Malaysia Ki Sair

Malaysia Ki Sair Informative Page

Toll Free
29/10/2024

Toll Free

27/10/2024

ملائیشیا میں غیر ملکیوں کے لیے نئے قوانین

16/09/2024

تمام مسلمانوں کو بہت بہت مبارک ہو۔ یوم ولادت نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم

آئس کریم کی دکان پر ڈکیتی کرنے والا پاکستانی گرفتار😭پیر کی صبح 11.30 بجے شاہ عالم کے تامن سری موڈا میں آئس کریم کی دکان ...
17/08/2024

آئس کریم کی دکان پر ڈکیتی کرنے والا پاکستانی گرفتار😭

پیر کی صبح 11.30 بجے شاہ عالم کے تامن سری موڈا میں آئس کریم کی دکان پر چوری اور دکان پر کام کرنے والی 21 سالہ لڑکی کو چھڑی سے مارنے والے
39 سالہ پاکستانی شخص کوشاہ عالم کے نزدیک ایک اپارٹمینٹ سے 4.15pm کو آج گرفتار کیا گیا۔ مجرم کو کل صبح 9 بجے شاہ عالم عدالت میں ریمانڈ پر لیا جائے گا
نوٹ :- متاثرہ لڑکی خطرے سے باہر ہے

NEW UPDATE
19/07/2024

NEW UPDATE

29/06/2024
14/06/2024

New update about RTK 3.O and Pakistani passport

Update about rtk 2.O
05/06/2024

Update about rtk 2.O

02/02/2024

OUTPASS MALAYSIA 2024

02/02/2024

اسلام علیکم
فراڈ الرٹ
کوالالمپور کے مختلف علاقوں میں یہ فراڈ رپورٹ ہوا ہے جو صرف فارنر ورکرز کے ساتھ ہو رہا ہے تمام دوست ہوشیار رہیں۔
ہوتا کچھ یوں ہے آپ کو چایینز لڑکے موبائلوں کی دوکان کے باہر ملیں گے اور آپ کو سستے موبائل کا جھانسہ دیں گے 5000 والا موبائل 1000/1500 کا آفر کریں گے اور آپ سے ایڈوانس میں ہی رقم لے کر دوکان میں لے جائیں گے اور وہاں دوسرے دکان دار سے بات کروا دیں گے یہ موبائل اتنے میں ڈن ہوگیا ہے اس کو دے دو اور خود وہاں سے چلے جائیں گے دوسرا دکان دار آپ سے آپ کا پاسپورٹ لے گا اور اپنی طرف سے اپنے لیپ ٹاپ میں آپ کا ڈیٹا سیو کرلے گا اور آپ کو کہہ گا آپ ایک دفعہ یہ اپنا ڈیٹا چیک کرلیں آپ اپنا پاسپورٹ نمبر دیکھ کر کہیں گے ٹھیک ہے ڈن۔ پھر وہ آپ کو کیلکولیٹر پر رقم دیکھائے گا جو کے 7000/6000 ہو گی اور آپ سے اس رقم کا مطالبہ کرے گا آپ بولیں گے یہ کیا ہے مجھے تو 1000 کا موبائل چاہیے صرف لیکن وہ بولے گا موبائل آپ کو DIGI کی سم کے ساتھ ملے گا آپ 24 مہینوں کے پیکج کے پیسے جو کہ 6000/7000 بنتے ہیں وہ ادا کریں آپ بولیں گے میں نے تو یہ پیکج نہیں لیا وہ بولے گا آپ نے لیپ ٹاپ پر ڈن کیا ہے آپ کی رجسٹریشن ہو چکی ہے یہ کینسل نہیں ہوسکتی آپ کو یہ ادا کرنے ہوں گے وہ آپ پر پریشر ڈالے گا اور دھمکیاں دے گا آپ ملیشیا سے باہر نہیں جاسکتے آپ کا ریکارڈ آنلاین ہوگیا ہے آپ پر پولیس رپورٹ ہوجایے گی اور آخر میں آپ کو 1500 والا موبائل 2000 میں فروخت کرے گا اور سب سے سستا پیکج 1500/1800 کا بول کر وہ بھی پیسے آپ سے لے لے گا اس طرح آپ کی 2000/3000 دے کر جان چھوٹے گی۔
آپ تمام بھائی اس فراڈ سے بچ کر رہیں اگر پھر بھی کوئی بھائی ان کے جال میں پھنس جاتا ہے تو فوراً وہیں کھڑے ہوکر پولیس کی ہیلپ لائن پر کال کریں ان کو آگاہ کریں پولیس کا نام سن کر آپ کے پیسے بھی واپس ہوجایں گے اور آپ کی جان بھی چھوٹ جائے گی یہ چیز معنی نہیں رکھتی آپ لیگل ہو یہ الیگل پولیس آپ سے ہر گز یہ نہیں پوچھتی موقع پر پولیس آپ کا مسلئہ حل کرتی لہذا گھبرائے بغیر اپنی حق حلال کی کمائی بچائیں۔
جزاک اللہ خیر

01/02/2024

آؤٹ پاس کھل گئے بہت بہت مبارک ہو ملائشیا سے پاکستان اب آپ عزت سے جائے گے وہ بھی 500 رنگٹ میں لیکن یاد رہے آپ کو ملائشیا کے لیے بلیک لسٹ کر دیا جائے گا

یہ پروگرام 1 مارچ 2024 سے شروع ہو جائے گا
عنقریب آپ کو آؤٹ پاس کیسے لگوانا ہے بتا دیا جائے گا

23/01/2024

Update about outpass and Visa 2023

18/12/2023

New fraud scheme is happening in Malaysia

Address

Masjid India
Kuala Lumpur
50000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malaysia Ki Sair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malaysia Ki Sair:

Videos

Share