DK VOLOGs

DK VOLOGs VLOGS

Shamlin perkasa Park Malaysia
14/10/2023

Shamlin perkasa Park Malaysia

03/06/2023
Mi and my friend
22/05/2023

Mi and my friend

17/05/2023

Malaysia Klcc Tawar

05/05/2023

fs22 forming game forming game

03/05/2023

Minecraft # Minecraft # Minecraft Minecraft # Minecraft Minecraft # Minecraft # Minecraft Minecraft # Minecraft # Minecraft Minecraft # Minecraft # Minecraft Minecraft # Minecraft

ہمارے سرکاری اداروں کے نظام  کی ہلکی سی جھلکسرکاری ہسپتال میں مریض کا ایکسرے ہوا تو اُسے بتایا گیا کہ آپکے سینے میں ایک ...
28/04/2023

ہمارے سرکاری اداروں کے نظام کی ہلکی سی جھلک

سرکاری ہسپتال میں مریض کا ایکسرے ہوا تو اُسے بتایا گیا کہ آپکے سینے میں ایک زندہ کاکروچ ہے. اسکے علاج کیلئے آپکو سنگاپور جانا پڑے گا.
مریض سنگاپور گیا اور وہاں اسے بتایا گیا کہ کاکروچ آپکے سینے میں نہی بلکہ آپکے ملک کی ہسپتال کے ایکسرے مشین کے اندر موجود ہے لہٰذا جاکر ایکسرے مشین کی صفائی کروائیں. 🤣🤣🤣🤐🤐🤐

My son Saad khan
22/04/2023

My son Saad khan

Meri Jan Ahmad khan
22/04/2023

Meri Jan Ahmad khan

میری جان ابہیہ فاطمہ
22/04/2023

میری جان ابہیہ فاطمہ

Malaysia work taime
19/04/2023

Malaysia work taime

Malaysia visit
16/04/2023

Malaysia visit

Malaysia
15/04/2023

Malaysia

My Baby Azka Fatma
14/04/2023

My Baby Azka Fatma

My son Ahmad khan
13/04/2023

My son Ahmad khan

13/04/2023

آئیے ہردستیاب فورم پر پسماندہ ترین خطے #چولستان کی آواز بنیں ہزارہا مسائل کے باوجود چولستان کے 30نکات

1:چولستان کو فلڈ چینل سے نکالا جائے اور پانی مستقل کیا جائے

2: چولستانی رقبے کے ملکیتی نرخ پٹا ملکیت سابقہ ہی مقرر کئیے جائیں

:3چولستانیوں کو زمین کے دخل پر قرض دیا جائے
4: چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دفاتر تمام تحصیلوں میں رکھے جائیں
5:زرمستاجری و دیگر واجبات کی ادائیگی قریبی بینکوں کی شاخوں میں جمع کروانے کی سہولت دی جائے

6: چولستانیوں کو لائیو سٹاک پرلائیوسٹاک کی افزائش کے لیےبلاسود قرضے حاصل کرنے کی سہولت فراھم کی جائے

7: تمام آباد چولستانی چکوک کوپانی تعلیم،صحت جیسے حقوق مہیا کرنے کے لیے چولستان کو پسماندہ ترین خطہ قرار دے کر ترجیحی بنیادوں پر اس علاقے پر توجہ دی جائے تاکہ یہ خطہ دیگر ترقی پذیر علاقوں کی طرح مساوی ترقی کر کے اور ماضی کی حکومتوں کی عدم توجہ و مجرمانہ غفلت کا ازالہ ہوسکے
8: چولستان کی اراضی الاٹمنٹ سکیم کو جلد از جلد مکمل کیا جائے
9: موجودہ الاٹمنٹ و چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے متعلق دیگر معلومات کے حصول و معاونت و اعلانات کی تصدیق کے لیے ٹول فری ہیلپ لائن قائم کی جائے جو چوبیس گھنٹے سائیلین کی رہنمائی کرے
10: چولستان کے تمام غیر فعال سکولوں کو فعال بنایا جائے اساتذہ کی کمی کو پُورا کیا جائے
11:ہر چولستانی کو چولستان کارڈ جاری کیا جائے جسے استعمال کر کے وہ بلاسود آسان زرعی و لائیو سٹاک قرض حاصل کرسکنے کے ساتھ ساتھ کالج یا یونیورسٹی کے واجبات ادا کر سکے
12: چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی و دیگر تمام سرکاری شعبہ جات میں نوکریوں کےحوالے سےچولستانیوں کا کوٹہ مختص کیاجائے
13: پنجاب کے تمام سرکاری میڈیکل و نان میڈیکل کالجوں اوریونیورسٹیوں میں چولستان کے طلبا کا کوٹہ رکھا جائے اور بڑھایا جائے
14: چولستان کے ہر یونین کونسل میں ایک گورنمنٹ لائیو سٹاک فارم بنایا جائے
15:چولستان کے وہ علاقے جہاں پانی کی بہت ہی زیادہ کمی ہے وہاں کسانوں کو آسان اقساط پر بلا سود ڈرمپ ایری گیشن ، پولی تھین پاونڈ اور سولر سپرنکلز سسٹم مہیا کیا جائے۔
16:زراعت کی بہتری کے لیے فش فارمنگ چولستان میں بھی کروائی جائے اور دیگر علاقوں کی طرح یہاں بھی سبسڈی دی جائے
17: دو بند ہسپتال فعال کروائے جائیں 178 اور 229
18:روڈز میں عباسیہ جتنا ترقیاتی فنڈ دیں
19:تحصیل یزمان کے جو تعلیمی ادارے لیاقت پُور حدود میں ہیں۔انہیں لیاقت پور میں شامل کروایا جائے
20:پولیس کی موثر گشت
21:چوریوں کی روک تھام
22: ایگریکلچرل فیلڈ آفیسر چولستان کیلئے
23:مویشی منڈی کا قیام عمل میں لایا جائے
24: زرعی گریجویٹ طرز پر چولستانی گریجویٹ کو رقبہ الاٹ کیا جائے، نیز چولستانی گریجویٹس کو اے کیٹیگری میں بغیر نیلامی کے شامل کیا جائے
25: بی ایچ یو 225 اے کو دیہی مرکز صحت بنایا جائے
26:چولستان میں 1122 کو رسائی دی جائے
27: پچھلے دورِ حکومت میں اپگریڈ سکولوں کو عمارت دی جائے
28:چولستان میں ترجیحی بنیادوں پر صحت کارڈ فراہم کئیے جائیں
29: چولستان میں سردیوں کی سیاحت کیلئے مراکز قائم کئیے جائیں
30: سولر واٹر فلٹریشن پلانٹ کے پروجیکٹ دئیے جائیں

Meharja Astasion
06/04/2023

Meharja Astasion

Address

Kuala Lumpur Meharja
Kuala Lumpur

Telephone

+60182740172

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DK VOLOGs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Tour Agencies in Kuala Lumpur

Show All

You may also like