

🛑🛑🛑🛑🛑🛑🛑🛑🛑🛑
📢📢📢📢📢

*16 جون* کے ایل سے لاہور لاہور سے کے ایل *سری لنکا ایئر لائن* *پرواز منتقل* *15 جون* *روانگی کا وقت سہ پہر 3 بجے* *بورڈنگ کا آغاز 12 بجے دوپہر*

11/06/2024

*16, june*
KL TO LAHORE
LAHORE TO KL

*Srilanka air line*

*FLIGHT MOVED TO*

*15 june*

*Departure Time 3pm*
*Boarding start 12pm*

08/06/2024

For booking Whatsap me
+60 11-2353 2183

28/05/2024

KUL TO Lahore
Best rate
Best service

حال ہی میں فیس بک پر اپنے اپ کو امیگریشن کنسلٹنٹ ظاہر کرنے والے (جو کہ شاید رجسٹرڈ بھی نہیں ہیں) ریحان باقر اور فقیر حسی...
19/05/2024

حال ہی میں فیس بک پر اپنے اپ کو امیگریشن کنسلٹنٹ ظاہر کرنے والے (جو کہ شاید رجسٹرڈ بھی نہیں ہیں) ریحان باقر اور فقیر حسین نوشہروی کی پوسٹ پڑھیں کہ جولائی فرسٹ کینیڈا ڈے کو جواز بنا کر کینیڈا کے وزٹ ویزے کے لیے اپلائی کر دیا جائے. اپ سب کے لیے میرا مشورہ ہے کہ اس قسم کے ایجنٹوں کے فراڈ میں نہ ائیں. کینیڈا ڈے سیلیبریشن کے لیے کسی قسم کا کوئی وزٹ ویزا پاکستانیوں کو تو کم از کم نہیں ملے گا. اپنا پیسہ اور وقت ضائع نہ کریں . ایمبیسی میں انٹرویو کی تاریخ لینے کے لیے 8 - 10 ماہ کا ویٹ ہے.
اور پاکستانیوں کے لیے ویزے کا چانس بہت کم ہے.
اس قسم کے ایجنٹ اپ کو سبز باغ دکھا کر اپنی کنسلٹنسی فیس کے نام پر پیسے بٹورتے ہیں . ان کو باقاعدہ رپورٹ کرنا چاہیے.

یاد رکھیے کہ کینیڈا میں رجسٹر امیگریشن کنسلٹنٹ ہونے کے لیے سی ائی سی سی CICC) The College of Immigration and Citizenship Consultants) میں رجسٹر ہونا ضروری ہے.

کنسلٹنٹ کی صداقت کی جانچ کرنے کے لیے اور آیا وہ CICC کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں، آپ CICC کی ویب سائٹ پر جا سکتے ہیں۔ ان کے RCIC کا نام، رجسٹریشن نمبر، اور کمپنی کا نام یا مقام پُر کریں تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ آیا ان کے پاس امیگریشن پیشہ ورانہ صفحہ ہے یا نہیں۔

کالج کے پاس ریگولیٹڈ کینیڈین امیگریشن کنسلٹنٹس (RCICs) اور ریگولیٹڈ انٹرنیشنل اسٹوڈنٹ امیگریشن ایڈوائزرز (RISIAs) کا آن لائن پبلک رجسٹر ہے۔ کالج کے لائسنس یافتہ کے طور پر کینیڈین امیگریشن کنسلٹنٹ کی حیثیت کی تصدیق میں مدد کے لیے کوئی بھی اس پبلک رجسٹر کا استعمال کر سکتا ہے۔

اگر کینیڈا میں اپنے اپ کو امیگریشن کنسلٹنٹ ظاہر کرنے والا شخص یہ سب معلومات فراہم نہیں کر سکتا تو سمجھ لیجئے کہ اپ بہت بڑے فراڈ کا شکار ہونے جا رہے ہیں.

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو امیگریشن فراڈ کا نشانہ بنایا گیا ہے، تو [email protected]۔
پر ای میل کریں

یا آپ اپنے تجربے کی اطلاع کینیڈین حکام کو دیں [email protected]
یا 1-888-495-8501 پر کال کریں۔

More information. K.liye humry page ko share and follow Krein ,

Thank you

17/05/2024

E VISA FOR MALAYSIA

GET IN ONE DAY

For booking Whatsap me +60 112353 2183
15/05/2024

For booking Whatsap me
+60 112353 2183

For booking Whatsap me +60 11-2353 2183
14/05/2024

For booking Whatsap me
+60 11-2353 2183

14/05/2024

📢 📢 📢 📢 📢 📢 📢 📢 📢 📢 📢 📢 📢 📢

*22 JUNE*

*LAHORE TO KL*

*CHINA AIR*

*RM 1319*

*2 hour stay*

*LIMTED SEATS AVAILABLE*

Address

ABDUL REHMAN 327 KUALA LUMPUR
Kuala Lumpur
50100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HOTEL Destino KUALA Lumper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HOTEL Destino KUALA Lumper:

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Travel Services in Kuala Lumpur

Show All

You may also like